شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

اپریل 2021 کے لئے صنعتی پیداوار اشاریے کے فوری تخمینے اوراستعمال پر مبنی اشاریہ

(بنیاد2011-2012=100)

Posted On: 11 JUN 2021 5:30PM by PIB Delhi

 

  1. صنعتی پیداوار کے اشاریے (آئی آئی پی) کا فوری تخمینہ ہر ماہ کی 12 تاریخ( اگر 12 تاریخ کو چھٹی ہو تو پچھلا کام کاجی دن) کو 6 ہفتوں کے وقفے کے ساتھ جاری کیاجاتا ہے اور ان ماخذ اداروں سے حاصل شدہ اعداد وشمار کے ساتھ اسے مرتب کیاجاتا ہے، جو بدلے میں ان تفصیلات کو پیداوری فیکٹریوں/ کاروباری اداروں سے حاصل  کرتے ہیں۔
  2. اپریل 2021 کے مہینے میں 2012-2011 بنیاد کے ساتھ صنعتی پیداواری اشاریے( آئی آئی پی) کے فوری تخمینے 126.6 رہے ہیں۔ اپریل 2021 کے مہینے میں کان کنی، مینو فیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لئے صنعتی پیداوار کے تخمینے بالترتیب 108.0،125.1 اور174.0 پر رہے ہیں۔ یہ فوری تخمینے آئی آئی پی کی نظرثانی پالیسی کے مطابق نظر ثانی اور ترمیم کی منزل سے گزرنے کے بعد جاری کئے جائیں گے۔
  3. اپریل 2021 کے مہینے کے لئے استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق، ابتدا کی اشیاء کا اشاریہ 126.7 ، پیداواری آلات کے لئے 82.4، درمیانہ اشیاء کے لئے 137.9 اور بنیادی ڈھانچے/ تعمیراتی سامان کے لئے 134.8 پر قائم رہا ہے۔ اس کے علاوہ اپریل 2021 کے مہینے میں گھریلو استعمال کی پائیدار اشیاء اور غیر پائیدار اشیائے صرف کے  اشاریے بالترتیب 112.4 اور 142.3 رہے ہیں۔
  4.  اس بات کو دھیان میں رکھنا چاہئے کہ مارچ 2020 کے اواخر سے کووڈ -19 عالمی وبا کے پھیلاؤ پر بندش لگانے کی غرض سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن اور دیگر تدابیر پر عمل درآمد کی وجہ سے زیادہ تر کاروباری ادارے اپریل 2020 میں کام بند کرچکے تھے اور اس کے نتیجے کے طور پر بہت سی یونٹوں میں پیداوار تقریباً  صفر ہوگئی جس کی بنا پر اپریل 2020 اور اپریل 2021 کے مہینوں کے اشاریوں کا متاثر ہونا ایک فطری بات تھی۔
  5.  قومی صنعتی درجہ بندی ( این آئی سی-2008) کی شعبہ جاتی 2 ہندسی سطح پر اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کے ذریعے، ماہ اپریل 2021 کے لئے صنعتی پیداوار کے اشاریے کے فوری تخمینوں کی تفصیلات بالترتیب اسٹیٹمنٹ نمبر 1، اسٹیمنٹ 2، اور اسٹیٹمنٹ 3 پر دی گئی ہیں۔ صارفین کو صنعتی شعبوں میں ہونے والی تبدیلیوں کی قدر شناسی کے لئے صنعتی گروپوں ( این آئی سی 2008 کی 2 ہندی سطح کے مطابق) اور شعبہ جات کے ذریعہ تفصیل نمبر 4 میں گزشتہ بارہ مہینوں کی ماہانہ اشاریے بھی فراہم کئے گئے ہیں۔
  6. ماہ اپریل 2021 کے لئے آئی آئی پی کے فوری تخمینوں کے ساتھ ساتھ، ماخذاداروں  سے موصولہ اپڈیٹ شدہ تفصیلات کی روشنی میں مارچ 2021 کے اشاریوں میں پہلی ترمیمات کی گئی ہیں اور جنوری 2021 کے اشاریوں میں آخری ترمیمات کی گئی ہیں۔ اپریل 2021 کے لئے فوری تخمینے مارچ 2021 کے لئے پہلی ترمیم اور جنوری 2021 کے لئے حتمی ترمیم کو بالترتیب 85 فیصد ،92 فیصد اور 95 فیصد رد عمل کی شرح کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے۔
  7.  مئی 2021 کے لئے اشاریہ پیر کے دن، 12 جولائی 2021 کو جاری کیاجائے گا۔

