بجلی کی وزارت

پورے ملک میں بجلی کی دستیابی میں خاطر خواہ اضافہ

Posted On: 22 JUL 2021 5:50PM by PIB Delhi

نئی دہلی،22 جولائی ،2021   / آزاد جائزوں کے مطابق دیہی علاقوں میں 16-2015 میں 12 گھنٹے کی اوسط سے سال 2020 میں 20.6 گھنٹے کی اوسط تک پہنچ گئی ہے اور شہری علاقوں میں 22 گھنٹےکی اوسط تک پہنچ گئی ہے۔ مئئی 2021 میں دیہی علاقوں میں بجلی کی اوسط دستیابی 22.17 گھنٹے کی اوسط تھی اور شہری علاقوں میں یہ اوسط 23.33 گھنٹے تھی۔ کئی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دن رات پاور سپلائی کی اطلاع دی۔

بجلی ایک تازہ موضوع ہے۔ صارفین کو بجلی کی سپلائی  /  تقسیم متعلقہ ریاستی سرکاروں اور / یا ریاستی بجلی سے متعلق یوٹی لیٹیز کی طرف سے کی جاتی ہے۔ حکومت ہند اپنی مختلف اسکیموں کے ذریعے ریاستوں کی مدد کری ہے۔ ان اسکیموں میں دین دیال اپادھیائے گرام جیوتی یوجنا (ڈی ڈی یو جی جے وائی) ، مربوط بجلی ترقیاتی اسکیم (آئی پی ڈی ایس) اور اجول ڈسکوم ایسیرینس یوجنا (اودے) بھی شامل ہیں۔  ملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں ۔

یہ جانکاری بجلی اور نئی ایک قابل تجوید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے لوک سبھا میں آج ایک تحریری  جواب میں فراہم کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                                                       

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

6877U –



(Release ID: 1737969) Visitor Counter : 171


Read this release in: English