دیہی ترقیات کی وزارت

اسٹارٹ اپ ویلیج آنٹرپرینیورشپ (ایس وی ای پی) کے تحت 29ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 183پروجیکٹ پروپوزل منظور کئے گئے ہیں


یہ پروجیکٹ ملک بھر میں 160اضلاع اور 205بلاکس پر محیط ہیں

Posted On: 03 AUG 2021 5:37PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ، 03اگست   ، 2021

 

وزارت اسٹینڈ اپ ویلیج آنٹرپرینیورشپ پروگرام (ایس وی ای پی )کو ، 16-2015 سے جاری دین دیال انتیودیا یوجنا –قومی دیہی معیشت مشن (ڈی اے وائی-این آر ایل ایم)کے تحت ایک ذیلی اسکیم کے طورپر نافذ کررہی ہے۔اس پروگرام کے تحت بلاک عمل درآمدگی کی اکائی ہے۔30جون 2021تک ملک بھر میں 29ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 183پروجیکٹ پروپوزل کو منظوری دی گئی ہے۔یہ  پروجیکٹس 160اضلاع اور 205بلاکس پر محیط ہیں ۔ایس وی ای پی ایک پروجیکٹ کے تحت ایک سے زیادہ بلاکس کو جوڑنے کی اجازت دیتا ہے۔

کوالٹی کونسل آف انڈیا (کیو سی آئی) کی طرف سے 19-2018کے دوران ایس وی ای پی کا درمیانی مدتی جائزہ لیا گیاجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پروگرام مقاصد کو پورا کرنے کے قابل تھا۔کچھ اہم نتائج یہ تھے:

1.    بلاکس کے 82 فیصد کاروباری افراد نے درج فہرست ذات  و قبائل اور دیگر پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے کی اطلاع دی۔

2.خواتین کے ذریعہ ملکیت اور انتظام رکھنے والے ادارے 75فیصد تھے۔

3.کُل گھریلو آمدنی کا 57فیصد ایس وی ای پی کے تحت ترقی یافتہ کاروباری اداروں کے ذریعہ ہے۔

4.کاروباری افراد کی اوسط مجموعی آمدنی ادارہ شروع کرنے کے وقت ادارے کے ذریعہ ان کی طرف سے بتائی گئی خواہش مند آمدنی سے زیادہ ہے۔

5.تقریباً 96فیصد تاجروں نے بچت میں اضافے کی اطلاع دی۔

6.انٹرویو کا سامنا کرنے والے 70فیصد کاروباری افراد  نے بتایا کہ کمیونٹی انٹرپرائیزز فنڈ(سی ای ایف)سے قرض لینا آسان تھا۔

پچھلے تین سالوں اور رواں سال کے دوران بلاکس میں تعاون یافتہ کاروباری اداروں کی تعداد ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

 

ضمیمہ

بلاکس کی تعداد جہاں عمل درآمد شروع ہوا ہے اور کاروباری اداروں کی تعداد۔

 

نمبر شمار

ریاستیں/مرکزکے زیر انتظام علاقے

19-2018میں انٹرپرائیزز کی تشکیل اور بلاکس کی تعداد

19-2018 میں انٹرپرائیزز کی تشکیل

20-2019میں انٹرپرائیزز کی تشکیل اور بلاکس کی تعداد

20-2019میں انٹرپرائیزز کی تشکیل

21-2020میں انٹرپرائیزز کی تشکیل اور بلاکس کی تعداد

21-2020میں انٹرپرائیزز کی تشکیل

22-2021میں انٹرپرائیزز کی تشکیل اور بلاکس کی تعداد

22-2021میں انٹرپرائیزز کی تشکیل (جون 2021تک )

1

آندھرا پردیش

8

1,783

8

4,324

10

5,586

10

480

2

اروناچل پردیش

0

0

0

0

0

0

3

0

3

آسام

0

0

0

0

3

548

3

122

4

بہار

12

3,167

12

5,541

12

6,844

12

1,482

5

گوا

0

0

0

0

0

0

5

0

6

چھتیس گڑھ

7

3,179

7

2,791

9

2,707

9

118

7

گجرات

3

356

3

1,788

3

984

3

280

8

ہریانہ

6

1,283

6

1,924

9

2,492

9

0

9

ہماچل پردیش

0

0

0

0

0

0

1

0

10

جموں و کشمیر

2

575

2

418

6

973

6

0

11

جھارکھنڈ

16

3,437

16

2,294

18

5,218

18

188

12

کرناٹک

0

0

0

0

0

0

2

0

13

کیرالہ

14

2,808

14

7,602

15

7,327

15

501

14

مدھیہ پردیش

14

2,901

14

4,550

14

4,791

14

264

15

مہاراشٹر

8

1,527

8

1,161

0

0

8

0

16

منی پور

0

0

0

0

1

108

1

410

17

میگھالیہ

0

0

1

53

1

81

1

0

18

میزورم۔

0

0

0

0

4

320

4

0

19

ناگالینڈ

2

1,417

2

1,487

6

12

6

0

20

اڈیشہ

10

2,404

10

2,969

10

4,087

10

287

21

پنجاب

1

146

1

537

4

637

4

116

22

راجستھان

5

1,140

5

2,436

7

1,733

7

191

23

سکم

0

0

0

0

0

0

3

0

24

تمل ناڈو

0

0

2

859

5

1,681

5

526

25

تری پورہ

0

0

0

0

0

0

2

0

26

تلنگانہ

8

858

8

2,264

10

2,659

10

510

27

اتر پردیش

18

1,808

18

2,456

19

5,109

19

548

28

اتراکھنڈ

0

0

2

9

2

459

2

93

29

مغربی بنگال

11

912

11

2,102

13

2,853

13

1

 

کُل

145

29,701

150

47,565

181

57,209

205

6,117

 

 

 

یہ معلومات آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیہی ترقی کی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی نے دی۔

 

 

ش ح ۔ا م۔رب۔

U:7423



(Release ID: 1742114) Visitor Counter : 150


Read this release in: English