خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
بچوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق کمیشن
Posted On:
30 JUL 2021 5:09PM by PIB Delhi
ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ فراہم کی گئی معلومات کے مطابق، ان یتیم بچوں کے ڈیٹا ضمیمہ I- میں پیش کئے گئے ہیں جو اپریل 2021 سے 28.5.2021 کے دوران کووڈ-19 عالمی وبا کی وجہ سے اپنے والدین سے محروم ہوگئے ہیں۔ یتیم بچوں کے سلسلے میں بچوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق قومی کمیشن کے ذریعہ شروع کئے گئے بال سوراج پورٹل پر اکٹھا کئے گئے ڈیٹا، کووڈ-19 کی وجہ سے اپنے والدین سے محروم ہوجانے والے بچوں کیلئے مخصوص نہیں ہیں۔
عزت مآب فاضل عدالت عالیہ سپریم کورٹ نے بچہ گھروں میں کووڈ-19 وائرس کے پھر سے پھوٹ پڑنے کے واقعات کے پیش نظر 27.7.2021 کو از خود عرضی دعویٰ (سی) نمبر چار 2020 کے تحت اپنے حکم میں تمام ضلع مجسٹریٹ صاحبان کو ہدایت کی ہے کہ وہ جب بھی انہیں کوئی معلومات ملے اسے بال سوراج پورٹل پر لگاتار اپ لوڈ کرتے رہیں۔عدالت نے ریاستوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ بچوں کے تحفظ سے متعلق مربوط اسکیم کے تحت پر مستحق بچے کو دو ہزار روپے کی رقم کے بارے میں معلومات فراہم کریں۔سی پی ایس (سابقہ بچوں کے تحفظ سے متعلق مربوط اسکیم) کے تحت گزشتہ مالی سال کے دوران تقسیم کئے گئے فنڈس کی تفصیلات ضمیمہ II- میں پیش کی گئی ہیں۔
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بچوں کی اسکیم کیلئے پی ایم کیئرس کا اعلان کیا ہے تاکہ کووڈ-19 عالمی وبا کے سبب اپنے والدین یا بچ جانے والے والدین یا قانونی گارجئین یا گود لینے والے والدین سے محروم ہو جانے والے بچوں کی مدد کی جاسکے۔اس اسکیم کے تحت ،تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مدد فراہم کئے جانے کی گنجائش ہے اور ہر بچہ کیلئے ،جب وہ 18 سال کی عمر کا ہوجائے گا ،یا ہوجائے گی، دس۔ دس لاکھ روپے کا ایک فنڈ تیا ر کیا جائے گا۔ اس فنڈ کو ، بچہ کے 18 سال کا ہوجانے پر ، اگلے پانچ سال کیلئے ماہانہ مالی امداد یا وظیفہ دینے کیلئے استعمال کیا جائے گا تاکہ وہ بچہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے دوران اپنی ذاتی ضروریات کو پورا کرسکے۔اس کے علاوہ مذکورہ بچے کے 23 سال کی عمر کا ہونے پر اسے اپنے ذاتی اور پیشہ ورانہ استعمال کیلئے یک مشت رقم کے طور پر یہ فنڈ مل جائےگا۔ اس اسکیم تک آن لائن پورٹل یعنی pmcaresforchildren.in کے ذریعہ رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس پورٹل سے 15.7.2021 کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو متعارف کرادیا گیا ہے۔ کوئی بھی شہری مذکورہ اسکیم کے تحت مدد کے مستحق کسی بھی بچے کے بارے میں اس پورٹل کے ذریعہ انتظامیہ کو مطلع کرسکتا ہے۔
خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی۔
ضمیمہ I-
ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ فراہم کی گئی معلومات کے مطابق اپریل 2021 سے28.05.2021 کے دوران کووڈ-19 کی وجہ سے اپنے والدین سے محروم ہوجانے والے بچوں سے متعلق ڈیٹا درج ذیل ہے۔
نمبر شمار
|
ریاست کا نام
|
یتیم ہوجانے والے بچوں کی تعداد
|
1
|
انڈو مان اور نکوبار جزائر
|
0
|
2
|
آندھرا پردیش
|
119
|
3
|
اروناچل پردیش
|
0
|
4
|
آسام
|
3
|
5
|
بہار
|
0
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
0
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
16
|
8
|
دادرا نگر حویلی اور دمن اوردیو
|
2
|
9
|
دہلی
|
1
|
10
|
گوا
|
0
|
11
|
گجرات
|
45
|
12
|
ہریانہ
|
0
|
13
|
ہماچل پردیش
|
13
|
14
|
جموں وکشمیر
|
8
|
15
|
جھارکھنڈ
|
11
|
16
|
کرناٹک
|
09
|
17
|
کیرالہ
|
09
|
18
|
لداخ
|
0
|
19
|
لکشدیپ
|
0
|
20
|
مدھیہ پردیش
|
73
|
21
|
مہاراشٹر
|
83
|
22
|
منی پور
|
1
|
23
|
میگھالیہ
|
1
|
24
|
میزورم
|
0
|
25
|
ناگالینڈ
|
0
|
26
|
اڈیشہ
|
10
|
27
|
پڈوچیری
|
2
|
28
|
پنجاب
|
20
|
29
|
راجستھان
|
19
|
30
|
سکم
|
0
|
31
|
تمل ناڈو
|
8
|
32
|
تلنگانہ
|
23
|
33
|
تری پورہ
|
0
|
34
|
اترپردیش
|
158
|
35
|
اتراکھنڈ
|
8
|
36
|
مغربی بنگال
|
3
|
|
میزان
|
645
|
ضمیمہII-
31.3.2021 کوگزشتہ مالی سال یعنی 2020-21 کے دوران سی پی ایس اسکیم کے تحت خرچ کئے گئے فنڈ کی تفصیلات
(روپے لاکھوں میں)
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
جاری شدہ رقم
|
1
|
آندھرا پردیش
|
1827.84
|
2
|
اروناچل پردیش
|
293.55
|
3
|
آسام
|
3159.17
|
4
|
بہار
|
2203.71
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
2281.81
|
6
|
گوا
|
129.9
|
7
|
گجرات
|
2590.93
|
8
|
ہریانہ
|
2391.14
|
9
|
ہماچل پردیش
|
1457.39
|
10
|
جموں و کشمیر
|
1490.55
|
11
|
جھارکھنڈ
|
1425.26
|
12
|
کرناٹک
|
2897.87
|
13
|
کیرالہ
|
1135.84
|
14
|
مدھیہ پردیش
|
3531.26
|
15
|
مہاراشٹر
|
3433.13
|
16
|
منی پور
|
3468.9
|
17
|
میگھالیہ
|
2014.36
|
18
|
میزورم
|
2243.71
|
19
|
ناگالینڈ
|
2125.64
|
20
|
اڈیشہ
|
3302.54
|
21
|
پنجاب
|
558.41
|
22
|
راجستھان
|
3221.96
|
23
|
سکم
|
612.81
|
24
|
تمل ناڈو
|
9636.91
|
25
|
تلنگانہ
|
431.61
|
26
|
تری پورہ
|
1075.65
|
27
|
اترپردیش
|
5235.63
|
28
|
اتراکھنڈ
|
712.37
|
29
|
مغربی بنگال
|
4375.63
|
30
|
انڈو مان اور نکوبار جزائر
|
282.97
|
31
|
چنڈی گڑھ
|
169.21
|
32
|
دادرا اور نگر حویلی
|
55.96
|
دمن اور دیو
|
33
|
دہلی
|
656.76
|
34
|
لکشدیپ
|
0
|
35
|
لداخ
|
153.18
|
36
|
پڈوچیری
|
393.97
|
میزان
|
70977.53
|
*************
ش ح- ع م - م ش
U. No.7351
(Release ID: 1741457)