نوٹ:

  1. پریس ریلیز کی یہ معلومات وزارت کی ویب سائٹ  http://www.mospi.nic.in پر بھی دستیاب ہے۔
  2. ہندی کی پریس ریلیز : http://mospi.nic.in/hi پر دستیاب رہے گی۔

 

اسٹیٹمنٹ نمبر 1: صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار

(بنیاد2011-2012=100)

مہینہ

کان کنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

 عمومی

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2019-20

2020-21

2021-22

2019-20

2020-21

2021-22

2019-20

2020-21

2021-22

2019-20

2020-21

2021-22

 اپریل*

107.8

78.8

108.0

126.2

42.1

125.1

162.9

125.6

174.0

126.5

54.0

126.6

مئی

110.1

87.6

 

135.8

84.4

 

176.9

150.6

 

135.4

90.2

 

جون

106.5

85.7

 

129.0

107.1

 

173.6

156.2

 

129.3

107.9

 

جولائی

100.2

87.5

 

133.7

118.5

 

170.5

166.3

 

131.8

117.9

 

اگست

92.0

84.0

 

128.4

118.7

 

165.7

162.7

 

126.2

117.2

 

ستمبر

86.4

87.6

 

126.0

126.5

 

158.7

166.4

 

122.9

124.1

 

اکتوبر

99.5

98.5

 

126.3

132.0

 

145.8

162.2

 

124.0

129.6

 

نومبر

112.7

106.6

 

130.6

128.5

 

139.9

144.8

 

128.8

126.7

 

دسمبر

120.9

117.3

 

135.4

139.0

 

150.3

158.0

 

134.5

137.4

 

جنوری

124.3

121.3

 

137.9

136.6

 

155.6

164.2

 

137.4

136.6

 

فروری

123.3

117.9

 

134.2

129.3

 

153.7

153.9

 

134.2

129.6

 

مارچ

131.0

138.7

 

111.6

143.2

 

146.9

180.0

 

117.2

145.5

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل- مارچ

109.6

101.0

--

129.6

117.2

--

158.4

157.6

--

129.0

118.1

--

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں شرح نمو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل

5.1

#

#

2.5

#

#

6.0

#

#

3.2

#

#

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل- مارچ

1.6

-7.8

--

-1.4

-9.6

--

1.0

-0.5

--

-0.8

-8.4

--

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*اپریل 2021 کے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں۔

نوٹ:جنوری 2021 اور مارچ 2021 کے اشاریوں میں ایڈٹ شدہ پروڈکشن ڈیٹا شامل ہے۔

# اپریل 2020 سے متعلقہ پریس ریلیز میں دی گئی وضاحت کے پیش نظر، اپریل 2021 کے اشاریوں کا اپریل 2020 کے ساتھ ٹھیک ٹھیک موزانہ نہیں کیاجاسکتا۔

اسٹیٹمنٹ-II: صنعتی پیداوار کا اشاریہ( 2 ہندی سطح)

(بنیاد2011-2012=100)

صنعت

تفصیل

وزن

اشاریہ

مجموعی اشاریہ

اوسط نمو

کوڈ

 

 

اپریل 20

*اپریل 21

اپریل- مارچ

*اپریل-20

اپریل۔ مارچ

 

 

 

2019-20

2020-21

 

