وزارت خزانہ

بھارتی اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی) کی بیشتر ساکھوں میں الیکٹرول بونڈ 2018 کی فروخت

Posted On: 30 MAR 2021 5:48PM by PIB Delhi

بھارت سرکار نے الیکٹرول بونڈ اسکیم 2018 نوٹیفائی کردیا ہے۔ دیکھیں گزٹ نوٹیفکیشن نمبر:20 مورخہ جنوری 02, 2018 اسکیم کی شقوں کے مطابق الیکٹرول بونڈز ایسے کسی بھی شخص کے ذریعے خریدے جاسکتے ہیں۔ (گزٹ نوٹیفکیشن کے آئٹم نمبر-2 (ڈی) میں خاکہ تشریح کی گئی ہے) جو ہندوستان کا شہری ہے۔ یا ہندوستان میں شامل یا قائم ہے۔ کوئی بھی ایک شخص چناوی بونڈ خرید سکتا ہے۔ اکیلے یا دیگر افراد کے ساتھ مشترکہ طور سے عوامی نمائندگی کے قانون 1951 (1951 کے 43) کی دفعہ 29 اے کے تحت درج شدہ سیاسی پارٹیاں ہی اور جس نے پارلیمنٹ یا ودھان سبھا کے لئے ہوئے پچھلے چناؤ میں ایک فیصد سے کم ووٹ حاصل نہیں کیے تھے۔ الیکٹرول بونڈ حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔ الیکٹرول بونڈز کو ایک مجاز سیاسی پارٹی کے ذریعے اتھرائیزڈ بینک کے بینک کھاتے سے بھنایا جاسکتا ہے۔

بھارت کے الیکشن کمیشن (ای سی آئی) نے مندرجہ ذیل شرطوں کے تحت مثال ضابطہ عمل (ایم سی سی) کے نقطہ نظر سے این او سی (نو آبجیکشن) حاصل کرلیا ہے۔ دیکھیں اس سلسلے میں لیٹر نمبر437/6/CG/LA-Multi/ECI/LET/FUNCT/MCC/2021 مورخہ 17 مارچ 2021

i چناؤ کے دوران کسی بھی پبلک تقریر یا کمیونیکیشن یا پرس کے ذریعے یا پبلک تقریر کے دوران کوئی بھی سیاسی ورکر اس سلسلے میں کوئی ذکر نہیں کرسکتا اور

ii انتخابی کمیشن کے ذریعے جاری مثالی ضابطہ عمل کے مذکورہ شقوں کا سختی سے عمل کیا جائے گا۔

بھارتی اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی) نے بکری کے XVI مرحلے میں اپنی 29 بیشتر شاخوں (اینکلوزڈ فہرست کے مطابق) کو 01.04.2021 سے 10.04.2021 تک الیکٹرول بونڈز جاری کرنے اور انہیں بھنانے کے لئے اختیار دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس بات پر غور کیا جائے کہ الیکٹرول بونڈز ہونے کی تاریخ سے 15 کلینڈر دنوں کے لئے ویلڈ ہوں گے اور اگر ویلی ڈیٹی مدت کے ختم ہونے کے بعد الیکٹرول بونڈ جمع کئے گئے تو کسی بھی بھگتان کرتا سیاسی پاری کاکوئی بھگتان نہیں کیا جائے گا۔ اہل سیاسی پارٹی کے ذریعے اپنے کھاتے میں جمع کئے گئے الیکٹرول بونڈ اسی دن کھاتے میں جمع ہوں گے۔

...............................................................

 

ش ح، ح ا، ع ر

30-03-2021

U-3205



(Release ID: 1709135) Visitor Counter : 147