اقلیتی امور کی وزارتت
کووڈ-19 کے دوران اقلیتی طلباء کے اسکالر شپ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 AUG 2021 5:28PM by PIB Delhi
نئی دہلی،02اگست؍2021:
21-2021ء میں اقلیتی طلباء کے لئے تین عدد اسکالر شپ اسکیمیں ، جو اقلیتی امور کی وزارت کی جانب سے شروع ہوئیں، ان کے لئے 2,265کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیاگیا، جبکہ 20-2019ء میں یہ بجٹ 2,082.74کروڑ روپے تھا۔مزید یہ کہ کووڈ وباء کے دوران اِن تینوں اسکالر شپ اسکیموں کے تحت تازہ اسکالر شپ میں کوئی تخفیف نہیں کی گئی ہے۔
گزشتہ 5 سال کے دوران یعنی 17-2016 سے 21-2020ء کے دوران منظور شدہ اسکیموں کی تعداد اور صرفہ کئے گئے فنڈ کی سال وار تفصیل ذیل میں دی جارہی ہے:
|
سال
|
منظور شدہ اسکالرشپ کی تعداد
|
اسکالر شپ کےلئے منظور شدہ رقم(کروڑ میں)
|
|
2016-17
|
49,33,933
|
1474.83
|
|
2017-18
|
62,42,892
|
1881.15
|
|
2018-19
|
66,93,890
|
2114.79
|
|
2019-20
|
67,24,551
|
2388.02
|
|
2020-21*
|
60,62,463
|
1984.69
|
*عبوری(22-2021 میں جاری اسکیموں کےلئے منظور ی ؍تقسیم کے اعدادو شمار )
**اس میں بیگم حضرت محل قومی اسکالر شپ اسکیم کے تحت منظور شدہ رقم اور تعداد شامل ہے۔
یہ اطلاع آج راجیہ سبھا میں اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی نے ایک تحریری جواب میں دی۔
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 7375)
(ریلیز آئی ڈی: 1741741)
وزیٹر کاؤنٹر : 195