خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

پوکسو ایکٹ کے تحت خصوصی عدالتیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 JUL 2021 5:01PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30 جولائی  2021: جنسی جرائم سے بچوں کا تحفظ (پوکسو) ایکٹ ، 2012 جو کہ حکومت ہند نے نافذ کیا ہے ، بچوں کو جنسی زیادتی کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔ پوکسوایکٹ 2012 کے تحت خصوصی عدالتوں کے قیام کی سہولت فراہم کی گئی ہے تاکہ اس مقدمے کی جلد سماعت کو یقینی بنایا جا سکے۔ مزید یہ کہ ایکٹ کے مطابق بچے کے شواہد خصوصی عدالت کے جرم کا نوٹس لینے کے تیس دن کے اندر درج کیے جائیں گے اور خصوصی عدالت جہاں تک ممکن ہو ایک سال کی مدت میں مقدمہ مکمل کرے گی جرم کا نوٹس لینے کی تاریخ سے ایکٹ میں 2019 میں ترمیم کی گئی تاکہ بچوں پر جنسی جرائم کے ارتکاب کے لیے سزائے موت سمیت مزید سخت سزائیں متعارف کرائی جا سکیں ، جس کا مقصد مجرموں کو روکنا اور بچوں کے خلاف اس طرح کے جرائم کو روکنا ہے۔

1023 فاسٹ ٹریک اسپیشل کورٹس (ایف ٹی ایس سی) کے قیام کے لیے ایک مرکزی اسپانسرڈ اسکیم جس میں 389 خصوصی پوکسوکورٹس شامل ہیں ، محکمہ انصاف (ڈی او جے) کی جانب سے نافذ کیا گیا ہے ، تاکہ عصمت دری اور پوکسوکے مقدمات کو فوری ٹرائل سے نمٹایا جا سکے۔ جیسا کہ ڈی او جے کے ذریعہ مطلع کیا گیا ہے ، مئی 2021 تک 268 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 338 خصوصی پوسکوعدالتوں سمیت 640 ایف ٹی ایس سی فعال ہوچکے ہیں ، جنہوں نے مئی ، 2021 تک  484 50زیر التوا مقدمات کو نمٹا دیا۔ مغربی بنگال ، انڈمان و نکوبار جزیرہ اور اروناچل پردیش ابھی تک اس اسکیم میں شامل نہیں ہوئے ہیں۔ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی فہرست جہاں یہ عدالتیں واقع ہیں ضمیمہ I میں ہیں۔ پوکسو ایکٹ ، 2012 کے تحت بننے والی خصوصی عدالتوں میں ججوں کی تقرری سے متعلق معلومات مرکزی طور پر برقرار نہیں ہیں۔

2017-2019 کے دوران پوکسوایکٹ ، 2012 کے تحت سال کے آخر میں ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے رجسٹرڈ اور زیر سماعت مقدمات ضمیمہ II میں ہیں۔

یہ معلومات خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ سمرتی زوبین ایرانی نے آج لوک سبھا میں تحریری جواب میں دی۔

*****

AS

ضمیمہ- I

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

  1.  

چھتیس گڑھ

  1.  

گجرات

  1.  

میزورم

  1.  

ناگالینڈ

  1.  

جھارکھنڈ

  1.  

مدھیہ پردیش

  1.  

منی پور

  1.  

ہریانہ

  1.  

چنڈی گڑھ

  1.  

راجستھان

  1.  

تمل ناڈو

  1.  

تری پورہ

  1.  

اترپردیش

  1.  

اتراکھنڈ

  1.  

دہلی

  1.  

اروناچل پردیش

  1.  

بہار

  1.  

آسام

  1.  

مہاراشٹر

  1.  

ہماچل پردیش

  1.  

کرناٹک

  1.  

کیرالہ

  1.  

میگھالیہ

  1.  

اڈیشہ

  1.  

پنجاب

  1.  

تلنگانہ

 

Annexure-II

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

2017

2018

2019

 

سی آر

سی پی ٹی ای وائی

سی آر

سی پی ٹی ای وائی

سی آر

سی پی ٹی ای وائی

 

1

آندھراپردیش

378

1100

361

1343

502

1542

 

2

اروناچل پردیش

14

7

24

28

36

52

 

3

آسام

1149

1506

1721

2664

1779

3750

 

4

بہار

1356

1431

2094

2558

1540

3575

 

5

چھتیس گڑھ

1676

3122

1812

3861

2027

4799

 

6

گوا

0

0

2

2

0

2

 

7

گجرات

1697

5130

2154

6947

2253

8604

 

8

ہریانہ

1139

1592

1924

2361

2074

2962

 

9

ہماچل پردیش

8

27

28

47

12

54

 

10

جموں اینڈ کشمیر

0

0

32

24

109

96

 

11

جھارکھنڈ

385

495

615

757

654

1024

 

12

کرناٹک

1956

4891

2036

6150

2160

7137

 

13

کیرالہ

1169

2718

1153

3462

1283

4216

 

14

مدھیہ پردیش

1569

5428

2445

6808

6123

9677

 

15

مہاراشٹر

5248

18691

6233

22070

6558

25807

 

16

منی پور

29

113

43

135

58

189

 

17

میگھالیہ

242

702

266

847

219

987

 

18

میزورم

194

248

138

387

79

398

 

19

ناگالینڈ

41

49

9

51

12

61

 

20

اڈیشہ

249

1808

1887

3148

2036

4798

 

21

پنجاب

489

444

411

566

389

606

 

22

راجستھان

1180

2860

488

3032

596

3152

 

23

سکم

87

107

118

154

91

212

 

24

تمل ناڈو

1587

3547

2039

4531

2396

5599

 

25

تلنگانہ

1632

2484

1665

3284

1998

3806

 

26

تری پورہ

139

481

127

569

176

649

 

27

اترپردیش

4895

14000

5401

17161

7594

23187

 

28

اتراکھنڈ

191

409

337

586

369

868

 

29

مغربی بنگال

2131

4159

2267

6251

2267

6251

 

 

مجموعی ریاستیں

30830

77549

37830

99784

45390

124060

 

30

انڈومان ونکوبار جزائر

65

164

69

235

94

291

 

31

چنڈی گرھ

3

1

2

2

5

8

 

32

دادر اینڈ نگر حویلی

12

16

21

21

39

38

 

33

دمن اینڈ دیو

5

20

3

23

15

30

 

34

دہلی

1623

6255

1839

7870

1719

8406

 

35

لکشدیپ

4

10

7

17

25

26

 

36

پڈوچیری

66

128

56

177

48

209

 

 

مجموعی مرکز کے زیر انتظام علاقے

1778

6594

1997

8345

1945

9008

 

 

میزان (کل ہند)

32608

84143

39827

108129

47335

133068

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ذریعہ: کرائم ان انڈیا

 

 

 

 

 

نوٹ: 2019 کے لئے مغربی بنگال سے اعدادوشمار دستیاب نہ ہونے کے باعث، 2018کے اعدادوشمار فراہم کئے گئے ہین۔

 

 

 

                           

 

*****

U.No.7329

(ش ح - اع - ر ا)   


(ریلیز آئی ڈی: 1741387) وزیٹر کاؤنٹر : 148
یہ ریلیز پڑھیں: English