زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

زرعیکوڑا کرکٹ اورجانوروںکےگوبرسے نامیاتیکھادکیپیداوار

Posted On: 30 JUL 2021 6:41PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 30جولائی2021: بھارتی زرعی تحقیق کونسل (آئیسیاےآر)نےمعیاریکھادوںجیسے ورمی کمپوسٹ، حیاتیاتی افزودہ کھاد، معدنیات سے بھرپور کھاد (جیسے فاسفو-سلفو-نائٹرو کھاد، فاسفو کمپوسٹ)، اور ریپو کمپوسٹ مختلف بائیوماس بشمول جانوروں کے فضلے وغیرہ کیتیاریکےلیےبہتر ٹکنالوجیاںتیارکیہیں۔اسکےعلاوہاستعمالشدہسبسٹریٹپرانحصارکرتےہوئے30-45دنکےاندرکمپوسٹنگکیمدتکوکمکرنےکےلیےلگنوسیلولائٹکمائکروبیلکنسورشیمتیارکیاگیاہے۔

کیپیٹلانویسٹمنٹسبسڈیاسکیمکےتحتنجیایجنسیوںکومجموعی مالیاتی اخراجات کے 33 فیصد کریڈٹ سے مربوط رعایت پر نابارڈکےذریعےفراہمکیجاتیہے۔ جو زیادہسےزیادہ63لاکھروپے/یونٹجس کے پھلوں اور سبزیوں کی کمپوسٹ کا 100 ٹن یومیہ صلاحیت پر کل مالیاتی صرفہ زیادہسےزیادہ190لاکھروپےہو۔ جب کہ ریاستیاورمرکزیحکومتکیایجنسیوںکو100فیصدمددفراہمکیجاتیہےجسکیزیادہسےزیادہحد190لاکھروپےہے۔

حکومتپرمپراگت کرشی وکاس یوجنا کے تحت 31000روپے فی ہیکٹیر نیز مشن آرگینک ویلیو چین ڈویلپمنٹ کے تحت شمال مشرقی ریاستوں کو 32000 روپے فی ہیکٹیر کی ان پٹ سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔ تاکہ نامیاتیکھادکےاستعمالکوفروغدیا جاسکے۔ آئیسیاےآرتکنیکیمدد اورتربیتفراہم کرتا ہے نیز فرنٹلائنڈیمو کااہتمامکرتاہےتاکہکسانوںکوزرعیکوڑا کرکٹ اورجانوروںکےفضلے وغیرہکےاستعمالکےذریعےنامیاتیکھادکیپیداوارکےبارےمیںآگاہکیاجاسکے۔

2004سےنابارڈکےذریعےکیپٹلانویسٹمنٹسبسڈیاسکیمکےتحتقائمکردہپھلوںاورسبزیوںکی کھادبنانے والی  یونٹوںکیریاستوارتفصیلات

نمبر شمار

ریاست

پھلاورسبزیوںکےکمپوسٹیونٹ

یونٹسکیتعداد

سبسڈیجاری(لاکھروپے)

 

آندھراپردیش

2

48

 

آسام

2

42.945

 

بہار

1

4.125

 

دہلی

1

20

 

گوا

1

11.6

 

گجرات

1

4.773

 

ہریانہ

1

63.00

 

کرناٹک

8

339.68

 

کیرالہ

2

21.287

 

مدھیہپردیش

1

2.258

 

مہاراشٹر

1

35.712

 

منیپور

1

17.53

 

تملناڈو

4

148.332

 

اترپردیش

1

19.187

 

مغربیبنگال

1

15.125

کل

28

793.554

 

یہمعلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جنابنریندرسنگھتومرنےآجراجیہسبھامیںفراہم کی۔

***

U.No.7298

(شح۔عا۔عر)



(Release ID: 1741380) Visitor Counter : 110


Read this release in: English