خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

تحفظ اطفال ضلعی اکائیاں

Posted On: 30 JUL 2021 5:11PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 30جولائی        چائلڈ پروٹیکشن سروس (سی پی ایس) سکیم کے تحت  امداد یافتہ اور فی الحال آپریشنل ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن یونٹس (ڈی سی پی یو) کی ریاست وار تعداد ضمیمہ I میں مذکور ہے۔ گزشتہ سال کے دوران ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ جاری کردہ  اور استعمال شدہ فنڈ کی تفصیلات ضمیمہ- II میں مذکور ہے۔

جووینائل جسٹس ایکٹ ، 2015 میں ترمیم کرنے کے لیے ، جووینائل جسٹس (بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ) ترمیمی بل ، 2021 پارلیمنٹ نے منظور کر لیا ہے۔ ترمیم شدہ ایکٹ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ڈی ایم) کو مصیبت زدہ بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کی ذمہ داری فراہم کرے گا اور ڈی ایم ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے کام کی نگرانی کرے گا۔

خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ نے سمرتی زوبین ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ۔

تشکیل  شدہ اور فی الحال آپریشنل ڈی سی پی یو کی تعداد ، جن کی سی پی ایس اسکیم کے تحت معاونت کی جا رہی ہے ، ان کی ریاست وار تفصیل درج ذیل ہے:

سلسلہ وار نمبر

ریاستیں/ مرکز زیر انتظام علاقے

امداد یافتہ اکائیوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

13

2

اروناچل پردیش

25

3

آسام

33

4

بہار

38

5

چھتیس گڑھ

27

6

گوا

2

7

گجرات

33

8

ہریانہ

22

9

ہماچل پردیش

12

10

جموں و کشمیر

20

11

جھارکھنڈ

24

12

کرناٹک

30

13

کیرالہ

14

14

مدھیہ پردیش

51

15

مہاراشٹر

36

16

منی پور

16

17

میگھالیہ

11

18

میزورم

11

19

ناگالینڈ

11

20

اوڈیشہ

30

21

پنجاب

22

22

راجستھان

33

23

سِکّم

4

24

تمل ناڈو

38

25

تریپورہ

8

26

اتر پردیش

75

27

اترا کھنڈ

13

28

مغربی بنگال

23

29

تلنگانہ

33

30

انڈمان نیکوبار

3

31

چنڈی گڑھ

1

32

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

3

33

لداخ

2

34

لکشدیب

-

35

دہلی

11

36

پوڈو چیری

4

 

مجموعی

732

 

گزشتہ مالی سال 2020-21 کے دوران ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ جاری کردہ اور استعمال شدہ فنڈ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

سلسلہ وار نمبر

ریاستوں کے نام

2020-21

جاری کردہ رقم

استعمال شدہ رقم

1

آندھرا پردیش

1827.84

1295.78

2

اروناچل پردیش

293.55

866.50

3

آسام

3159.17

2373.00

4

بہار

2203.71

2455.17

5

چھتیس گڑھ

2281.81

2345.13

6

گوا

129.9

182.07

7

گجرات

2590.93

1566.73

8

ہریانہ

2391.14

1312.70

9

ہماچل پردیش

1457.39

1554.12

10

جموں و کشمیر

1490.55

710.62

11

جھارکھنڈ

1425.26

1782.26

12

کرناٹک

2897.87

3388.23

13

کیرالہ

1135.84

1085.16

14

مدھیہ پردیش

3531.26

3201.52

15

مہاراشٹر

3433.13

4407.73

16

منی پور

3468.9

3454.03

17

میگھالیہ

2014.36

2008.45

18

میزورم

2243.71

2007.61

19

ناگالینڈ

2125.64

2148.86

20

اوڈیشہ

3302.54

3599.52

21

پنجاب

558.41

673.80

22

راجستھان

3221.96

3869.82

23

سِکّم

612.81

501.61

24

تمل ناڈو

9636.91

7620.64

25

تلنگانہ

431.61

1182.38

26

تریپورہ

1075.65

1216.67

27

اتر پردیش

5235.63

5157.43

28

اترا کھنڈ

712.37

291.57

29

مغربی بنگال

4375.63

4704.87

30

انڈمان نیکوبار

282.97

117.70

31

چنڈی گڑھ

169.21

361.14

32

دادر و نگر حویلی

55.96

136.67

 دمن و دیو

33

دہلی

656.76

726.87

34

لکشدیب

0

0.00

35

لداخ

153.18

90.46

36

پوڈو چیری

393.97

339.33

کل

70977.53

68736.15

  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-7321



(Release ID: 1741328) Visitor Counter : 54


Read this release in: English