جل شکتی وزارت
اٹل بھوجل یوجنا کے تحت آنے والی گرام پنچایتیں
Posted On:
04 FEB 2021 7:40PM by PIB Delhi
نئی دہلی،4/فروری2021،
جل شکتی اور سماجی انصاف واختیار کاری کے وزیر مملکت جناب رتن لال کٹاریہ نے آج لوک سبھا میں ایک اطلاع میں بتایا ہے کہ
اٹل بھوجل یوجنا (اٹل جل) کا نفاذ 7 ریاستوں یعنی گجرات، ہریانہ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان اور اترپردیش کے آبی قلت والے شناخت شدہ علاقوں میں کیا جارہا ہے۔ اضلاع، بلاک/ تعلقہ کی ریاست وار تعداد اور تفصیلات، نیز گرام پنچایتوں کی تفصیلات درج ذیل گوشوارے میں ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔
نمبر شمار
|
ریاست
|
اضلاع
|
بلاک/ تعلقہ
|
گرام پنچایتیں
|
1
|
گجرات
|
7
|
34
|
2,201
|
2
|
ہریانہ
|
13
|
36
|
1,895
|
3
|
کرناٹک
|
14
|
41
|
1,199
|
4
|
مدھیہ پردیش
|
6
|
9
|
672
|
5
|
مہاراشٹر
|
13
|
38
|
1,339
|
6
|
راجستھان
|
17
|
38
|
1,144
|
7
|
اترپردیش
|
10
|
26
|
550
|
|
میزان
|
80
|
222
|
9000
|
اٹل جل کا آغاز چند ریاستوں میں ایک پائلٹ اسکیم کے طور پر کیا گیا ہے، جو مشاورت، آبی پانی کی صورت حال کی نازک حالت ، آمادگی اور تیاری کے پیمانوں پر مبنی ہے۔
تاہم مزید آبی قلت والے علاقوں کو اس میں شامل کرنے کی تجاویز کو مستقبل میں زیر غور لایا جاسکتا ہے، جس کا انحصار اس اسکیم کے نتائج اور نفاذ کی کیفیت پر ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-3550
ش ح۔ م ن ۔ ت ع۔
(Release ID: 1710597)
Visitor Counter : 125