خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

رضاعی دیکھ بھال اور کفالت

प्रविष्टि तिथि: 30 JUL 2021 4:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30 جولائی  2021: بچوں کا انصاف (بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ) ایکٹ ، 2015 اور اس کے تحت وضع کردہ ماڈل رولز ، کفالت اور رضاعی دیکھ بھال کے ذریعے بچوں کی بحالی اور دوبارہ انضمام کے لیے فراہم کیے گئے ہیں۔ جے جے ایکٹ کے تحت مقرر کردہ ادارہ جاتی اور غیر ادارہ جاتی نگہداشت کی فراہمی کے لیے وزارت، ریاستی حکومتوں/یو ٹی انتظامیہ کے ساتھ شراکت میں چائلڈ پروٹیکشن سروسز (سی پی ایس) کے نام سے مرکزی اسپانسرڈ اسکیم نافذ کر رہی ہے۔ اسکیم کے رہنما اصولوں کے مطابق ، ہر بچے کے لیے 2000 روپے ماہانہ کی رقم غیر ادارہ جاتی نگہداشت (کفالت ، رضاعی دیکھ بھال ، بعد کی دیکھ بھال) کے لیے دستیاب ہے جو کہ فی ضلع 10 لاکھ روپے کی حد سے مشروط ہے۔

نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے مطابق ان کی کی رپورٹ ویب سائٹ https://ncrb.gov.in پر دستیاب ہے۔ ریاست کے لحاظ سے ، گزشتہ تین سالوں کے دوران ممنوعہ چائلڈ میرج ایکٹ ، 2006 کے تحت رجسٹرڈ کیس ضم میں شامل ہیں۔

یہ معلومات خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ نے سمرتی زوبین ایرانی نے  آج لوک سبھا میں تحریری جواب میں دی۔

 

*****

 

ضمیمہ

 

ریاستی وار این سی آر بی کے اعداد و شمار جو گزشتہ تین سال کے دوران ممنوعہ چائلڈ میرج ایکٹ 2006 کے تحت درج ہیں۔

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2017

2018

2019

1.

انڈومان اینڈ نکوبار جزائر

0

0

0

2.

آندھراپردیش

15

14

4

3.

اروناچل پردیش

0

0

0

4.

آسام

58

88

115

5.

بہار

17

35

8

6.

چنڈی گڑھ

2

2

1

7.

چھتیس گڑھ

1

2

0

8.

دادر اینڈ نگر حویلی اینڈ دمن ودیو

0

0

1

9.

دہلی

1

1

2

10.

گوا

0

0

0

11.

گجرات

6

8

20

12.

ہریانہ

18

21

20

13.

ہماچل پردیش

5

9

4

14.

جموں وکشمیر

0

0

1

15.

جھارکھنڈ

1

7

3

16.

کرناٹک

65

73

111

17.

کیرالہ

15

18

7

18.

لداخ

0

0

0

19.

لکشدیپ

0

0

0

20.

مدھیہ پردیش

5

3

4

21.

مہاراشٹر

20

13

20

22.

منی پور

0

0

0

23.

میگھالیہ

0

0

0

24

میزورم

0

0

0

25.

ناگالینڈ

0

0

0

26

اڈیشہ

17

22

22

27.

پڈوچیری

0

0

0

28.

پنجاب

8

6

6

29.

راجستھان

6

11

19

30.

سکم

0

0

0

31.

تمل ناڈو

55

67

46

32.

تلنگانہ

25

24

35

33.

تریپورہ

1

1

0

34.

اترپردیش

4

4

4

35.

اتراکھنڈ

1

2

2

36.

مغربی بنگال

49

70

70

 

میزان

395

501

525

 

*****

U.No.7328

(ش ح - اع - ر ا)   


(रिलीज़ आईडी: 1741384) आगंतुक पटल : 128
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English