وزارت خزانہ
01 سے 10 جولائی ، 2021 کے دوران بھارتی اسٹیٹ بینک کی آتھورائزڈ شاخوں کی طرف سے الیکٹورل بیئرر بانڈ اسکیم 2018 کے تحت فروخت
Posted On:
29 JUN 2021 6:24PM by PIB Delhi
نئی دہلی،29 جون، 2021/ حکموت ہند نے بمطابق بجٹ نوٹیفکیشن نمبر 20 مورخہ 02 جنوری ، 2018 ، الیکٹورل بانڈ اسکیم 2018 کا اطلاع نامہ جاری کیا ہے۔ اس اسکیم کی شقوں کے مطابق الیکٹورل بانڈز کوئی ایسا شخص خرید سکتا ہے (جیساکہ گزٹ نوٹیفکیشن کے آئٹم نمبر 2 (ڈی) میں تعریف بیان کی گئی ہے) جو بھارت کا شہری ہے یا بھارت میں شامل ہے یا بھارت میں مقیم ہے۔ کوئی ایسا شخص جو ایک فرد ہو وہ الیکٹرول بانڈز خرید سکتا ہے۔ واحد طور پر یا دیگر افراد کے ساتھ مل کر الیکٹورل بانڈز خرید سکتا ہے۔ صرف وہ سیاسی پارٹیاں جو عوامی نمائندگی کے قانون 1951 (1951 کی 43) کی 29 اے شق کے تحت رجسٹرڈ ہیں اور انہوں نے ایوان نمائندگان یا ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے پچھلے عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں میں سے ایک فیصد سے کم حاصل نہ کیے ہوں الیکٹورل بانڈز حاصل کرنے کی اہل ہوں گی۔ کوئی اہل سیاسی پارٹی الیکٹورل بانڈز کو کسی ایسے بینک کھاتے کے ذریعے بھونا سکے گی جو ایک آتھورائزڈ بینک ہو۔
بھارتیہ اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی)، کو فروخت کے XVII ویں مرحلے میں اپنی 29 آتھورائزڈ شاخوں کے ذریعے الیکٹورل بانڈز کو 01.07.2021 سے 10.07.2021 تک جاری کرنے اور انہیں بھونانے کے لیے اختیار دیا گیا ہے (جیساکہ منسلک فہرست میں درج ہے)۔
الیکٹورل بانڈز اپنے اجرا کی تاریخ سے کیلینڈر کے 15 دن تک جائز رہیں گے اور اگر الیکٹورل بانڈ متعلقہ مدت ختم ہو جانے کے بعد جمع کرایا گیا ہے تو کسی بھی سیاسی پارٹی کو یہ رقم ادا نہیں کی جا ئے گی۔ کسی اہل سیاسی پارٹی کی طرف سے اُس کے کھاتے میں جمع کرائے گئے الیکٹورل بانڈا کی رقم ادا کر دی جائے گی۔
ضمیمہ
الیکٹورل بانڈ اسکیم – 2018
29 موجودہ آتھورائزد شاخیں
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
برانچ کا نام و پتہ
|
برانچ کوڈ نمبر
|
-
|
دہلی
|
دہلی مین برانچ
11، پارلیمنٹ اسٹریٹ، نئی دہلی – 110001
|
00691
|
-
|
ہریانہ ، پنجاب اور چنڈی گڑھ
|
چنڈی گڑھ مین برانچ
ایس سی او 48-43، بینکنگ اسکویر، سیکٹر -17 بی، چنڈی گڑھ، ضلع : چنڈی گڑھ، ریاست : چنڈی گڑھ ، پن : 160017
|
00628
|
-
|
ہماچل پردیش
|
شملہ مین برانچ
نیئر کالی باری مندر، دی مال، شملہ، ضلع : شملہ
ریاست : ہماچل پردیش، پن : 171003
|
00718
|
-
|
جموں و کشمیر
|
بدامی باغ (سری نگر) برانچ ، بدامی باغ کنٹونمینٹ، سری نگر، کشمیر، ضلع : بڈگام،
ریاست : جموں و کشمیر
پن : 190001
|
02295
|
-
|
اترا کھنڈ
|
دہرہ دون مین برانچ
4، کنوینٹ روڈ، دہرہ دون، اتراکھنڈ، ضلع : دہرہ دون
ریاست : اتراکھنڈ ، پن : 248001
|
00630
|
-
|
گجرات، دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو
|
گاندھی نگر برانچ، پہلی منزل ، زونل آفس سیکٹر 10 بی، گاندھی نگر، ضلع : گاندھی نگر،
ریاست : گجرات، پن : 382010
|
01355
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
بھوپال مین برانچ
ٹی۔ ٹی۔ نگر، بھوپال – 462003، بھوپال، مدھیہ پردیش، ضلع : بھوپال، ریاست : مدھیہ پردیش، پن : 462003
|
01308
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
