ارضیاتی سائنس کی وزارت

مغربی مدھیہ پردیش ،مغربی اترپردیش اور مشرقی راجستھان پر الگ الگ  مقامات پر گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور آندھی چلنے کا امکان ہے

Posted On: 05 JUN 2021 7:11PM by PIB Delhi

بھارت کے محکمہ موسمیات کے نیشنل ویدر فارکاسٹنگ سینٹر کے مطابق:

Saturday05June2021, TimeofIssue:1630hoursIST)

AllIndiaWeatherWarningBulletin

05جون (دن-1):مغربی مدھی پردیش ،مغربی اترپردیش اور مشرقی راجستھان میں الگ الگ مقامات پر گرج پر گرج،چمک کے ساتھ تیز بارش اور تیز ہوائیں (50-40کلومیٹرفی گھنٹہ تک کی رفتار)چلنے کی پیش گوئی ہے؛گجرات۔مشرقی مدھیہ پردیش،ویدربھ،چھتیس گڑھ،ہمارچل پردیش،اتراکھنڈ اور مشرقی اترپردیش میں الگ الگ مقامات پر گرج،چمک کے ساتھ شدید بارش اور دھول بھری آندھی (40-30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار) چلنے اور تمل ناڈو،پڈوچیری اور کرائیکل میں الگ الگ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ،بارش ہونے کا امکان ہے۔کیرالہ اور ماہے،لکشدیپ ،کرناٹک ،ساحلی آندھرا پردیش اور ینم،رائلسیما،تلنگانہ،کونکن اور گوا ،وسطی مہاراشٹر،مراٹھواڑہ ،جموں و کشمیر،لداخ،گلگت –بلتستان اور مظفر آباد ،پنجاب،ہریانہ،چنڈی گڑھ اور دہلی،انڈمان –نکوبار جزائر ،سب –ہمالیہ ،مغربی بنگال اور سکیم ،اوڈیشہ ،بہار،جھارکھنڈ،اروناچل پردیش،آسام اور میگھالیہ اور ناگالینڈ ،منی پور،میزورم اور تریپورہ میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور تیز ہواؤں کے ساتھ دھول بھری آندھی (50-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار) چلنے کا کافی امکان ہے۔

مغربی راجستھان کے الگ الگ مقامات پر،ساحلی کرناٹک میں الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید  بارش ہونے کا خدشہ ہے۔

ساحلی کرناٹک کے چھٹ پٹ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش ہونے ،تمل ناڈو،پڈوچیری  اور کرائیکل ،کیرالہ اور ماہے،اندرونی کرناٹک،رائلسیما،لکشدیپ،کونکن  اور گوا ،وسطی مہاراشٹر،گجرات ،سب –ہمالیہ علاقے،مغربی بنگال اور سکم ،اروناچل پردیش،آسام اور میگھالیہ اور ناگالینڈ،منی پور،میزورم اور تریپورہ کے الگ الگ مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔

مغربی –جنوب مغربی اور مغربی وسطی بحیرہ عرب میں تیز ہوائیں(50-40 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تیز ہوکر 60کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچنے)چلنے اور جنوبی مہاراشٹر –کرناٹک –کیرالہ کے ساحلوں اور لکشدیپ اور مالدیپ علاقوں میں تیز ہوائیں (50-40کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار) چلنے اور شدید بارش کا امکان ہے۔

سمندی ساحلی علاقوں میں ماہی گیروں کو مچھلی پکڑنے کےلئے سمندر میں نہ جانے کی صلاح دی جاتی ہے۔

(تفصیل اور گرافکس کےلئے یہاں کلک کریں)

CLICK HERE

برائے مہربانی مخصوص پیش گوئی اور وارننگ کےلئے موسم ایپ ڈاؤن لوڈ کریں،ایگرومیٹ مشوروں کےلئے میگھدوت ایپ اور بجلی گرنے کی وارننگ کےلئے دامنی ایپ اور ضلع وار وارننگ کےلئے ریاستی ایم سی /آر ایم سی ویب سائٹوں پر جائیں۔

 

ش ح ۔ا م۔ر ب۔

U:5788

 



(Release ID: 1729602) Visitor Counter : 154


Read this release in: English , Hindi , Tamil