2020-21

10

غذائی مصنوعات کی تیاری

5.3025

94.3

128.1

123.7

121.4

#

-1.9

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

7.2

92.0

106.4

78.7

#

-26.0

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

0.3

85.2

95.4

79.6

#

-16.6

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

11.0

113.2

115.7

90.7

#

-21.6

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

9.7

136.1

154.6

108.6

#

-29.8

15

چمڑے اور اس کی مصنوعات کی تیاری

0.5021

1.7

106.8

122.7

100.7

#

-17.9

16

 فرنیچر کے علاوہ، لکڑی اور اس کی مصنوعات اور کارک، پھوس کی اشیا اور اس کے میٹریل کی تیاری

0.1930

4.7

107.0

113.8

91.3

#

-19.8

17

کاغذ اور کاغذکی مصنوعات کی تیاری

0.8724

21.7

87.9

90.8

69.7

#

-23.2

18

ریکارڈڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کی  نقل

0.6798

23.1

66.2

90.7

65.3

#

-28.0

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی تیاری

11.7749

87.7

118.5

126.7

111.2

#

-12.2

20

کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

7.8730

53.0

120.2

118.5

116.3

#

-1.9

21

ادویات، طبی، کیمیاوی اور نباتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

93.6

206.2

215.2

218.4

#

1.5

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

29.4

106.5

100.0

96.3

#

-3.7

23

دوسری غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

16.9

120.1

121.3

105.6

#

-12.9

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

40.3

158.2

159.1

149.7

#

-5.9

25

مشینری اور آلات کو چھوڑ کر، مصنوعی  دھاتی  اور مصنوعات کی تیاری

2.6549

3.7

80.0

90.6

78.1

#

-13.8

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

12.6

139.7

151.0

129.1

#

-14.5

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

5.6

86.0

105.2

92.1

#

-12.5

28

مشینری اور سازو سامان کی تیاری

4.7653

9.1

98.7

107.7

92.4

#

-14.2

29

موٹر گاڑیوں ، ٹریلروں اور چھوٹے ٹریلروں کی تیاری

4.8573

0.7

103.6

100.2

81.1

#

-19.1

30

ٹرانسپورٹ کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

0.2

114.0

136.6

112.1

#

-17.9

31

فرینچر کی تیاری

0.1311

1.4

153.4

197.3

142.7

#

-27.7

32

دیگر سامان کی تیاری

0.9415

10.7

95.0

81.2

62.8

#

-22.7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

05

کانکنی

14.3725

78.8

108.0

109.6

101.0

#

-7.8

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

42.1

125.1

129.6

117.2

#

-9.6

35

بجلی

7.9943

125.6

174.0

158.4

157.6

#

-0.5

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عام اشاریہ

100.00

54.0

126.6

129.0

118.1

#

-8.4

* اپریل 2021 کے لئے اعداد وشمار فوری تخمینے ہے۔

# اپریل 2020 سے متعلقہ پریس ریلیز میں دی گئی وضاحت کے پیش نظر، اپریل 2021 کے اشاریوں کا اپریل 2020 کے ساتھ ٹھیک ٹھیک موزانہ نہیں کیاجاسکتا۔

 

اسٹیٹمنٹIII- صنعتی پیداوار کااشاریہ۔ استعمال پر مبنی

(بنیاد2011-2012=100)

 

پرائمری  اشیا

پیداواری آلات

درمیانہ سامان

بنیادی ڈھانچہ/ تعمیراتی سامان

پائیدار  اشیائے صرف

غیر پائیدار اشیائے صرف

مہینہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

2019-20

2020-21

2021-22

2019-20

2020-21

2021-22

2019-20

2020-21

2021-22

2019-20

2020-21

2021-22

2019-20

2020-21

2021-22

2019-20

2020-21

2021-22

*

اپریل

125.8

92.4

126.7

96.2

7.0

82.4

123.7

44.6

137.9

135.0

20.3

134.8

127.1

5.5

112.4

140.0

72.7

142.3

مئی

131.9

106.0

 

103.9

35.4

 

138.8

83.7

 

145.0

88.4

 

