وزارت خزانہ

شرح مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر2021/59کسٹمز (این.ٹی.)

Posted On: 15 JUL 2021 5:31PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 15 جولائی، 2021 :

کسٹمز ایکٹ ، 1962 (1962 کے 52) کے سیکشن 14 کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے اور مرکزی بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم نوٹیفکیشن نمبر2021/57 - کسٹمز (این.ٹی.)، بتاریخ 1جولائی 2021 کو تجاوز کرتے ہوئے، اس طرح کے تجاوزات سے پہلے کیے جانے والے اورکئے جانے سے ہٹائے گئےکاموں کو چھوڑکر، سنٹرل بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز تعین کرتا ہے کہ ہر ایک شیڈولI اور شیڈولII کے کالم (2) میں  وضاحت کی گئی  ہرغیر ملکی کرنسی  کی تبدیلی کی  شرح مبادلہ  ہندوستانی کرنسی میں ضم کی گئی ہے  نیزدرآمد اور برآمد شدہ سامان کے سلسلے میں مذکورہ حصے کے مقاصد کے لئے کالم (3) میں درج کردہ شرحیں بھی16 جولائی ، 2021 سے نافذ رہیں گی۔

جدول-I

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ہر ایک اکائی کی شرح  مبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

56.85

54.50

2.

بحرینی ڈالر

204.35

191.40

3.

کنیڈین ڈالر

60.55

58.40

4.

چینی یان

11.70

11.35

5.

دینش کرونر

12.10

11.65

6.

یورو

89.80

86.60

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.75

9.40

8.

کویتی دینار

256.30

240.00

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

53.65

51.30

10.

نورویجین کرونر

8.65

8.35

11.

پاونڈ اسٹرلنگ

104.90

101.40

12.

قطری ریال

20.80

19.50

13.

سعودی عربیہ ریال

20.50

19.25

14.

سنگاپور ڈالر

56.05

54.10

15.

جنوبی افریقہ رینڈ

5.30

5.00

16.

سویڈش کرونر

8.80

8.50

17.

سوئیس فرانک

83.15

79.90

18.

ترکش لیرا

8.95

8.40

19.

متحدہ عرب امارات درہم

20.95

19.65

20.

امریکی ڈالر

75.40

73.70

جدول-II

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی100 اکائیوں کی شرح تبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1۔

جاپانی یان

69.10

66.60

2۔

کوریائی وون

6.75

6.30

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*******

 

 

ش ح۔ ف  ا- م ص

(U:6601)

 

 

 



(Release ID: 1736051) Visitor Counter : 143


Read this release in: English , Hindi , Tamil