کامرس اور صنعت کی وزارتہ
پہلی بار ایک ماہ میں، بھارتی برآمدات مارچ 2021 میں 34 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئیں
بھارتی ساز وسامان کی تجارت: مارچ 2021 کے ابتدائی اعداد و شمار جاری
مارچ 2021 میں بھارت کی تجارتی برآمدات 34.0 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کی، جو مارچ 2020 کے 21.49 بلین ڈالر کی مالیت کے مقابلے 58.23 فیصد کا اضافہ ہے
مارچ 2021 میں بھارتی تجارتی سازو سامان کی درآمد 48.12 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کی، جو مارچ 2020 میں 31.47 بلین امریکی ڈالر کی تجارت کے مقابلے 52.89 فیصد کا اضافہ ہے
خالص درآمدات میں، مارچ 2021 میں بھارت کا تجارتی خسارہ 14.11 بلین امریکی ڈالر جب کہ مارچ 2020 میں یہ 9.98 بلین امریکی ڈالر تھا، یعنی 41.4 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے
مارچ 2021 میں غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات کی برآمدات کی مالیت 27.25 بلین امریکی ڈالر ہے جب کہ مارچ 2020 میں یہ 16.95 بلین ڈالر تھی، جو 60.72 فیصد کی مثبت شرح نمو ہے
مارچ 2020 میں غیر تیل، غیر جی جے (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتیں) درآمدات 27.01 بلین امریکی ڈالر تھی، جب کہ مارچ 2021 میں غیر تیل اور غیر جی جے درآمدات 18.70 بلین امریکی ڈالر ہیں، یہ بھی 44.45 فیصد کا مثبت اضافہ ہے
Posted On:
01 APR 2021 7:57PM by PIB Delhi
نئی دہلی، یکم اپریل: مارچ 2021 میں بھارت کے تجارتی مال کی برآمدات 34.0 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کی درج کی گئیں جب کہ مارچ 2020 میں یہ 21.49 بلین امریکی ڈالر مالیت کی تھیں ، جو 58.23 فیصد کا اضافہ ہے۔پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 313.36 بلین ڈالر کے مقابلے اپریل تا مارچ 2020-21 کے دوران برآمدات 290.18 بلین امریکی ڈالر تھیں۔، جو 7.40 فیصد کی منفی نمو کو ظاہر کرتا ہے۔
مارچ 2020 میں بھارت کی تجارتی مال کی درآمد 48.12 بلین امریکی ڈالر مالیت کی تھی جب کہ مارچ 2020 میں یہ 31.47 بلین امریکی ڈالر تھی، جو 52.89 فیصد کا اضافہ ہے۔ اپریل سے مارچ 2020-21 کے دوران تجارتی مال کی درآمد 388.92 بلین امریکی ڈالر رہی جب کہ گذشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 474.71 بلین امریکی ڈالر کی تھی، جو 18.07 فیصد کی منفی نمو ظاہر کرتی ہے۔
اس طرح بھارت مارچ 2021 میں خالص درآمد کنندہ ہے، جس کا تجارتی خسارہ .14 اعشاریہ 11 بلین امریکی ڈالر ہے جو گذشتہ خسارے 9 اعشاریہ 98 بلین ڈالر کے مقابلے میں 41 فیصد بہتری ظاہر کرتا ہے۔
مارچ 2021 میں، غیرپیٹرولیم برآمدات کی مالیت 30.79 بلین امریکی ڈالر تھی، جب کہ مارچ 2020 میں یہ 18.97 بلین ڈالر تھی، جس میں 62.3 فیصد کی مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارچ 2021 میں غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کی مالیت 27.25 بلین امریکی ڈالر تھی، جب کہ مارچ 2020 میں یہ 16.95 بلین ڈالر تھی، جو 60.72 فیصد کی مثبت شرح نمو ہے۔ غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کا اپریل تا مارچ2020-21ء میں مجموعی مالیت 238.54 بلین امریکی ڈالر تھی، جب کہ اس کے مقابلے میں سال 2019۔