133.8

39.7

 

149.8

135.3

 

جون

127.8

109.3

 

101.9

63.8

 

136.5

108.2

 

140.6

114.9

 

120.0

78.2

 

138.0

147.5

 

جولائی

128.1

114.3

 

91.8

70.9

 

140.4

125.4

 

140.1

128.6

 

130.3

99.4

 

146.6

149.3

 

اگست

121.9

108.8

 

88.7

75.9

 

135.9

129.4

 

130.7

130.7

 

122.0

109.5

 

144.4

140.0

 

ستمبر

113.8

112.1

 

91.4

90.3

 

134.1

133.6

 

127.6

132.7

 

122.5

129.0

 

144.0

147.4

 

اکتوبر

121.7

117.9

 

88.5

91.3

 

136.4

140.7

 

129.9

144.1

 

113.3

133.8

 

138.6

148.7

 

نومبر

124.5

122.2

 

91.1

84.3

 

140.9

138.4

 

134.5

137.3

 

116.7

113.0

 

150.2

149.1

 

دسمبر

129.6

130.1

 

93.7

95.8

 

146.9

150.3

 

146.4

151.0

 

117.3

124.9

 

158.1

161.1

 

جنوری

133.4

134.4

 

102.4

93.2

 

146.8

149.7

 

146.7

150.1

 

124.0

123.9

 

158.3

149.8

 

فروری

131.0

124.9

 

97.4

93.7

 

145.8

137.7

 

145.0

139.2

 

117.3

125.1

 

153.4

146.5

 

مارچ

134.4

144.9

 

72.6

107.7

 

125.7

154.9

 

117.6

158.7

 

83.2

129.0

 

121.7

159.7

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل- مارچ

127.0

118.1

--

93.3

75.8

--

137.7

124.7

--

136.6

124.7

--

119.0

100.9

--

145.3

142.3

--

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں شرح نمو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل

5.1

#

#

-1.4

#

#

3.0

#

#

-0.7

#

#

2.2

#

#

5.4

#

#

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ مارچ

0.7

-7.0

--

-13.9

-18.8

--

9.1

-9.4

--

-3.6

-8.7

--

-8.7

-15.2

--

-0.1

-2.1

--

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* اپریل 2021 کے اعداد وشمار فوری تخمینے ہے۔

نوٹ:جنوری 2021 اور مارچ 2021 کے اشاریوں میں ایڈٹ شدہ پروڈکشن ڈیٹا شامل ہے۔

# اپریل 2020 سے متعلقہ پریس ریلیز میں دی گئی وضاحت کے پیش نظر، اپریل 2021 کے اشاریوں کا اپریل 2020 کے ساتھ ٹھیک ٹھیک موزانہ نہیں کیاجاسکتا۔

 

اسٹیٹمنٹIV:صنعتی پیداوار کا ا شاریہ( این آئی سی 2 ہندسی سطح) گزشتہ 12 ماہ کے لئے

(بنیاد2011-2012=100)

اشاریہ

تفصیل

وزن

مئی'20

'جون

20

جولائی'20

'20 اگست

ستمبر'20

اکتوبر'20

نومبر'20

دسمبر'20

جنوری'21

فروری'21

مارچ'21

اپریل'21

کوڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

10

غذائی مصنوعات کی تیاری

5.3025

98.0

102.7

111.0

107.1

110.9

113.9

133.9

149.1

149.0

135.2

151.7

128.1

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

54.9

83.9

78.9

76.8

84.6

82.7

86.3

90.1

95.4

94.8

108.5

92.0

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

40.7

91.6

102.0

84.2

88.3

86.5

92.9

98.1

103.7

79.2

87.3

85.2

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

40.2

63.1

93.9

96.6

105.4

110.7

108.9

114.9

115.3

111.2

117.0

113.2

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

62.6

105.9

112.5

113.8

121.4

119.9

101.7

140.0

129.4

141.2

144.6

136.1

15

چمڑے اور اس کی مصنوعات کی تیاری

0.5021

52.4

99.7

110.7

106.0

123.3

116.4

105.0

121.9

124.9

121.4

124.4

106.8

16

 فرنیچر کے علاوہ، لکڑی اور اس کی مصنوعات اور کارک، پھوس کی اشیا اور اس کے میٹریل کی تیاری

