وزارت خزانہ
خوردنی تیل ، پیتل اسکریپ، اریکانٹ، سونے اور چاندی کی قیمتوں کے تعین کے سلسلے میں ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 55/2021-کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
30 JUN 2021 9:28PM by PIB Delhi
نئی دہلی،30 جون 2021: کشٹمز قانون 1962 (1962 کا 52واں) کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کے استعمال میں ، مرکزی بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز، مطمئن ہیں کہ اس کے لیے ایسا کرنا ضروری اور قابل عمل ہے۔ اس طرح وزارت خزانہ (محکمہ محصول) نمبر 36/2001- کسٹمز (این ٹی) نے 3 اگست 2001 کو ہندوستان کے گزٹ میں شائع کردہ غیر معمولی اقدام میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن میں پارٹ I- سیکشن -3، ذیل سیکشن (i) بذریعہ نمبر ایس او 748 (ای) ، بتاریخ 3 اگست 2001 میں درج ذیل ترامیم کی ہیں جو اس طرح ہیں:-
مذکورہ نوٹیفکیشن میں ٹیبل-1، ٹیبل -2 اور ٹیبل -3 کے لیے مندرجہ ذیل ٹیبلس رکھی جائے گی، یعنی :
ٹیبل-1
نمبر شمار
|
چیپٹر/ ہیڈنگ / ذیلی ہیڈنگ/ ٹیرف آئیٹم
|
اشیاء کی تفصیل
|
ٹیرف کی قدر
(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
خام پام تیل
|
1036
|
2
|
1511 90 10
|
آر بی ڈی پام تیل
|
1059
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر – پام تیل
|
1048
|
4
|
1511 10 00
|
خام پامولین
|
1065
|
5
|
1511 90 20
|
آر بی ڈی پامولین
|
1068
|
6
|
1511 90 90
|
دیگر – پامولین
|
1067
|
7
|
1507 10 00
|
خام سویا بین تیل
|
1246
|
8
|
7404 00 22
|
پیتل اسکریپ (تمام گریڈ کا)
|
5549
|
ٹیبل-2
نمبر شمار
|
چیپٹر/ ہیڈنگ / ذیلی ہیڈنگ/ ٹیرف آئیٹم
|
اشیاء کی تفصیل
|
ٹیرف کی قدر
(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1۔
|
71 یا 98
|
سونا، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر50 /2017 – کسٹمز بتاریخ 30 جون 2017 کے نمبر شمار 356 میں اینٹریز کا فائدہ اٹھایا گیا ہے۔
|
566 فی 10 گرام
|
2۔
|
71 یا 98
|
چاندی ، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر50 /2017 – کسٹمز بتاریخ 30 جون 2017 کے نمبر شمار 357 میں اینٹریز کا فائدہ اٹھایا گیا ہے۔
|
836 فی کلو گرام
|
-2-
3۔
|
71
|
(i) چاندی کسی بھی شکل میں ، جس میں چاندی میڈل اور چاندی کے سکے نہ ہوں اور جس میں 99.9 فیصد سے کم چاندی نہ ہو یا ذیلی – ہیڈنگ 716092 کے تحت آنے والی چاندی کی نیم تیار کردہ اشیاء
(ii) چانی کے بنے ہوئے میڈل اور چاندی کے سکے
ذیلی –ہیڈنگ 7106 92 کے تحت آنے وا لی چاندی کی نیم تیار شدہ اشیاء جن میں پوسٹ، کوریئر یا بیگج کے ذریعے درآمد شدہ اشیاء شامل نہیں۔
تفصیلات- اس اینٹری کے مقصد کے لیے ، کسی بھی طرح کی چاندی میں غیر ملکی کرنسی کے سکے، چاندی کے بنے ہوئے زیورات یا چاندی کی بنی ہوئی اشیاء شامل نہیں ہوں گی۔
|
836 فی کلو گرام
|
4۔
|
71
|
(i) چھڑیوں کے علاوہ سونے کی ایسی چھڑیاں جن پر مینوفیکچرر کا یا ریفائنر کا نمبر شمار کندہ ہو اور وزن میٹرک اکائیوں میں دکھایا گیا ہو۔
(ii) سونے کے ایسے سکے جن میں 99.5 فیصد سے کم سونے کا مواد نہ ہو نیز سونے کی فائنڈنگس، جن میں ایسی اشیاء کی پوسٹ، کوریئر یا بیگج کے ذریعے درآمدات شامل نہیں ہوں گی۔
تفصیل- اس انٹری کے مقاصد کے لیے ’’سونے کی فائنڈنگس‘‘ کا مطلب ہے ، ہک، کلیپس، کلیمپ، پن، کیچ، پینچ جنھیں کسی زیور کے لیے مکمل طور پر یا کسی ایک حصے کو جوڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
|
566 فی 10 گرام
|
ٹیبل-3
نمبر شمار
|
چیپٹر/ ہیڈنگ / ذیلی ہیڈنگ/ ٹیرف آئیٹم
|
اشیاء کی تفصیل
|
ٹیرف کی قدر
(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
آریکا نٹس
|
4904”
|
یہ نوٹیفکیشن یکم جولائی سن 2021 سے نافذ العمل ہوگا۔
نوٹ:- پرنسپل نوٹیفکیشن ،غیر معمولی ،پارٹ-II، سیکشن-3، ذیلی سیکشن (ii)، بذریعہ نوٹیفکیشن نمبر 36/2001- کسٹمز (این ٹی)، بتاریخ 3 اگست 2001، بذریعہ نمبر ایس او 748 (ای)، بتاریخ 3 اگست 2001 کو ہندوستان کے گزٹ میں شائع کیا گیا تھا، اور اس میں آخری مرتبہ بذریعہ نوٹیفکیشن نمبر 53/2021- کسٹمز (این ٹی) ، بتاریخ 16 جون 2021 کو ترمیم کی گئی۔اسے ہندوستان کے گزٹ میں بذریعہ غیر معمولی ، پارٹII، سیکشن-3، ذیلی سیکشن (ii)، بذریعہ نمبر ایس او 2349 (ای) ماہ بتاریخ 16 جون 2021 کو ای – پبلشڈ کیا گی۔
*****
U.No.6189
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1732729)
Visitor Counter : 178