صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19ٹیکہ کاری- 87واں دن


ٹیکہ اتسوکےدوسرے دن رات آٹھ بجے تک 37.63 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

پورے ملک میں 10.82 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 12 APR 2021 9:30PM by PIB Delhi

ٹیکہ اُتسو کےد وسرے دن ملک بھر میں سرکاری اور نجی شعبے میں بہت سے  کام کے مقامات  پر ٹیکہ کاری مراکز میں ٹیکے لگائے گئے۔

 ٹیکہ اُتسو کے دوسرے دن آج رات آٹھ بجے تک 37 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ کسی بھی دن کووڈ ٹیکہ کاری کے  اوسطاً 45 ہزار مراکز   سی وی سیز میں کام کاج ہورہا ہے۔

آج 71 ہزار سی وی سیزمیں کام کاج ہوا۔ جس سے ٹیکہ کاری کے اوسطاً 26000  مراکز کااضافہ ہوا ہے۔

آج رات آٹھ بجے تک ملی عبوری رپورٹ کے مطابق ملک میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے مجموعی طور پر 10,82,92,423 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

 ان میں حفظان صحت کے 90,32,665 کارکنان شامل ہیں جنہیں پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ جبکہ حفظان صحت کے 55,56,375 کارکنان کے دوسرا ٹیکہ بھی لگا دیا گیا ہے۔

 پیش پیش رہنے والے 1,00,68,531 صحت کارکنان کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے اور 48,91,565 کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ ان کے علاوہ 45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے 3,41,01,749 افراد کے پہلا ٹیکہ اور 45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے 7,55,197 افراد کے دوسرا ٹیکہ لگایاجاچکا ہے۔ 60 سال سے زیادہ عمر کے 4,16,45,168 افراد کے پہلا ٹیکہ اور 60 سال سے زیادہ عمر کے 22,41,173 افراد کے دوسرا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

 

 

حفظان صحت کے کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

45 سال سے 60 سال تک کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

کل حصولیابیاں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

90,32,665

55,56,375

1,00,68,531

48,91,565

3,41,01,749

7,55,197

4,16,45,168

22,41,173

9,48,48,113

1,34,44,310

 

کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 87 ویں دن -آج رات آٹھ بجے تک کل 37,63,858 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ عبوری رپورٹ کے مطابق ان میں سے 32,60,713 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا اور 5,03,145 مستفیدین کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔ حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔

 

مورخہ :12اپریل ، 2021(87واں دن )

حفظان صحت کے کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

45 سال سے 60 سال تک کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

کل حصولیابیاں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

19,376

32,031

71,652

95,809

20,54,838

76,837

11,14,847

2,98,468

32,60,713

5,03,145

 

 

 

***************

 

 

ش ح ۔ع م ۔ر ض

(13-04-2021)

U-3654

 

 



(Release ID: 1711344) Visitor Counter : 115


Read this release in: English , Hindi