وزارات ثقافت
محکمہ آثار قدیمہ کے پانچ اہم مقامات میں سے ایک کے طور پر راکھی گڑھی کو فروغ دیا جارہا ہے
Posted On:
15 MAR 2021 5:15PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 15 مارچ راکھی خاص اور راکھی شاہ پور کا قدیم مقام اجتماعی طور پر راکھی گڑھی کے نام سے جانا جاتا ہے ، جو اب درش ادوتی کے خشک ہوگئے پلائیو چینل کے دائیں کنارے پر واقع ہے۔ یہاں سات (07) ٹیلے ہیں۔ یہ مقام ہڑپا ثقافت کے مختلف مراحل دیکھے ہیں اور اب تک یہ ہندوستان میں ہڑپا مقامات میں سے پان کی سب سے بڑے مقام میں سے ایک ہے۔ یہ مقام اب خشک ہو جانے والے سرسوتی ندی میں اندس کلچر کی ترتیب وار ترقی کو ظاہر کرتی ہے۔
مقامات اور اس کے ماحول کی ترقی کے لئے سرحدی دیوار ، راستے ، عوامی سہولیات ، سولر لائٹس ، بینچ کی مرمت کی جارہی ہے۔ مجموعی انداز میں آثار قدیمہ کی باقیات کا پتہ لگانے کے لئے اس جگہ پر کھدائی کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ ان میں سے ایک راکھی گڑھی ہے جو ہریانہ کے ضلع حصار میں واقع ہے۔
محکمہ آثار قدیمہ کی بجٹ تخصیص اسے پورا کیا جائے گا۔
رواں مالی سال 2021-2020 (8 مارچ 2021 تک) کے اخراجات 11،51،763.00 روپے ہیں۔
یہ اطلاع ثقافت و سیاحت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض (
U-3329
(Release ID: 1709394)
Visitor Counter : 363