ارضیاتی سائنس کی وزارت

امکان ہے کہ 11 جون کے آس پاس شمالی خلیج بنگال اور اس کے اطراف میں ایک کم دباو والا علاقہ تشکیل پائے گا


ہندستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے موسم کی پیشن گوئی کے قومی مرکز کے مطابق:

Posted On: 07 JUN 2021 5:04PM by PIB Delhi

)پیر 07 جون 2021، دوپہر، اجرا کاوقت :ہندستانی وقت کے مطابق 12 بج کر 45 منٹ(

 

موسم کا کُل ہند خلاصہ اور پیشن گوئی نامہ

 

موسم کی نمایاں خصوصیات

 

* مانسون کی شمالی حد (این ایلایم)   18.0 ڈگری شمالی عرض البلد، 65 ڈگری مشرقی طول البلد، 18.5 ڈگری شمالی عرض البلد 70 ڈگری مشرقی طول البلد، علی باغ ، پُنے ، میڈک ، نل گونڈا، رینتاچنتالا، سری ہری کوٹا، 14 شمالی طول البلد 85.0 ڈگری مشرقی ، 16 ڈگری شمالی، 88 ڈگری شمالی  20 ڈگری شمالی، 90.5 مشرقی اور 24.0 ڈگری شمالی  89.5 ڈگری شمالی  اور باگ ڈوگرا سے گزر رہی ہے۔ 11 جون 2021 کے آس پاس  شمالی بنگال اور اس کے اطراف میں ایک کم دباو والا  علاقہ تشکیل پانے کا امکان ہے۔ اس کے زیر اثر، دوسرے مرحلے کے دوران جنوب مغربیمانسون کے اوڈیشہ ، مغربی بنگال اور جھارکھنڈ کے علاوہ  بہار کے کچھ حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

* ممکنہ طور پر شمالی خلیج بنگال اور اس کے گردونواح میں کم دباو والےعلاقے کی تشکیل کے زیر زثر:

* مشرقی ہندوستان اور اس سے ملحق وسطی ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں 10 جون سے کافی حد تک وسیع سے وسیع پیمانے پربارش ہو سکتی ہے 08 اور 11 ویں کے دوران اوڈیشہ میں بہت کہیں زیادہ کہیں بہت زیادہ بارش کا امکان ہے۔ گنگائی  مغربی بنگال میں  10 اور 11 تاریخ کو جھاڑ کھنڈ میں اور 11 کو مشرقی مدھیہ پردیش میں  10 اور 11 تاریخ کو  ودربھ ، چھتیس گڑھ میں بارش ہوسکتی ہے۔ 11 جون ، 2021 کو اوڈیشہ میں بھی کہیں کہیں انتہائی شدید بارش کا بھی امکان ہے۔

 

* مغربی ساحلی علاقوں میں بارشوں کی سرگرمیوں میں اضافے کا امکان ہے۔

* جنوب مغربی ہواؤں میں تیزی اور دیگر سازگار موسمیاتی صورتحال کی وجہ سے۔ اگلے 4-5 دن کے دوران شمال مشرقی ریاست میں کافی حد تک وسیع سے وسیع پیمانے پر بارش ہو سکتی ہے۔ 07 & اور 08 جون کو اروناچل پردیش میں کہیں کہیں؛ 07 اور 10 تاریخ کے دوران آسام اور میگھالیہمیں؛ 07 تا 09 جون کو کے دوران سبھی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں؛ 07 اور 08 جون کو ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم اور تری پورہ میںزبردست بارش کا امکان ہے۔

 

* شمالی مہاراشٹر کے ساحل سے شمالی کیرالہ کے ساحل تک سمندری سطح پر ساحل سے دور کی گہرائی کے زیر اثر؛ آئندہ 4-5 دنوں کے دوران جزیرہ نما جنوبی ہند کے کچھ حصوں میں کہیں اکا دکا مقامات پر اور کہین وسیع پیمانے پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

* غالب امکان ہے کہ دھول سے بھری تیز ہوائیں( فی گھنٹہ 30-40 کلومیٹر کی رفتار سے) شمال مغربی ہند کے میدانی علاقوں میں 08 تا 10 جون کے دوران چل سکتی ہیں۔

*****

ع س، ج

U.No. : 5237



(Release ID: 1725512) Visitor Counter : 118


Read this release in: English , Hindi