وزارت خزانہ
خوردنی تیلوں، پیتل کے کباڑ، چھالیہ کی ڈلی، سونے اور چاندی کی شرح محصول مقرر کرنے سے متعلق شرح محصول نوٹیفکیشن نمبر 2021/42- کسٹمز(این ٹی)
Posted On:
15 APR 2021 9:12PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 15 /اپریل- 1202 ۔
بلواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کا مرکزی بورڈ ،کسٹمز ایکٹ 1962( 1962 کی 52) کی شق 14 کی ذیلی شق(2) کے ذریعہ مختص کردہ اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے اور یہ اطمینان کرتے ہوئے کہ یہ ضروری ہے اور اسے جلد کرنے کی ضرورت ہے، وزارت خزانہ( مالیہ کا محکمہ) میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن نمبر 2001/36 کسٹمز( این ٹی) مورخہ 31 اگست 2001 میں درج دیل ترامیم کررہا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن مورخہ نمبر S.O.748(E)مورخہ 3 اگست 2001 کے ذریعہ گزٹ آف انڈیا، ایکسٹرا آر ڈی نری۔ پارٹ-II ، سیکشن۔3 ، سب سیکشن(II) میں شائع ہوا ہے۔ با الفاظ دیگر
مذکورہ نوٹیفکیشن میں، جدول۔I، جدول2- اور جدول3- کے لئے درج ذیل جدول کے عوض ہوگی۔ باالفاظ دیگر
جدول-1
نمبرشمار
|
باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ محصولات کی اشیاء
|
اشیاء کی تفصیلات
|
محصول کی قدر( امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
تاڑ کاخام تیل
|
1081
|
2
|
1511 90 10
|
آر بی ڈی تاڑ کاتیل
|
1105
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر- تاڑ کا تیل
|
1093
|
4
|
1511 10 00
|
خام پامولین
|
1111
|
5
|
1511 90 20
|
آر بی ڈی پامولین
|
1114
|
6
|
1511 90 90
|
دیگر- پامولین
|
1113
|
7
|
1507 10 00
|
سویا بین کا خام تیل
|
1292
|
8
|
7404 00 22
|
پیتل کا کباڑ(تمام قسموں کا)
|
5148
|
جدول-2
نمبرشمار
|
باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ محصولات کی اشیاء
|
اشیاء کی تفصیلات
|
محصول کی قدر( امریکی ڈالر کی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1.
|
71 یا98
|
سونا، کسی بھی شکل میں، جس کے تعلق سے نوٹیفکیشن نمبر 2017/50۔ کسٹمز مورخہ 30.06.2017 کے نمبر شمار 356 پر اندراج کا فائدہ دستیاب ہے۔
|
559 فی دس گرام
|
2.
|
71 یا 98
|
چاندی، کسی بھی شکل میں، جس کے تعلق سے نوٹیفکیشن نمبر 2017/50- کسٹمز مورخہ 30.06.2017 کے نمبرشمار 357 پر ا ندراج کافائدہ دستیاب ہے۔
|
816 فی کلو گرام
|
3.
|
71
|
(i) چاندی، کسی بھی شکل میں تمغوں اور چاندنی کے سکوں وغیرہ کو چھوڑ کر، جن میں چاندنی 99.9 فیصد سے کم نہ ہو، یا ذیلی سرخی 710692 کے تحت آنے والی چاندی کی نیم تیار شدہ شکل
(ii) چاندنی سے بنے تمغے اور سکّے جن میں 99.9 فیصد سے کم چاندی نہ ہو یا ڈاک، کوریئر یا سامان کے ذریعہ ایسی اشیا ء کی درآمدات کے علاوہ ذیلی سرخی 710692 کے تحت آنے والی چاندنی کی نیم تیار شدہ شکل۔
وضاحت- اس اندراج کے مقصد کے لئے، کسی بھی شکل کی چاندی میں غیرملکی کرنسی کے سکّے، چاندی سے بنے زیورات یاچاندی سے بنی اشیاء شامل نہیں ہونی چاہئے۔
|
816 فی کلو گرام
|
4.
|
71
|
(i)سونے کی چھڑیں یا سلاخیں، تولہ سلاخوں کے علاوہ، جن پر بنانے والے یا انہیں ریفائن کرنے والے کاسیریل نمبر اور میٹرک یونٹس میں وزن درج ہو۔
(ii)سونے کے سکّے جن میں 99.5 فیصد سے کم سونا اور سونے کی اشیا نہ ہو، ڈاک، کوریئر یا سفری سامان کے ذریعہ ایسی ایشیا کی درآمدات کے علاوہ۔
وضاحت:۔اندراج کے مقصد کے لئے‘‘گولڈ فائینڈنگس’’ کامطلب ہے مکمل زیور یا اس کے ایک حصے کو سنبھالنے میں استعمال آنے والے ہک، پن، قبضہ وغیرہ چھوٹے جز۔
|
559فی دس گرام
|
جدول-3
نمبرشمار
|
باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ محصولات کی اشیاء
|
اشیا ء کی تفصیلات
|
محصول کی قدر( امریکی ڈالر کی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
چھالیہ کی ڈلیاں
|
4670”
|
نوٹ: پرنسپل نوٹیفکیشن، نمبر ایس او 748( ای) مورخہ 3 اگست 2001 کے ذریعہ گزٹ آف انڈیا، ایکسٹرا آر ڈی نری، پارٹ۔II سیکشن-3، سب سیکشن (II) میں نوٹیفکیشن نمبر 2021/36۔ کسٹمز(این ٹی) مورخہ 3 اگست 2001 میں شائع ہوا تھا اور اس میں آخری مرتبہ نوٹیفکیشن نمبر 2021/37 – کسٹمز( این ٹی) مورخہ 31 مارچ 2021 کے ذریعہ ترمیم کی گئی تھی۔ جو نمبر ایس او1419(E) مورخہ 31 مارچ 2021 کے ذریعہ گزٹ آف انڈیا- ایکسٹرا آر ڈی نری- پارٹ۔II، سیکشن ۔3، سب سیکشن (ii) میں الیکٹرانک طور پر شائع ہوا تھا۔
******
ش ح ۔ع م ۔ ر ض
U-NO.3755
(Release ID: 1712195)
Visitor Counter : 172