امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

صارفین تحفظ(ای-کامرس)قانون 2020 میں ترمیم کی تجویز کا مقصد ای –کامرس میں غیر مناسب کاروباری عمل کی روک تھام کے لئے قانونی ڈھانچے کو مضبوط کرنا ہے:صارفین امور، غذا اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے

Posted On: 20 JUL 2021 4:15PM by PIB Delhi

صارفین تحفظ(ای –کامرس)قانون 2020 کو 23جولائی 2020ء کو نوٹیفائی کیا گیا تھا۔ای-کامرس میں غیر مناسب کاروباری عمل کی روک تھام کے لئے قانونی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کی غرض سے مرکزی سرکار نے مجوزہ ترمیم پرصلاح؍تبصرے؍مشورے طلب کئے ہیں، جسے صارفین   امور کے محکمے کی ویب سائٹ پر ڈال دیا گیا ہے۔مجوزہ ترمیمات میں فلیش فروخت سے متعلق التزامات بھی شامل ہیں۔

یہ معلومات آج لوک سبھا میں صارفین   امور، غذا اور عوامی تقسیم نظام کے زیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نےایک تحریری جواب میں دی۔

 

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

 (U: 6775)



(Release ID: 1737357) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Marathi