وزارت خزانہ

مبادلہ شرح سے متعلق نوٹیفکیشن نمبر 48/2021 کسٹمز(این- ٹی)

Posted On: 20 MAY 2021 5:00PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کا 52واں) کی دفعہ 14 کی رو سے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نیز نوٹیفکیشن نمبر 46/2021-کسٹمز (این ٹی) ، مورخہ 6مئی 2021 کے اطلاع نامے کو نظر انداز کرتے ہوئے سوا، اس صورت میں جب اس امر کے اعلان سے قبل کوئی حکم جاری کیا گیا ہو، یا کسی قسم کی تخفیف عمل میں آئی ہو، بالواسطہ ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ اور کسٹمز نے اس اعلان کے ذریعے اس بات کا تعین کیا ہے کہ جدول1 اور جدول 2 ، جو اس تحریر کے ساتھ منسلک ہیں، کے مخصوص کالم(2) کے سلسلے میں ہر ایک غیر ملکی کرنسی کے مبادلہ کی شرح یعنی جب یہ کرنسی بھارتی کرنسی میں بدلی جائے یا پھر بھارتی کرنسی غیر ملکی کرنسی میں بدلی جائے، 21 مئی 2021 سے اس کا ذکر کالم نمبر (3) میں کیا جائے گا، جو مذکورہ دفعہ سے متعلق ہوگا اور درآمد شدہ اور برآمد شدہ سازوسامان پر نافذ العمل ہوگا۔

 

شیڈول-I

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

بھارتی روپے کے مساوی  غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کی شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(For Imported Goods)

(For Exported Goods)

1.

Australian Dollar

57.95

55.55

2.

Bahraini Dinar

200.50

188.20

3.

Canadian Dollar

61.60

59.35

4.

Chinese Yuan

11.55

11.20

5.

Danish Kroner

12.20

11.75

6.

EURO

90.80

87.60

7.

Hong Kong Dollar

9.60

9.25

8.

Kuwaiti Dinar

251.80

235.75

9.

New Zealand Dollar

53.90

51.55

10.

Norwegian Kroner

8.95

8.65

11.

Pound Sterling

105.10

101.55

12.

Qatari Riyal

20.60

19.25

13.

Saudi Arabian Riyal

20.15

18.90

14.

Singapore Dollar

55.85

53.95

15.

South African Rand

5.35

5.05

16.

Swedish Kroner

8.95

8.60

17.

Swiss Franc

82.70

79.40

18.

Turkish Lira

9.00

8.40

19.

UAE Dirham

20.60

19.30

20.

US Dollar

74.10

72.35

 

شیڈول-II

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

بھارتی روپے کے برابر غیرملکی کرنسی کی 100 اکائی  کی شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(For Imported Goods)

(For Export Goods)

1.

Japanese Yen

68.35

65.85

2.

Korean Won

6.70

6.25

********** ***

( ش ح ۔م ن ۔ ت ع (

 U.No. 6309

 

 



(Release ID: 1733630) Visitor Counter : 131


Read this release in: English , Hindi , Punjabi