زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

کیمیائی مادوں سے پاک زراعت کافائدہ

Posted On: 30 JUL 2021 6:40PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 30جولائی2021: نامیاتی/ حیاتیاتی ان پٹس کے استعمال سے نامیاتیکاشتکاریکوپائیدارزراعتکےطورپرتسلیمکیاجاتاہےجوماحولیات(بشمولمٹی، حیاتیاتی تنوع)اورانسانیبہبودکے لیے مفید ہے۔نامیاتیکاشتکاریکےطریقوںجیسےفصلوںکیگردش، انٹر کراپنگ، کور کراپنگ،نامیاتیجتائی، حیاتیاتی تنوع، غذائیاجزا، مٹیمیں پانیروکے رکھنےکیصلاحیتکوبہتربناتیہے۔نامیاتیزراعتمٹی سے کاربن کو الگ کرنے کی صلاحیت کے ذریعے گرینہاؤساثراورکروی حدت کوکمکرنےمیںبھیحصہڈالتیہے۔

نامیاتیغذائیںمحفوظاورصحتمندہیںاورقوتمدافعتکوبھیبڑھاتیہیں۔نامیاتیغذا کےبارےمیںآگاہیکےساتھ، لوگنامیاتیمصنوعاتکیطرفزیادہمائلہورہےہیںاوریہحقیقتہےکہکووڈ-19 کیآمدکےبعدسےگھریلومارکیٹمیںنامیاتیمصنوعاتکیمانگمیںاضافہہواہے۔گھریلومارکیٹ17فیصدکی شرح سے بڑھرہیہےاورنامیاتیفوڈمارکیٹکیمتوقعمانگ2016 میں 53.3 کروڑ کے مقابلے 2021 تک 87.1 کروڑ روپے سے تجاوزکرنےکاامکانہے (ایسوکیم)۔ گذشتہ سالکےمقابلےمیںرواںسال(2021)کےدوراننامیاتیمصنوعاتکیبرآمدیمارکیٹمیں42فیصداضافہہواہےاوراپریل2020سےفروری2021تکبرآمدشدہنامیاتیمصنوعاتکاحجم819250میٹرکٹنہےجسکیمالیت948ملینامریکیڈالرہے۔

نامیاتیغذا کیبڑھتیہوئیمانگاورماحولاورانسانیزندگیکےلیےکیمیائیمادوں سے پاک کاشتکاریکےفائدےکےپیشنظربھارت سرکار روایتی زرعی ترقی منصوبے (پیکےویوائی)اور2015-16 سے شمال مشرقی خطے کے لیے مشنآرگینکویلیوچینڈویلپمنٹکےذریعےملکمیںنامیاتیکاشتکاریکوفروغدےرہیہے۔دونوںاسکیمیںنامیاتیکاشتکاروںکیپیداوارسےلےکرسند دینے اورمارکیٹنگتککام کاج پرزوردیتیہیں۔

یہمعلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جنابنریندرسنگھتومرنےآجراجیہسبھامیںفراہم کیں۔

***

U. No. 7300

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)


(Release ID: 1741373) Visitor Counter : 147


Read this release in: English