وزارت خزانہ

خوردنی تیلوں، پیتل کی چھلن، سپاری، سونے و چاندی کی ٹیریف قیمتوں کا تعین کرنے کے لئے ٹیریف نوٹیفکیشن نمبر 2021/49- کسٹمز( این ٹی)

Posted On: 31 MAY 2021 9:42PM by PIB Delhi

   

کسٹمز ایکٹ 1962(1962 کا 52) کے دفعہ14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے ،  سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسیز اینڈ کسمٹز نے،اس بات کا اطمینان کرتے ہوئے ایسا کرنا ضروری اور فائدے مند ہے،وزارت خزانہ (محکمہ محصولات) میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن نمبر 36/2001-کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 3 اگست 2001 جسے ہندوستان کے گزٹ ، غیرمعمولی،  حصہ۔ II، دفعہ ۔3، ذیلی دفعہ(ii)، بذریعہ نمبر  ایس۔ او 748(ای)، مورخہ 3 اگست 2001 میں شائع کیا گیا، میں درج ذیل تبدیلیاں کی ہیں۔یعنی:۔

مذکورہ نوٹیفکیشن میں جدول۔1، جدول2-، اور جدول3- کی جگہ پر درج ذیل جدولوں کو پڑھا جائے گا، جو اس طرح ہیں:۔

جدول۔1

نمبرشمار

باب/ عنوان/ ذیلی عنوان/ ٹیریف آئٹم

اشیاء کی تفصیلات

ٹیریف قیمت(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

کچا پام آئل

1222

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام آئل

1245

3

1511 90 90

دیگر۔ پام آئل

1234

4

1511 10 00

کچا پامولین

1262

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

1265

6

1511 90 90

دیگر۔ پامولین

1264

7

1507 10 00

خام سویا بین تیل

1452

8

7404 00 22

پیتل کی چھلن( تمام گریڈ)

5776

جدول-2

نمبرشمار

باب/ عنوان/ ذیلی عنوان/ ٹیریف آئٹم

اشیاء کی تفصیلات

ٹیریف قیمت(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1.

71یا 98

سونا،کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 2017/50- کسٹمز مورخہ 30 جون 2017 کےنمبرشمار 356 پر اندراجوں کا فائدہ حاصل کیاجاتا ہے۔

612 فی دس گرام

2.

71 یا 98

چاندی،کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 2017/50- کسٹمز مورخہ 30 جون 2017 کےنمبرشمار 357 پر اندراجوں کا فائدہ حاصل کیاجاتا ہے۔

890 فی کلو گرام

 

3.

71

(i)چاندی کسی بھی شکل میں، تمغوں اور چاندی کے سکوں کو چھوڑ کر، جس میں چاندی کا عنصر99.9 فیصد سے کم نہ ہو، یاچاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو ذیلی عنوان 710692 کے ذیل میں آتی ہیں:

 

(ii)تمغے اور چاندی کے سکے جن میں چاندی کا عنصر 99.9 فیصد سے کم نہ ہو، یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو ذیلی عنوان 710692 کے تحت آتی ہیں، ڈاک ، کوریئر یا بیگیج کے ذریعہ ایسے درآمدشدہ سامان کے علاوہ

وضاحت: اس اندراج کی غرض وغایت کے لئے چاندی کی کسی بھی شکل میں کرنسی کے سکے، چاندی سے  تیار شدہ زیورات یا چاندی کی بنی ہوئی اشیاء شامل نہیں ہونی چاہئے۔

890 فی کلو گرام

4.

71

(i) تولا بار کو چھوڑ کر، سونے کی چھڑیں، جن پر تیار کرنے والی فرم یا ریفائنر کا نقش کردہ نمبر شمار اور میٹرک اکائیوں میں وزن ظاہر کیا گیا ہو۔

(ii) سونے کے سکے، میں میں سونے کا عنصر 99.5 فیصد سے کم نہ ہو اور سونے کے بنے چھوٹے موٹے اوزار، جن میں ڈاک، کوریئر اور بیگج کے ذریعہ درآمد کیاجانے والا ایسا سامان شامل نہیں ہے۔

وضاحت: اس اندراج میں ‘‘سونے کے چھوٹے موٹے اوزار سے مراد ایسی چھوٹی چیزیں ہیں جیسے ہک، کلاسپ،  کلامپ، پن، اسکریو بیک وغیرہ جن کااستعمال زیورات کے کسی ایک حصے یا پورے کے پورے حصے کو تھامے رکھنے کے لئے کیاجاتا ہے۔

612 فی دس گرام

 

جدول۔3

نمبرشمار

باب/ عنوان/ ذیلی عنوان/ ٹیریف آئٹم

اشیاء کی تفصیلات

ٹیریف قیمت(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

سپاری

4670”

 

نوٹ:یہ مخصوص نوٹیفکیشن ہندوستان کے گزٹ، غیر معمولی، حصہ۔II، دفعہ۔3، ذیلی دفعہ(ii)، بذریعہ نوٹیفکیشن نمبر 2001/36 کسٹمز( این ٹی)، مورخہ 3 اگست 2001، بذریعہ نمبر ایس او748(ای)، مورخہ 3 اگست 2001 کو شائع کیا گیاتھا اور  نوٹیفکیشن نمبر 2021/47- کسٹمز(این ٹی)، مورخہ 13 مئی 2021، کو اس میں آخری بار ترمیم کی گئی تھی اور ہندوستان کے گزٹ، غیر معمولی، پارٹ۔II دفعہ3، ذیلی دفعہ(ii)، بذریعہ نمبر  ایس او 1857(ای)، مورخہ 13 مئی 2021 میں شائع کیا گیا۔

******

 

 ( ش ح ۔س ب ۔رض)

U- 5431



(Release ID: 1726942) Visitor Counter : 154


Read this release in: English , Hindi , Punjabi