رائے پور مین برانچ
پی۔ بی۔ نمبر۔ 61/29
جیستمبھ چوک، رائے پور، ضلع : رائے پور
ریاست : چھتیس گڑھ پن: 492001
|
00461
|
-
|
راجستھان
|
جے پور مین برانچ
پی ۔ بی۔ نمبر 72، سنگانیری گیٹ جے پور، راجستھان ضلع: جےپور، ریاست : راجستھان، پن : 302003
|
00656
|
-
|
مہاراشٹر
|
ممبئی مین برانچ
ممبئی سماچار مارگ ہرنی مین سرکل، فورٹ، ممبئی، مہاراشٹر، پن : 400001
|
00300
|
-
|
گوا ، لکشدویپ
|
پنجی برانچ
اپوزٹ : ہوٹل منڈووی، دیانند، دیانند بندودکر مارگ، پنجی، گوا ، ضلع : شمالی گوا،
ریاست : گوا، پن : 403001
|
00509
|
-
|
اتر پردیش
|
لکھنؤ مین برانچ
تاراوالی کوٹھی، موتی محل مارگ، حضرت گنج، لکھنؤ، اتر پردیش، ضلع : لکھنؤ، ریاست : اتر پردیش، پن : 226001
|
00125
|
-
|
اڈیشہ
|
بھبنیشور مین برانچ
پی۔ بی۔ نمبر 14، بھبنیشور ، بھبنیشور
ضلع : خرد
ریاست : اڈیشہ، پن : 751001
|
00041
|
-
|
مغربی بنگال اور انڈمان و نکوبار
|
کلوکاتہ مین برانچ
سمریدھی بھون
1، اسٹرینڈ روڈ، کولکاتہ، مغربی بنگال، ضلع : کولکاتہ،
ریاست : مغربی بنگال، 3
پن : 700001
|
00001
|
-
|
بہار
|
پٹنہ مین برانچ
مغربی گاندھی میدان، پٹنہ، بہار، پن : 800001
|
00152
|
-
|
جھارکھنڈ
|
رانچی برانچ
کورٹ کمپاؤنڈ،
جھارکھنڈ، ضلع : رانچھی،
ریاست : جھارکھنڈ، پن : 834001
|
00167
|
-
|
سکم
|
گینگٹوک برانچ
ایم جی مارگ، گینگٹوک سکم
ضلع : مشرقی سکم
ریاست : سکم پن : 737101
|
00232
|
-
|
اروناچل پردیش
|
ایٹا نگر برانچ
ٹی ٹی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک تینالی، ایٹانگر، اروناچل پردیش
ضلع: پمپارے
ریاست : اروناچل پردیش
پن : 791111
|
06091
|
-
|
ناگالینڈ
|
کوہیما برانچ
ڈپٹی کمشنر آفس کے نزدیک
کوہیما
ناگالینڈ ، پن : 797001
|
00214
|
-
|
آسام
|
گوہاٹی برانچ
پان بازار، ایم جی روڈ، کام وروپ، گواہاٹی، پن : 781001
|
00078
|
-
|
منی پور
|
امپھال برانچ
ایم جی ایونیو، امپھال مغربی منی پور، پن : 795001
|
00092
|
-
|
میگھالیہ
|
شیلانگ برانچ
ایم جی روڈ، نیئر جنرل پوسٹ آفس شیلانگ، ضلع : کھاسی ہیلس (ای)، میگھالیہ، پن : 793001
|
00181
|
-
|
میزورم
|
آئی زال برانچ
سولومنس کیو، ضلع : آئی زال، میزورم
پن : 796001
|
01539
|
-
|
تریپورہ
|
اگرتلہ برانچ
ہری گنگا باساک روڈ، اگرتلہ، ضلع : تریپورہ (مغرب)، تریپورہ، پن : 799001
|
00002
|
-
|
آندھرا پردیش
|
ویساکھا پتنم برانچ
ریڈنم گارڈینس، جیل روڈ، جنکشن، پیجز / ووڈافون آفس کے اپوزٹ، ویساکھاپتنم، ضلع : ویساکھاپتنم، ریاست : آندھرا پردیش، پن : 530002
|
00952
|
-
|
تلنگانہ
|
حیدرآباد مین برانچ
بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدرآباد،
ضلع : حیدرآباد، ریاست : تلنگانہ
پن : 500095
|
00847
|
-
|
تمل ناڈو اور پدوچیری
|
چنئی مین برانچ
166/336، تھامبو چیٹی اسٹریٹ، پیرز، چنئی، ریاست : تمل ناڈو، پن : 600001
|
00800
|
-
|
کرناٹک
|
بینگلورو مین برانچ
پوسٹ بیگ نمبر 5310، سینٹ مارکس روڈ، بینگلور، ضلع : بینگلور اربن، ریاست : کرناٹک، پن : 560001
|
00813
|
-
|
کیرال
|
تھیرو وننتھاپورم برانچ
پی۔ بی۔ نمبر 14، ایم جی روڈ، تھیرو وننتھاپورم، ضلع : تھیرو وننتھاپورم، ریاست : کیرل، پن : 695001
|
00941
|
******
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U –6028
(Release ID: 1731336)
Visitor Counter : 282