امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

دھان اور گندم کی 21-2020 میں اب تک کی سب سے زیادہ خریداری


کچھ ریاستوں نے بھی سب سے زیادہ خریداری کی

Posted On: 30 JUL 2021 3:45PM by PIB Delhi

نئی دہلی 30 جولائی 2021: صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کی  مرکزی وزیر مملکت  محترمہ سادھوی نرنجن جیوتی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت ہند نے  2020-21 کے خریف خریداری کے سیزن میں 869.29 لاکھ میٹرک ٹن دھان کی اور 22-2021 کے ربیع کے سیزن میں 433.32 لاکھ میٹرک ٹن گندم  کی خریداری کی ہے۔ جو اب تک کی سب سے زیادہ خریداری ہے۔

کچھ ریاستی حکومتوں نے بھی رواں سال کے دوران اناج کی اب تک کی سب سے زیادہ خریداری کی ہے۔

گندم:پنجاب، اتر پردیش، راجستھان، اترا کھنڈ، گجرات، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر میں  22-2021 کے ربیع کی خریداری کے سیزن میں اب تک کی سب سے زیادہ خریداری کی گئی ہے۔

دھان:پنجاب، بہار، گجرات، تلنگانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، تمل ناڈو، اترا کھنڈ اور اترپردیش میں  21-2020 کے خریف کی خریداری کے سیزن میں اب تک کی سب سے زیادہ خریداری کی گئی ہے۔

موٹے اناج:گجرات، ہریانہ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور اتر پردیش کی ریاستی حکومتوں نے گذشتہ پانچ برسوں کے دوران خریداری کے مقابلے میں 21-2020 میں سب سے زیادہ خریداری ریکارڈ کی ہے۔

گندم کی خریداری اور کم سے کم امدادی قیمت

 

 

 

 

خریداری کے اعداد و شمار لاکھ میٹرک ٹن میں ، روپے کروڑ میں (20.07.2021 تک)

نمبر شمار

ریاستیں اور مرکزی خطے

ربیع کے سیزن کی خریداری 20-2019

:   ربیع کے سیزن کی خریداری 21- 2020

ربیع کے سیزن کی خریداری 22-2021

خریداری

کم سے کم امدادی قیمت (1840 روپے فی کنتل)

خریداری

کم سے کم امدادی قیمت (1925 روپے فی کنتل)

خریداری

کم سے کم امدادی قیمت (1975روپے  فی کنتل)

1

پنجاب

129.12

23758.08

127.14

24474.45

132.10

26089.75

2

ہریانہ

93.20

17148.80

74.00

14245.00

84.93

16773.68

3

اترپردیش

37.00

6808.00

35.77

6885.73

56.41

11140.98

4

مدھیہ پردیش

67.25

12374.00

129.42

24913.35

128.16

25311.60

5

بہار

0.03

5.52

0.05

9.63

4.56

900.60

6

راجستھان

14.11

2596.24

22.25

4283.13

23.40

4621.50

7

اتراکھنڈ

0.42

77.28

0.38

73.15

1.44

284.40

8

چھتیس گڑھ

0.13

23.92

0.11

21.18

0.17

33.58

9

دہلی

0.00

0.00

0.00

0.00

0.06

11.85

10

گجرات

0.05

9.20

0.77

148.23

1.71

337.73

11

جھارکھنڈ

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

12

مہاراشٹر

0.00

0.00

0.00

0.00

0.01

1.98

13

ہماچل پردیش

0.01

1.84

0.03

5.78

0.13

25.68

14

جموں وکشمیر

0.00

0.00

0.00

0.00

0.24

47.40

15

مغربی بنگال

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

کل

341.32

62802.88

389.92

75059.60

433.32

433.32

                 

 

ریاست وار دھان کی خریداری اور کم سے کم امدادی قیمت کی تفصیل

 

 

خریداری کے اعداد و شمار لاکھ میٹرک ٹن میں ، روپے کروڑ میں (20.07.2021 تک)

ریاستیں

ربیع کے سیزن کی خریداری 20-2019

:   ربیع کے سیزن کی خریداری 21- 2020

ربیع کے سیزن کی خریداری 22-2021

خریداری

کم سے کم امدادی قیمت (1840 روپے فی کنتل)

خریداری

کم سے کم امدادی قیمت (1925 روپے فی کنتل)