0.1930

39.6

74.0

83.0

85.5

116.8

111.8

108.7

126.6

112.0

111.6

121.2

107.0

17

کاغذ اور کاغذکی مصنوعات کی تیاری

0.8724

50.3

82.9

67.0

79.0

64.2

71.7

71.6

78.1

80.2

79.5

90.1

87.9

18

ریکارڈڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کی  نقل

0.6798

52.6

70.2

68.5

65.4

68.3

69.0

70.5

83.0

70.0

67.7

74.7

66.2

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی تیاری

11.7749

95.9

104.5

109.4

100.6

103.2

109.3

124.8

125.0

129.3

113.6

130.9

118.5

20

کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

7.8730

95.9

117.3

122.2

118.9

125.5

128.0

120.4

131.8

131.6

119.3

131.6

120.2

21

ادویات، طبی، کیمیاوی اور نباتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

234.3

237.1

243.1

221.9

236.0

239.6

226.0

239.9

205.4

214.7

229.1

206.2

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

69.5

91.6

100.6

98.8

107.8

111.5

104.7

112.8

108.5

105.7

114.5

106.5

23

دوسری غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

91.2

110.4

105.4

96.2

103.8

117.1

112.7

122.6

127.2

124.2

139.8

120.1

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

103.2

131.5

153.1

162.9

160.5

170.6

165.4

181.7

179.8

162.8

184.7

158.2

25

مشینری اور آلات کو چھوڑ کر، مصنوعی  دھاتی  اور مصنوعات کی تیاری

2.6549

44.2

67.3

82.0

83.9

92.1

95.7

81.8

99.0

93.7

93.2

100.9

80.0

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

64.5

114.8

144.9

146.3

167.2

151.1

115.0

138.8

155.6

166.7

171.7

139.7

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

31.6

61.7

82.6

94.4

126.5

132.4

114.4

131.8

109.7

106.0

108.6

86.0

28

مشینری اور سازو سامان کی تیاری

4.7653

44.6

80.2

85.6

92.6

108.9

113.2

105.4

118.5

110.0

112.0

129.0

98.7

29

موٹر گاڑیوں ، ٹریلروں اور چھوٹے ٹریلروں کی تیاری

4.8573

20.7

53.7

73.5

85.0

99.5

109.9

99.2

103.2

107.8

105.6

114.9

103.6

30

ٹرانسپورٹ کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

22.8

72.3

108.4

133.5

162.4

167.2

139.3

121.1

136.4

135.6

146.2

114.0

31

فرینچر کی تیاری

0.1311

60.5

144.8

157.0

181.1

168.3

167.7

144.7

183.9

163.4

165.7

174.1

153.4

32

دیگر سامان کی تیاری

0.9415

28.6

51.7

50.0

56.2

67.4

83.4

65.5

76.7

85.0

85.3

93.3

95.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

5

کانکنی

14.3725

87.6

85.7

87.5

84.0

87.6

98.5

106.6

117.3

121.3

117.9

138.7

108.0

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

84.4

107.1

118.5

118.7

126.5

132.0

128.5

139.0

136.6

129.3

143.2

125.1

35

بجلی

7.9943

150.6

156.2

166.3

162.7

166.4

162.2

144.8

158.0

164.2

153.9

180.0

174.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عام اشاریہ

100

90.2

107.9

117.9

117.2

124.1

129.6

126.7

137.4

136.6

129.6

145.5

126.6

نوٹ:21 فروری،21 مارچ،21 اپریل کے اعداد وشمار عارضی ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

******

 

 ( ش ح ۔س ب ۔رض)

 

U- 5570


(Release ID: 1727878) Visitor Counter : 221


Read this release in: English , Hindi , Punjabi