ارضیاتی سائنس کی وزارت

دہلی این سی آر میں ہوا کا معیار  6 اپریل کو  معمول سے  خراب کے زمرے میں رہے گا


ہوا کے معیار کے  زیادہ تر معمول کے زمرے میں رہنے کا امکان

Posted On: 06 APR 2021 3:46PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،6  اپریل 2021/ ہندستان کے  محکمہ موسمیات  (آئی ایم ڈی) کے  ماحول کی نگرانی  اور تحقیقی مرکز کے  مطابق :

دہلی میں ہوا کے بڑے پیمانے پر   آمد کی پیش گوئی کے ساتھ ساتھ   وینٹی لیشن قابلیت   اور موسم کی پیش گوئی  بھی   درج ذیل ہے:

دہلی این سی آر میں   6 اپریل 2021 کو  ہوا کا معیار  نارمل سے  خراب زمرے میں  رہ سکتا ہے۔ 7اپریل 2021 اور 8 اپریل 2021 کو ہوا کے معیار کے زمرے میں سدھار ہوکر  معمول پر آنے کا امکان ہے۔آئندہ پانچ دنوں کے امکان :ہوا کی کوالٹی  زیادہ تر   معمول کے  زمرے میں رہ سکتی ہے۔

زیادہ  تر   سطحی ہوا  دہلی کی    مشرقی سمت سے  10 سے 12 کلو میٹر  فی گھنٹہ کی رفتار  آسکتی ہے۔ آسمان میں  جزوی  طور سے  بادل چھائے رہیں گے اور   6 اپریل  2021 کو  رات میں  ہلکی بارش/پواھار ہوسکتی ہے۔ سب سے زیادہ سطحی ہوا دہلی کے   شمال مشرق   /شمال مغرب  سمت سے 14 سے  20 کلو میٹر  فی گھنٹہ کی رفتار   سے آسکتی ہے۔ آسمان میں  بادل چھائے رہیں گے اور 7 اپریل 2021 کو مضبوط سطحی ہوائیں  20 سے 30 فی کلو میٹر کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔  زیادہ تر  سطحی ہوائیں   دہلی کی شمال/شمال مغربی  سمت سے 16 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ  کی رفتار سے آسکتی ہیں۔ آسمان  خصوصی طور پر  صاف رہے گا ۔   8 اپریل 2021 کو دن میں  20 سے 30  فی صد کلو میٹر  فی گھنٹہ کی رفتار سے  سطحی ہوائیں چلیں گی ۔

دہلی میں  اندازے کے مطابق زیادہ   سے زیادہ مخلوط  کثافت 6 اپریل 2021 کو 400 ایم، 7 اپریل 2021 کو 4000 ایم اور 8 اپریل 2021 کو   2800 ایم رہ سکتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ  وینٹیلیشن  6 اپریل  2021 کو  28000 ایم 2/ ایس ، 7 اپریل2021 کو  20000 ایم 2/ ایس  اور 8 اپریل 2021 کو  17000 ایم 2 /ایس  رہ سکتا ہے۔ 10 کلو میٹر فی گھنٹے سے کم اوسط رفتار کے ساتھ 6000 ایم 2 /ایس  سے کم  وینٹی لیشن  آلودگی کے   بکھراؤ کے لئے  مخالف ہوسکتا ہے۔

دہلی این سی آر میں  پڑوسی   علاقے سے  دھول آنے کا امکانات  کم ہیں۔

وسیع امکانات جائزہ کی تصدیقhttps://ews.tropmet.res.in.  پر دیکھا جاسکتا ہے۔

گرافکس میں تفصیلی معلومات کے یہاں کلک کریں۔

خصوصی پیش گوئی اور انتباہ کے لئے    برائے مہربانی   موسم ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ زراعتی موسم  مشورے کے لئے میگدوت ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔  بجلی گرنے کے انتباہ کے   لئے دامنی ایپ پر  ڈاؤن لوڈ کریں اور  ضلع وار  انتباہ کے لئے    ریاست کی  ایم سی /آر ایم سی ویب سائٹ  دیکھیں۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-3441

 


(Release ID: 1709985) Visitor Counter : 144


Read this release in: English , Hindi