وزارت خزانہ

خوردنی تیلوں ، پیتل کترن، سپاری، سونا اور چاندی کی ٹیرف قیمتوں کے تعین سے جڑی ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 63؍2021-کسٹم ڈیوٹی(این ٹی)

Posted On: 30 JUL 2021 10:07PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30جولائی؍2021:

کسٹم ڈیوٹی ایکٹ 1962(1962کی 52)کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ(2)کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتےہوئے مرکزی بالواسطہ ٹیکس و کسٹم ڈیوٹی بورڈ (سی بی آئی سی)نے ضروری سمجھتے ہوئے وزارت مالیات (ریوینو محکمہ)میں حکومت ہند کی نوٹیفکیشن نمبر36/2001 -کسٹم ڈیوٹی (این ٹی)بتاریخ 3 اگست 2001ءجسے ہندوستان کے گزٹ میں غیر معمولی ایس او 748(ای)کے نام سے حصہ (ii)اکائی -3ذیلی اکائی (ii)میں بتاریخ 3اگست 2001کو شائع کیا گیا ہے، میں درج ذیل ترمیمات کی گئی ہیں۔

مذکورہ نوٹیفکیشن میں ٹیبل -1، ٹیبل -2 اور ٹیبل -3کو درج ذیل ٹیبل سے تبدیل کیاجائے گا۔

ٹیبل-1

نمبرشمار

باب؍عنوان؍ ذیلی عنوان؍ٹیرف-آئٹم

اشیاء کی تفصیل

ٹیرف قیمت(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

کچا پام آئل

1029

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام آئل

1055

3

1511 90 90

دیگر-پام آئل

1042

4

1511 10 00

کچا پامولن

1061

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولن

1064

6

1511 90 90

دیگر-پامولن

1063

7

1507 10 00

کچا سویا بین تیل

1228

8

7404 00 22

پیتل کترن(ہر طرح  کے)

5554

 

ٹیبل -2

نمبرشمار

باب؍عنوان؍ ذیلی عنوان؍ٹیرف-آئٹم

اشیاء کی تفصیل

امریکی ڈالر

(1)

(2)

(3)

(4)

1.

71 یا98

کسی بھی شکل میں سونا ، جس کے ضمن میں نوٹیفکیشن نمبر50/2017کسٹم ڈیوٹی بتاریخ 30 جون 2017ء کے نمبر شمار 356میں درج وصولیابیوں کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔

589فی 10 گرام

2.

71یا 98

کسی بھی شکل میں چاندی، جس کے ضمن میں نوٹیفکیشن نمبر50/2017کسٹم ڈیوٹی بتاریخ 30 جون 2017ء کے نمبر شمار 357میں درج وصولیابیوں کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔

824فی کلوگرام

 

 

 

 

3.

71

(i)تمغوں و چاندی کے سکوں کو چھوڑ کسی بھی شکل میں چاندی ، جس میں چاندی مقدار 99.9فیصد سے کم نہ ہویا چاندی کے ایسی نیم تعمیر شکل ، جو ذیلی عنوان 92 7106کے تحت آتے ہوں؛

(ii)تمغہ و چاندی کے سکے ، جن میں چاندی مقدار 99.9فیصد سے کم نہ ہو، یا چاندی کی ایسی نیم تعمیر شکلیں، جو 92 7106 کے تحت آتی ہوں، ڈاک یا کوریئریا سفری سامان کے ذریعے اس طرح کی چیزوں کی درآمد کے علاوہ ۔

تفصیل:اس اندراج کے لئے کسی بھی شکل میں چاندی میں غیر ملکی کرنسی والے سکے ، چاندی کے بنے زیورات یا چاندی کی بنی اشیاء شامل نہیں ہوں گی۔

724فی کلو گرام

 

 

 

4.

71

(i)ٹولا بار کو چھوڑ، سونے کی چھڑ (گولڈ بار)، جن میں تعمیر کنندہ یا اندراج کرنے والے کی درج نمبر تعداد اور میٹرک یونٹ میں ظاہر کیا گیا وزن درج ہو۔

(ii)سونے کے سکے ، جن میں سونے کی مقدار 99.5فیصد سے کم نہ ہوں اور گولڈ فائنڈنگز ڈاک یا کوریئر یا سفری سامان کے ذریعے اس طرح کی اشیاء کی درآمد کے علاوہ۔

تفصیل: اس اندراج کے لئے گولڈ فائنڈنگز سے مطلب ایک ایسے چھوٹے آلے جیسے ہُک، بکّل، کلیپ، پِن، کیچ، اسکریو، بیک سے ہے۔جس کا استعمال پورے زیور یا اس کے ایک حصے کو آپس میں جوڑے رکھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔

589فی 10 گرام

ٹیبل-3

نمبرشمار

باب؍عنوان؍ ذیلی عنوان؍ٹیرف-آئٹم

اشیاء کی تفصیل

امریکی ڈالر (فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

سُپاری

4904”

 

یہ نوٹیفکیشن 31 جولائی 2021ء سے مؤثر ہوگی۔

نوٹ:بنیادی نوٹیفکیشن ہندوستان کے گزٹ غیر معمولی ، حصہ-II، اکائی-3، ذیلی دفعہ (ii)میں نوٹیفکیشن نمبر 2001؍36-کسٹم ڈیوٹی(این ٹی)بتاریخ 3اگست 2001ء فہرست ایس او 748(ای)تاریخ 3اگست2001ء کے ذریعے شائع کی گئی تھی اور آخری ترمیم نوٹیفکیشن نمبر 60؍2021-کسٹم ڈیوٹی(این ٹی)15 جولائی2021ء کے ذریعے کیا گیا تھا، جسے ہندوستان کے گزٹ میں غیر معمولی حصہ –IIدفعہ -3ذیلی دفعہ(ii)، نمبر ایس او 2845(ای)بتاریخ 15جولائی 2021ء کو شائع کیاگیاتھا۔

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 7315)



(Release ID: 1741370) Visitor Counter : 162


Read this release in: English , Hindi , Punjabi