جل شکتی وزارت
باندھ کی بازآباد کاری اور بہتر پروجیکٹ ڈی آر آئی پی اسکیم کے تحت فنڈ
Posted On:
19 JUL 2021 7:06PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 19 جولائی 2021، جل شکتی اور قبائلی امور کے وزیر مملکت جناب وشویشور ٹوڈو نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ ڈیم کی باز آباد کاری اور بہتر پروجیکٹ ڈی آر آئی پی ایک ریاستی سیکٹر کی اسکیم ہے جو فنڈنگ گیپ کے خلا کو پر کرنے کے لئے تشکیل دی گئی ہے اور باندھوں کی مرمت اور رکھا رکھاؤ کے لئے ریاستوں کو فوری مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ یہ اسکیم 31 مارچ 2021 کو بند ہوگئی تھی۔اس میں شرکت کرنے والی ریاستوں کے لئے اس وقت عالمی بینک سے قرض کی سہولت فراہم کی گئی ہے جب وہ قرض دینے والی ایجنسی کی شرائط کے لئے تیار ہوں۔ آندھرا پردیش نے اس کا حصہ بننا پسند نہیں کیا۔
کابینہ کی طرف سے ڈیی آر آئی پی یعنی ڈی آئی آر پی مرحلہ II اور III مرحلے کو منظوری دی گئی ہے اور یہ ایک پیشگی تیاری مرحلہ ہے۔ آندھرا پردیش سرکار نے ڈی آئی آر پی مرحلہ دو اور تین کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کی ہے اور 31 باندھوں کی باز آباد کاری کے لئے 667 کروڑ روپے کا تخمینہ پیش کیا ہے۔ البتہ انہیں قرض کی تقسیم اور منظوری کے لئے عالمی بینک کے پروجیکٹ تیاری ضابطہ کے ابھی پر کرنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ح ا۔ن ا۔
U-6753
(Release ID: 1737137)
Visitor Counter : 184