خریداری

کم سے کم امدادی قیمت (1975روپے  فی کنتل)

آندھراپردیش

82.58

15153.43

82.60

15594.88

صفر

تلنگانہ

111.26

20416.21

141.01

26622.69

آسام

3.15

578.03

1.88

354.94

بہار

20.02

3673.67

35.59

6719.39

چنڈی گڑھ

0.22

40.37

0.28

52.86

چھتیس گڑھ

74.86

13736.81

59.35

11205.28

گجرات

0.21

38.54

1.10

207.68

ہریانہ

64.28

11795.38

56.55

10676.64

ہماچل پردیش

0.00

0.00

0.00

0.00

جھارکھنڈ

3.80

697.30

6.28

1185.66

جموں وکشمیر

0.15

27.53

0.38

71.74

کرناٹک

0.61

111.94

2.06

388.93

کیرالا

7.10

1302.85

7.65

1444.32

مدھیہ پردیش

25.97

4765.50

37.27

7036.58

مہاراشٹر

17.42

3196.57

18.19

3434.27

اڑیشہ

70.57

12949.60

77.38

14609.34

پنجاب

162.33

29787.56

202.82

38292.42

این ای ایف(تریپورہ)

0.21

38.54

0.22

41.54

تمل ناڈو

32.41

5947.24

37.93

37.93

اترپردیش

56.57

10380.60

10380.60

12619.39

اتراکھنڈ

12619.39

1868.03

10.62

2005.06

مغربی بنگال

2005.06

2005.06

23.29

23.29

کل

770.93

141465.66

869.29

164121.95

 

 

موٹے اناج کی خریداری اور کم سے کم امدای قیمت

 

 

 

 

 

 

 

20.07.2021 کو۔

 

خریف سیزن کی خریداری

اشیاء

گجرات

ہریانہ

کرناٹک

مدھیہ پردیش

مہاراشٹر

اتر پردیش

مجموعی خریداری (میٹرک ٹن میں)

کم سے کم امدادی قیمت (لاکھ روپے میں)

20-2019

جوار (خریف)

0

0

838

5469

1468

0

7775

1998

جوار (ربیع)

0

0

8418

0

7145

0

15563

4000

باجرا

0

100000

0

76

0

0

100076

20015

مائز (خریف)

0

0

0

0

19

25

44

8

مائز (ربیع)

0

0

0

0

115094

0

115094

20257

راگی

0

0

193243

0

0

0

193243

60872

مجموعی

0

100000

202499

5545

123726

25

431795

107149

21-2020

جوار (خریف)

0

0

80722

29582

17784

0

128088

33815

جوار (ربیع)

0

0

0

0

7696

0

7696

2032

باجرا

11515

150000

0

195351

5005

0

361871

77802

مائز (خریف)

4133

0

0

0

88283

106413

198829

36783

مائز (ربیع)

0

0

0

0

6199

0

6199

1147

راگی

0

0

474098

0

0

0

474098

156215

مجموعی

15648

150000

554820

224933

124967

106413

1176781

307795

22-2021

 

صفر

 

 

قیمتوں کے استحکام فنڈ (پی ایس ایف) اسکیم کے تحت دالوں کی خریداری (22.07.2021 تک)

سال

دالیں

ریاستیں

خریداری کی مقدر (میٹرک ٹن میں)

قیمت

(کروڑ میں)

20-2019

تر

خریف 2019

تلنگانہ

88,281.14

512.03

کرناٹک

77,196.75

447.74

آندھراپردیش

11,085.05

64.29

گجرات

6,132.64

35.57

کل

1,82,695.57

1,059.63

مسور

ربیع 2020

مدھیہ پردیش

92.97

0.50

کل

92.97

0.50

22-2021

مسور

ربیع 2021

مدھیہ پردیش

15,323.61

95.41

اترپردیش

7,064.69

43.77

بہار

47.48

0.32

مغربی بنگال

122.00

0.80

کل

22,557.77

140.30

مونگ

ربیع 2021

مدھیہ پردیش

63,824.75

459.28

کل

63,824.75

459.28

ذریعہ: صارفین کے امور کا محکمہ

****

ش ح۔ رف ۔ س ا

U. No: 7242



(Release ID: 1740957) Visitor Counter : 169


Read this release in: Marathi , Punjabi , English , Telugu