زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

زراعت سے متعلق تحقیق

Posted On: 27 JUL 2021 6:54PM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 28 جولائی ، 2021 :

بھارت  ، دھان ،گیہو  ں اور دلہن    کی  پیدا وار والا ایک بڑا ملک ہے ۔ پیداوار کے سلسلے میں دنیا میں  بھارت کا درجہ دھان اور گیہوں کے میدان میں دوسرے نمبر پر ہے اور دلہن میں پہلے نمبر پر ہے ۔ ان ملکوں میں پڑوسی ملک بھی شامل ہے ۔

 بھارت کے پاس زرعی تحقیق کے  دنیاکے سب سے بڑے نظاموں میں سے ایک نظام ہے ، جو قومی زرعی تحقیقی نظام این اے آر ایس ہے  اس نظام میں آئی سی اے ادارے اور ریاستی زرعی یونیورسٹیاں ایس اے یو بھی شامل ہے ۔ این اے آر ایس نے خوراک کی پیداوارمیں  بھارت  کو خود کفیل بنانے میں زبردست تعاون کیا ہے اور یہ ملک کی زرعی ٹیکنالوجی اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی ضرورتوں کو پورا کرتی ہے ۔ این اے آر ایس میں 102 آئی سی اے آر تحقیقی ادرے ، زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق  11 تحقیقی ادرے اور 73 زرعی یونیورسٹیاں پورے ملک میں قائم ہیں ۔ آئی سی اے آر ٹیکنالوجی کو مقبول بنانے کے لئے 725 کرشی وگیان کیندر مختلف توسیعی سرگرمیوں کے لئے ملک بھر میں کام کر رہے ہیں ۔

 بھارت اور پڑوسی ملکوں میں دھان گیہوں اور دلہن کی پیداوار مندرجہ ذیل ہے :

نمبر شمار .

ملک

دھان

گیہوں

دلہن

1.

چین

2114.1

1336.0

31.1

2.

بھارت

1776.5

1036.0

215.2

3.

بنگلہ دیش

545.9

10.2

3.9

4.

میانمار

262.7

1.1

68.9

5.

پاکستان

111.2

243.5

7.3

6.

نیپال

56.1

20.1

3.6

7.

سری لنکا

45.9

0.0

0.1

8.

افغانستان

3.8

48.9

0.5

9.

بھوٹان

0.5

0.01

0.02

 

یہ جانکاری  زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی۔

 

 

 

ش ح۔ ا س۔ ر ب

U. NO. 7113

 



(Release ID: 1739787) Visitor Counter : 174


Read this release in: English