بجلی کی وزارت
این ٹی پی سی کے دَرلی پالی کے 800 میگا واٹ کے دوسرے یونٹ کی آزمائش مکمل
این ٹی پی سی گروپ کی کل صلاحیت 66875 ایم ڈبلیو تک پہنچی
Posted On:
23 JUL 2021 5:18PM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 23 جولائی/ بھارت کی سب سے بڑی مربوط توانائی کی کمپنی نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن ( این ٹی پی سی ) لمیٹیڈ نے ایک اور سنگ میل طے کیا ہے ۔ این ٹی پی سی کی نصب شدہ صلاحیت اڈیشہ میں این ٹی پی سی کے درلی پالی کے 800 میگا واٹ والے دوسرے یونٹ کے بعد اب 66875 ایم ڈبلیو تک پہنچ گئی ہے ۔ اس یونٹ کی تکمیل کے بعد این ٹی پی سی گروپ کی نصب شدہ صلاحیت 66875 ایم ڈبلیو ہو گئی ہے ۔

سر دست ، این ٹی پی سی گروپ کے 29 قابل تجدید توانائی کے پروجیکٹوں سمیت 71 بجلی اسٹیشن ہیں ۔ کمپنی نے 2032 ء تک 60 میگا واٹ قابل تجدید توانائی ک صلاحیت نصب کرنے کا ہدف بھی مقرر کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا ۔ 23.07.2021 )
U.No. 6915
(Release ID: 1738452)
Visitor Counter : 146