خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

ملک میں بچہ گود لینا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 FEB 2021 5:13PM by PIB Delhi

نئی دہلی،   12  فروری / 2021       

حکومت نے ملک میں 1.8.2015 سے بچہ گود لینے میں سہولت دینے کے لئے ( بچہ گود لینے سے متعلق  اور رہنمائی کے نظام) سی اے آر آئی این جی ایس کا آن لائن سینٹیرالائنڈ نظام شروع کیا ہے۔ سی اے آر آئی این جی ایس پہلے سے دیئے گئے حوالے سے گود لینے والی  ایجنسیاں پروسپیکٹیو اڈوپٹیو پیرینٹس( پی اے پی ایس) کے ساتھ بچوں کو براہ راست گود لیتی ہیں۔

ملک میں 2010 سے 2016-2015 تک ( سال اور صنف کے حساب سے) ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ فراہم کی گئی ۔ بچہ گود لینے کی تفصیلات دستاویز( ایک) سی اےآر اے  اس کے ساتھ منسلک ہے۔

 جبکہ 2017 -2016 سے سال 2021-2020 سال اور صنف کے اعتبار  سے ملک میں بچہ گود لینے کی تفصیلات دستاویز ( دوئم) کے ساتھ منسلک ہے۔

2017 -2016 سے سال 2021-2020 سال کے دوران تین مہینے سے کم عمر کے بچوں کو گود لینے کی تعداد 30.02.2021 ملک میں 725 ہے۔

 جناب جینت سنہا کے ذریعہ ملک میں بچہ گود لینے سے متعلق لوک سبھا میں غیر ستارہ  والاسوال کے حوالے سے  اٹھائے گئے 12.02.2021کو ایک سوال کے جواب میں درج دیل تفصیلات دی گئی ہیں:

 سال 2010 سے 2016-2015 تک  سال اور صنف کے اعتبار سے ملک میں بچہ گود لینے  کے اعداد وشمار

نمبرشمار

سال اور مدت

ملک میں بچہ گود لینے والوں کی تعداد

 

 

 

لڑکا

 لڑکی

 کل

 

1

جنوری 2010( جنوری 2010 سے دسمبر 2010 )

-

-

5693

 

2

2011 (جنوری 2011 سے مارچ2012)

-

-

5964

 

3

2012-2013

1848

2846

4694

 

4

2013-2014

1631

2293

3924

 

5

2014-2015

1688

2300

3988

 

6

2015-2016

424

706

1130

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

2018-2017 سے2020-2021 (3 فروری 2021 تک) سال کے اعتبار سے ، عمر کے اعتبار سے،صنف کے اعتبار سے ملک میں بچہ کا گود لیا جانا۔

 

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

عمر

مرد

خواتین

مرد

خواتین

 مرد

خواتین

مرد

خواتین

مرد

خواتین

مرد

خواتین

0-2

579

931

1024

1535

1008

1552

1031

1500

1050

1494

704

1087

2-4

81

111

104

139

146

155

108

153

97

117

74

85

4-6

47

66

87

92

70

79

87

92

88

95

40

46

6-8

18

17

50

45

32

30

40

47

43

39

20

20

8-10

4

16

35

51

50

42

40

28

23

32

17

12

10-12

3

2

14

19

10

20

27

25

22

26

14

10

12-14

0

5

4

5

5

6

7

18

22

9

10

9

14-18

0

1

3

3

3

6

7

9

9

6

4

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ش  ر۔ ر ض

U- 3471


(ریلیز آئی ڈی: 1710095) وزیٹر کاؤنٹر : 127
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri