کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

جناب بھگونت کھوبہ نے کیمیکلز اور فرٹیلائزرس کی وزارت میں وزیر مملکت کے عہدے کا چارج سنبھالا

Posted On: 08 JUL 2021 7:03PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،8 جولائی 2021/جناب بھگونت کھوبہ نے آج یہاں کیمیکلز اور فرٹیلائزرس کی   وزارت میں وزیر مملکت  کے عہدے کا چارج سنبھالا۔  سکریٹریوں اور وزارت کے  اعلی عہدیداروں نے  وزیر موصوف کا  استقبال کیا۔

کیمیکلز اور کھاد کے علاوہ ، انہیں نئی  اور قابل تجدید توانائی کی  وزارت میں وزیر مملکت  کا قلم دان بھی سونپا گیا ہے۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-6361


(Release ID: 1733897) Visitor Counter : 153


Read this release in: English , Hindi , Kannada