صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -168واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 34.41 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 38.88 لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے9.85 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 02 JUL 2021 8:15PM by PIB Delhi

آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد34.41 کروڑ (34,41,00,158) سے تجاوز کرگئی۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے یعنی سب کو ویکسین کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا، آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق38.88 لاکھ(38,88,643)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے2008217مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 97,458 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے9,61,89,940افراد نےپہلا ٹیکہ اور23,73,507 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔8 ریاستوں، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال کی عمر کے  50 لاکھ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔ وہیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

54552

24

2

آندھراپردیش

2128089

21126

3

اروناچل پردیش

239593

20

4

آسام

2578571

144094

5

بہار

5666870

91958

6

چنڈی گڑھ

195174

430

7

چھتیس گڑھ

2693233

73078

8

دادر و نگر حویلی

146337

54

9

دمن و دیو

148073

405

10

دہلی

2812539

175910

11

گوا

359818

5846

12

گجرات

7544072

217623

13

ہریانہ

3293547

111641

14

ہماچل پردیش

1193578

936

15

جموں و کشمیر

901384

34229

16

جھارکھنڈ

2216043

70517

17

کرناٹک

6739342

126777

18

کیرالہ

1969619

49251

19

لداخ

75987

2

20

لکشدیپ

22786

19

21

مدھیہ پردیش

9325255

149624

22

مہاراشٹر

6618721

303999

23

منی پور

204537

202

24

میگھالیہ

255014

45

25

میزورم

271538

84

26

ناگالینڈ

227074

75

27

اڈیشہ

3015627

161007

28

پڈوچیری

186996

271

29

پنجاب

1465495

20980

30

راجستھان

7405293

92701

31

سکم

235291

15

32

تمل ناڈو

5558436

122037

33

تلنگانہ

4141474

63729

34

تری پورہ

847587

13374

35

اترپردیش

9671361

205668

36

اتراکھنڈ

1390495

37763

37

مغربی بنگال

4390539

77993

 

مجموعی تعداد

96189940

2373507

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (03.07.2021)

U NO:6160

 


(Release ID: 1732469) Visitor Counter : 178


Read this release in: English , Hindi