وزارت خزانہ
سرکاریتمسکات2023 کے 4.26 فیصد اور سرکاری تمسکات 2030 کے 5.85 فیصد اور سرکاری تمسکات 2061 کے 6.76 فیصدکی نیلامی برائے فروخت (از سر نو اجراء)
प्रविष्टि तिथि:
24 MAY 2021 5:22PM by PIB Delhi
نئی دہلی:24مئی، 2021۔حکومت ہند نےقیمت پرمبنی نیلامی کےذریعے(1)کم از کم مشتہر رقم 3,000 کروڑ روپئے کےعوض سرکاریتمسکات 2023 کا 4.26 فیصد (2) قیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعے کم از کم مشتہر رقم 14,000 کروڑ روپئے کے عوض سرکاریتمسکات 2030 کا 5.85 فیصد اور(3) قیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعے کم از کم مشتہر رقم 9000کروڑروپےکےعوضسرکاریتمسکات 2061 کا 6.76 فیصدفروختکرنےکااعلانکیاہے۔ حکومت ہند کے پاس مذکورہ تمسکات میں سے ایکیا زیادہ کے لئے 6000 کروڑ روپے کے اضافی رقم کے عوض انہیں اپنے پاس برقرار رکھنے کا اختیار حاصل ہوگا۔یہنیلامیملٹیپلپرائسمیتھڈیعنیکئیطرحکیقیمتوںکےطریقۂکارپرہوگی۔نیلامیکاعملریزروبینکآفانڈیا،ممبئیآفس،فورٹ،ممبئیکےذریعے28؍مئی 2021 ( بروزجمعہ ) انجامدیاجائےگا ۔
اسٹاککیسیلکےتحتنوٹیفائیڈرقمکا 5 فیصدحصہمستحقافراداوراداروںکوغیرمقابلہجاتیبنیادوںکیسہولتکیاسکیمکےتحتسرکاریتمسکاتنیلامیکےقواعدکےتحتکیاجائےگا ۔
دونوںیعنیمقابلہجاتیاورغیرمقابلہجاتیبولیوںکوالیکٹرانکفارمیٹمیں28؍مئی2021ریزروبینکآفانڈیاکوربینکنگسولیوشن( ای ۔کبیر ) کےطریقےسےداخلکیجانیہیں ۔ غیرمقابلہجاتیبولیوںکوصبح 10:30بجےسےلےکر 11بجےکےدرمیانداخلکیاجاناچاہیےاورمقابلہجاتیبولیوںکوصبح 10.30 بجےسےلےکر 11.30 کےدرمیانتکداخلکیاجانالازمہے ۔
نیلامیکےنتائجکااعلان28؍مئی 2021ء(جمعہ)کوکیاجائےگااورکامیابطورسےبولیلگانےوالےافرادکو31؍مئی2021 ء ( بروزپیر ) ادائیگیکردینیلازمیہوگی ۔
مذکورہاسٹاک ’ مرکزیحکومتکےتمسکاتسےمتعلقسودوںکےقواعداوررہنماخطوطکےتحت ‘ ’’ جبجاریکئےگئے ‘‘ کیسہولتسےآراستہہوںگے ۔ اسسلسلےمیںریزروبینکآفانڈیانےاپنےسرکلرنمبرآربیآئی 25/19-2018 مؤرخہ 24 جولائی 2018 میںضروریتفصیلاتفراہمکیہوئیہیں،جنمیںوقتاًفوقتاًترمیمہوتیرہتیہے۔
ش ح۔م ع۔ ع ن
U NO:4794
(रिलीज़ आईडी: 1721449)
आगंतुक पटल : 134