20 کے اسی عرصے میں 236.17 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا، جس میں 1.0 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مارچ 2021 میں، تیل کی درآمد 10.17 بلین امریکی ڈالر تھی، جب کہ مارچ 2020 میں یہ 10.05 بلین ڈالر تھی، جس میں 1.22 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اپریل سے مارچ2020-21 میں تیل کی درآمدات 82.25 ارب امریکی ڈالر تھیں، جب کہ اس کے مقابلے میں 130.55 بلین امریکی ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے، جو 37 فیصد گراوٹ ہے۔
مارچ 2021 میں غیر تیل کی درآمد کا تخمینہ 37.95 بلین امریکی ڈالر تھا جب کہ مارچ 2020 میں یہ 21.42 بلین امریکی ڈالر تھا یعنی اس میں 77.12 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اپریل سے مارچ2020-21 میں غیر تیل کی درآمد 306.67 بلین امریکی ڈالر رہی جب کہ اس سے 344.16 بلین امریکی ڈالر گذشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 10.89 فیصد کی کمی کو ریکارڈ کیا گیا۔
مارچ 2020 میں غیر تیل، غیر جی جے (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات 27.01 بلین امریکی ڈالر تھیں، جب کہ اس میں 44.45 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جب کہ مارچ 2020 میں غیر تیل اور غیر جی جے کی درآمدات 18.70 بلین امریکی ڈالر تھیں۔ اپریل سے مارچ 2020-21 میں غیر تیل اور غیر جی جے کی درآمدات 252.50 بلین امریکی ڈالر تھیں،جس میں اپریل سے مارچ 2019-20 میں غیر تیل اور غیر جی جے کی درآمد 290.74 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 13.15 فیصد کی منفی نمو ریکارڈ کی گئی۔
برآمدات کی اہم اشیا جن میں مارچ 2021 کے دوران مارچ 2020 کے دوران مثبت نمو ریکارڈ کی گئی ہے وہ اس طرح ہیں: دیگر اناج (323.65فیصد)، تیل کی شیائے خوردنی (228.40فیصد)، لوہے کی کچ دھات (194.98فیصد)، جوٹ ایم ایف جی۔ فرش کورنگ (105.19فیصد)، قالین (89.86فیصد)، الیکٹرانک سامان (88.69فیصد)، جواہرات اور جیولری (75.57فیصد)، انجینئرنگ سامان (70.28فیصد)، اناج کی تیاری اور متفرق پروسیسڈ اشیا (67.08فیصد)، چاول (65.23) ، مصالحے (.0 59..04فیصد)، سوتی سوت / کپڑے / تیار کردہ، ہینڈلوم مصنوعات وغیرہ (.4 55..43فیصد)، گوشت، دودھ اور پولٹری کے سامان (52.4 فیصد)، سرامک مصنوعات اور شیشے کے برتن (52.57فیصد ، دوائیں (47.37فیصد)، نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل (45.18فیصد)، پلاسٹک اور لینولیم (45.12فیصد)، دستکاری ، ہاتھ سے تیار کردہ قالین (42.59فیصد)، بحری مصنوعات (40.80فیصد)، انسان ساختہ سوت / تانے بانے / بناوٹ وغیرہ (30.69فیصد)، میکا، کوئلہ اور دیگر کچ دھاتیں، معدنیات بشمول پراسیس (30.29فیصد)، پٹرولیم مصنوعات (27.49)، آر ایم جی ٹیکسٹائل (27.35)، کافی (23.32)، پھل اور سبزیاں (22.98)، چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات (18.27)، تمباکو (15.5) اور چائے (7.73)۔
مارچ 2020 کے دوران مارچ 2020 کے دوران تلہن (-6.6فیصد)، اور کاجو (-1.95فیصد) میں 2020 مارچ کے دوران باقی دو اشیاء میں سے منفی نمو ریکارڈ کی گئی۔
گذشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں مارچ 2021 میں درآمد کے بڑے اجناس والے گروہ مثبت نمو کا مظاہرہ کررہے ہیں: سونا (584.21فیصد)، سلفر اور آئرن پائرائٹس (464.22فیصد)، رنگ/ رنگنے والے مواد (106.87فیصد)، ٹیکسٹائل دھاگے، (92.11فیصد)، کیمیکل مواد اور مصنوعات (82.62فیصد)، مصنوعی گوند، پلاسٹک مواد وغیرہ (81.66فیصد)، موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر (80.25فیصد)، الیکٹرانک سامان (76.66فیصد))، میٹیلفیرس کچ دھاتیں اور دیگر معدنیات (72.03فیصد)، غیر لوہے کی دھاتیں (71.32فیصد)، لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات (70.43فیصد)، پیشہ ورانہ سازو سامان، بصری سامان وغیرہ (61.66فیصد)، مشینری، بجلی اور غیر بجلی (59.92فیصد)، سبزیوں کا تیل (58.02فیصد)، آئرن اینڈ اسٹیل (55.28فیصد)، نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل (55.07فیصد)، میڈیکل ۔ اور دواسازی کی مصنوعات (52.32فیصد)، مشینی اوزار (43.12فیصد)، چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات (33.52)، پلپ اور ردی کاغذ (32.78)، پھل اور سبزیاں(22.29)، کوئلہ، کوک اور جلنے والی اینٹیں(7.22)، کپاس خام(3.79)، پٹرولیم، کچا تیل کی مصنوعات (1.22)۔
گذشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے مارچ 2021 میں درآمد کے بڑی اجناس والے گروپ جو منفی نمو کا مظاہرہ کررہے ہیں اس طرح ہیں: چاندی (-90.22فیصد)، نیوز پرنٹ (-50.66فیصد)، ٹرانسپورٹ کا سامان (-32.73فیصد)، پروجیکٹ سامان (-32.56فیصد)، اور دالیں (-13.38فیصد)، اور کھادیں، خام اور تیار شدہ (-5.57فیصد)۔
اجناس کی تجارت: ابتدائی اعداد و شمار ، مارچ 2021
خلاصہ مالیت بلین ڈالر میں
|
کل
|
غیر پٹرولیم
|
غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات
|
|
2019-20
|
2020-21
|
فیصد تبدیلی
|
2019-20
|
2020-21
|
فیصدتبدیلی
|
2019-20
|
2020-21
|
فیصد تبدیلی
|
برآمدات
|
21.49
|
34.00
|
58.23
|
18.97
|
30.79
|
62.30
|
16.95
|
27.25
|
60.72
|
درآمدات
|
31.47
|
48.12
|
52.89
|
21.42
|
37.95
|
77.12
|
18.70
|
27.01
|
44.45
|
خسارہ
|
-9.98
|
-14.11
|
41.40
|
-2.45
|
-7.15
|
191.85
|
-1.74
|
0.24
|
-113.77
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
بڑی اجناس گروپ کے لحاظ سے تبدیلی
مالیت ملین ڈالر میں
|
مارچ 2020 کے مقابلہ میں مارچ 2021 میں سرفہرست اضافہ
|
مارچ 2020 کے مقابلہ میں مارچ 2021 میں سرفہرست کمی
|
|
اجناس کا گروپ
|
قدر میں تبدیلی
|
٪ تبدیلی
|
اجناس کا گروپ
|
قدر میں تبدیلی
|
فیصد تبدیلی
|
برآمدات
|
انجینئرنگ سامان
|
3819.97
|
70.28
|
تلہن
|
-7.60
|
-6.60
|
جواہرات اور زیورات
|
1525.94
|
75.57
|
کاجو
|
-0.80
|
-1.95
|
دوائیاں
|
732.28
|
47.37
|
|
درآمدت
|
سونا
|
7173.48
|
584.21
|
ٹرانسپورٹ کا سامان
|
-840.53
|
-32.73
|
الیکٹرانک سامان
|
2538.99
|
76.66
|
چاندی
|
-87.69
|
-90.22
|
مشینری، برقی اور غیر برقی
|
1314.53
|
59.92
|
پروجیکٹ کا سامان
|
-31.92
|
-32.56
|
****
ش ح - ع ا - م ف
U. No. 3297
(Release ID: 1709174)
Visitor Counter : 229