ارضیاتی سائنس کی وزارت

دہلی این سی آر میں 8 اپریل کو ہوا کی کوالٹی معمول کے زمرے میں رہے گی


ہوا کی کوالٹی(معیار) 9 اور 10 اپریل کو معمول کے زمرے میں رہنے کا امکان

Posted On: 08 APR 2021 3:10PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 8 اپریل 2021/ بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے  قومی آب و ہو ا نگرانی اور   ریسرچ سینٹر کے مطابق :

ہوا کی ساخت (پیٹنٹ) اور وینٹی لیشن   انڈیکس پیش  گوئی

دہلی میں پیشی اندازاً وینٹی لیشن   عدد سر کے ساتھ ہوا کے حجم   کا اندرونی بہاؤ اور موسم کی  پیشگوئی درج ذیل ہے:

دہلی این سی آر میں 8 اپریل 2021 کو ہوا کا معیار معمول  کے زمرے میں  رہنے کا امکان ہے۔  زیادہ تر دھو ل کے اکٹھا ہونے کے سبب  حد سے آلودگی پی ایم 10 ہے۔ ہوا دہلی این سی آر میں ہوا کی کوالٹی  9 اپریل 2021 اور 10 اپریل 2021 کو  معمول  کے زمزے  میں رہنے کا امکان ہے۔  آئندہ پانچ دنوں  کا امکان: ہوا کی کوالٹی  زیادہ تر معمول کے    زمرے میں رہ سکتی ہے۔

سب سے زیادہ سطحی ہوا دہلی کے مغرب –شمال-شمال    مغرب سمت سے  12-15 کلو میٹر   فی گھنٹے کی رفتار سے آسکتی ہے۔ اور 8 اپریل 2021 کو  آسمان عام طور پر  صاف رہے گا۔  سب سے زیادہ سطحی ہوا   دہلی کی  شمالی سمت سے  12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آسکتی ہے اور  9 اپریل 2021 کو    آسمان میں   جزوی طور سے    بادل  چھائے رہیں گے۔ دہلی کی   شمال مغربی سمت سے   سطحی ہوائیں   دس سے بارہ کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلیں گی اور 10 اپریل 2021 کو آسمان  صاف رہے  گا۔

دہلی میں پیشگی زیادہ سے زیادہ   مخلوط کثافت 8 اپریل 2021 کو 3500 ایم، 9 اپریل 2021 کو  4400ایم  اور 10 اپریل 2021 کو  4700 ایم  رہ سکتی ہے۔   زیادہ سے زیادہ وینٹی لیشن   8 اپریل 2021 کو   20 ہزار ایم  2 ، 9 اپریل 2021 کو 21 ہزار ایم 2/ایس  اور   10 اپریل 2021 کو 28 ہزار ایم 2 /ایس رہ سکتی ہے۔ دس کلو میٹر فی گھنٹہ سے کم اوسط رفتار کے ساتھ 6 ہزار ایم 2 سے کم  وینٹی لیشن  انڈیکس   آلودہ عناصر  کے بکھراؤ کے لئے    مخالف ہے۔

راجستھان، مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے   کچھ حصوں میں  کافی  زیادہ دھول  کا  جماؤ دیکھا گیا۔ دہلی/ این سی آر میں پڑوسی  علاقوں سے   دھول آنے کا   امکان کم ہے۔ پیشگوئی  تجزیہ۔ https://ews.tropmet.res.in.۔پر دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلی  گرافکس دیکھنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔

خصوصی مقام  کی پیش گوئی اور انتباہ کے لئے براہ کرم  موسم  ایپ  ڈاؤن لوڈ کریں ،   زراعت  سےمتعلق  موسم کے بارے میں   صلاح کے لئے   میک دودھ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔  بجلی گرنے   کے انتباہ کے لئے دامنی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ ضلع وار  انتباہ کے لئے    ریاست کی آر ایم سی /ویب سائٹ  دیکھیں۔

 

ش ح ۔ ش ت۔ ج

Uno- 3586


(Release ID: 1710891) Visitor Counter : 116


Read this release in: English , Hindi