ارضیاتی سائنس کی وزارت
جنوبی آسام اور میگھالیہ کے کچھ مقامات پر شدید بار ش کا امکان
آسام ، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ کے کچھ مقامات پر تیز آندھی اور بجلی چمکنے کا ا مکان، جھارکھنڈ، مغربی بنگال، سکم، لکشدیپ ، کیرل، موہ کے اکادکا مقامات پر بجلی گرنے اور تیز ہوائیں چلنے کے آثار، چھتیس گڑھ اوڈیشہ ، اروناچل پردیش، ساحلی آندھراپردیش،ینم ، کرناٹک، اورتلنگانہ کے کچھ مقامات پر بجلی کڑکنے کے ساتھ آندھی کے امکان
Posted On:
08 APR 2021 2:15PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 8اپریل2021/ ہندستانی محکمہ موسم موسمیات (آئی ایم ڈی) کے قومی، موسم پیش گوئی مرکز کے مطابق :
8 اپریل (پہلا دن) : آسام ، میگھالیہ ، ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم، اور تریپورہ میں کچھ مقامات پر 50-60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی چلنے اور بجلی کڑکنے کے امکانات: جھارکھنڈ، مغربی بنگال ، سکم ، لکشدیپ، کیرل ، ماہی کے اکا دکا مقامات پر 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے تیز ہوائیں چلنے اور بجلی گرنے کا امکان ہے: چھتیس گڑھ، اوڈیشہ، اروناچل پردیش، ینم، کرناٹک، اور تلنگانہ کے کچھ مقامات پر بجلی کڑکنے کے ساتھ آندھی آنے کے امکانات ہیں۔
- جنوبی آسام اور میگھالیہ کے کچھ مقامات پر بھاری بارش ہونے کا امکان
- شمال مشرقی جھارکھنڈ کےکچھ مقامات پر گرم ہوائیں چل سکتی ہیں۔
9 اپریل (دوسرا دن) : مغربی بنگال کے کچھ مقامات پر بجلی کڑکنے اور اولہ باری کے ساتھ 50سے 60 کلو میٹر کی رفتار سے آندھی چل سکتی ہے ، آسام اور میگھالیہ کے کچھ مقامات پر بجلی گرنے اور 50-60 کلو میٹر کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔اوڈیشہ کے کچھ مقامات پر بجلی کڑکنے ، ژالہ باری ہونے اور 30-40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ساحلی آندھراپردیش اور ینم ، تمل ناڈو، پڈوچیری اور لکشدیپ میں بجلی کڑکنے کے ساتھ تیز ہوائی چلنے کا امکان ہے
- اروناچل پردیش میں کچھ مقامات پر شدید بارش ہونے کا امکان ہے
10 اپریل (تیسرا روز): مغربی بنگال کے کچھ مقامات پر بجلی کڑکنے اور اولہ باری کے ساتھ 50سے 60 کلو میٹر کی رفتار سے آندھی چل سکتی ہے، آسام اور میگھالیہ کے کچھ مقامات پر بجلی گرنے اور 40-50 کلو میٹر کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔جھارکھنْڈ، اروناچل پردیش ساحلی آندھراپردیش اور ینم ، تمل ناڈو، پڈوچیری اور لکشدیپ میں بجلی کڑکنے کے ساتھ تیز ہوائی چلنے کا امکان ہے۔
- 11 اپریل (چوتھا دن): ودربھ، چھتیس گڑھ اور اوڈیشہ کے کچھ مقامات پر بجلی کڑکنے اور ژالہ باری کے ساتھ ساتھ30-40 کلو میٹر فی گھنٹی کی رفتار سے آندھی چلے گی۔ آسام میگھالیہ کے کچھ مقامات پر بجلی گرنے اور 50-60 کلو میٹر کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ مغربی بنگال ، اروناچل پردیش ،وسطی مہاراشٹر، ساحلی آندھراپردیش اور کیرل کے کچھ مقامات پر بجلی کڑکنے کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔
12 اپریل (پانچواں دن): آسام اور میگھالیہ کے اکاد کا مقامات پر بجلی کڑکنے کے ساتھ 40-50 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آندھی چل سکتی ہے، کونکن اور گوا ساحلی آندھراپردیش اور ینم ، تمل ناڈو ، پڈوچیری اور لکشدیپ میں بجلی کڑکنے کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔
- کیرل اور موہ کے کچھ مقامات پر تیز بارش ہوسکتی ہے
گرافکس میں تفصیلی معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
خصوصی مقام سے متعلق پیش گوئی اور انتباہ کے لئے براہ کرم موسم ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ زراعت سےمتعلق موسم کی صلاح کے لئے میگھ دودھ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ، بجلی گرنے کے انتباہ کے لئے دامنی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ضلع کےمطابق انتباہ کے لئے ریاست کی ایم سی/ آر ایم سی ویب سائٹ دیکھیں۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-3588
(Release ID: 1710959)
Visitor Counter : 126