وزارت خزانہ
خوردنی تیل ، پیتل اسکریپ ، چھالیا ، سونے اور چاندی پر محصول کی قدر کے تعین سے متعلق کسٹم کا نوٹفکیشن نمبر 37 / 2021
Posted On:
31 MAR 2021 5:06PM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 31 مارچ / بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے کسٹم ایکٹ – 1962 ( 1962 کا 52 ) کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ ( 2 ) کے ضابطوں کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے حکومتِ ہند کی وزارتِ خزانہ کے نوٹفکیشن نمبر 36 / 2001 – کسٹمز ( این ٹی ) بتاریخ 3 اگست ، 2001 ء میں ، جو ہندوستان کے غیر معمولی گزٹ کے حصہ 2 ، سیکشن 3 میں ایس او نمبر 748 ( ای ) بتاریخ 3 اگست ، 2001 ء کو شائع کیا گیا تھا ، مندرجہ ذیل ترمیمات کی ہیں :
مذکورہ نوٹفکیشن میں ، جدول – 1 ، جدول – 2 اور جدول – 3 میں مندرجہ ذیل تبدیلی کی گئی ہے ۔
جدول – 1
نمبر شمار
|
باب / عنوان / ذیلی عنوان / محصولاتی اشیاء
|
اشیاء کی تفصیل
|
محصولاتی قدر
( امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن )
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
خام پام آئل
|
1131
|
2
|
1511 90 10
|
آر بی ڈی پام آئل
|
1156
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر - پام آئل
|
1144
|
4
|
1511 10 00
|
خام پامو لین
|
1162
|
5
|
1511 90 20
|
آر بی ڈی پامولین
|
1165
|
6
|
1511 90 90
|
دیگر – پامولین
|
1164
|
7
|
1507 10 00
|
خام سویابین آئل
|
1302
|
8
|
7404 00 22
|
پیتل اسکریپ ( تمام گریڈ )
|
5185
|
جدول – 2
نمبر شمار
|
باب / عنوان / ذیلی عنوان / محصولاتی اشیاء
|
اشیاء کی تفصیل
|
محصولاتی قدر
( امریکی ڈالر میں )
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1.
|
71 یا 98
|
کسی بھی شکل میں سونا ، جس کے بارے میں تفصیلات 30 جون ، 2017ء کو جاری کردہ کسٹمز نوٹفکیشن نمبر 50 / 2017 کے سیریل نمبر 356 میں اینٹری کی گئی ہو ۔
|
542 فی 10 گرام
|
2.
|
71 یا 98
|
کسی بھی شکل میں چاندی ، جس کے بارے میں تفصیلات 30 جون ، 2017ء کو جاری کردہ کسٹمز نوٹفکیشن نمبر 50 / 2017 کے سیریل نمبر 357 میں اینٹری کی گئی ہو ۔
|
784 فی کلو گرام
|
3.
|
71
|
( i ) میڈل اور چاندی کے سکوں کے علاوہ کسی بھی شکل میں چاندی ، جس میں چاندی 99.9 فی صد سے کم نہ ہو یا جو ذیلی عنوان 710692 کے تحت نیم تیارکردہ چاندی کے تحت آتی ہو ۔
( ii ) میڈل اور چاندی کے سکوں کے علاوہ کسی بھی شکل میں چاندی ، جس میں چاندی 99.9 فی صد سے کم نہ ہو یا جو ذیلی عنوان 710692 کے تحت ڈاک یا کوریئر کے ذریعے یا بیگیج کے ذریعے درآمد کی گئی ہو ۔
وضاحت – اس اینٹری کے مقصد کے لئے شامل چاندی میں غیر ملکی کرنسی کے سکے ، چاندی کے بنے زیورات یا چاندی کے بنے دیگر سامان شامل نہیں ہونے چاہئیں ۔
|
784 فی کلو گرام
|
4.
|
71
|
( i ) سونے کی چھڑیں ، جو تولے کی چھڑوں کے علاوہ ہوں ، جن پر تیار کرنے والے یا ریفائنر کی مہر ، سیریل نمبر اور میٹرک یونٹ میں وزن دیا گیا ہو ۔
( ii ) سونے کے سکے ، جس میں سونے کا جزو 99.5 فی صد سے کم نہ ہو اور سونے کی در آمداتی اشیاءکے علاوہ ، جنہیں ڈاک یا کوریئر یا بیگیج سے درآمد نہ کیا گیا ہو ۔
وضاحت – اس اینٹری کے مقصد کے لئے گولڈ فائنڈنگ کا مقصد چھوٹے چھوٹے سامان جیسے ہُک ، چٹکی ، پن ، کیچ ، اسکریو سے ہے ، جو زیورات میں پوری طرح یا ٹکڑوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔
|
542 فی 10 گرام
|
جدول – 3
نمبر شمار
|
باب / عنوان / ذیلی عنوان / محصولاتی اشیاء
|
اشیاء کی تفصیل
|
محصولاتی قدر
( امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن )
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
چھالیا
|
4284”
|
نوٹ : پرنسپل نوٹفکیشن 3 اگست ، 2001 ء کو ایس او نمبر 748 ( ای ) کے ذریعے 3 اگست ، 2001 ء کو نوٹفکیشن نمبر 36 / 2001 – کسٹمز ( این ٹی ) کے ذریعے ہندوستان کے غیر معمولی گزٹ ، پارٹ – II ، سیکشن 3 ، ذیلی سیکشن 2 میں شائع کیا گیا تھا ، جس میں آخری ترمیم 15 مارچ ، 2021 ء کو نوٹفکیشن نمبر 29 / 2021 – کسٹمز ( این ٹی ) کے ذریعے کی گئی ہے اور یہ ہندوستانی گزٹ ، غیر معمولی ، پارٹ – II ، سیکشن – 3 ، ذیلی سیکشن – ii میں ایس او نمبر 1207 ( ای ) بتاریخ 15 مارچ ، 2021 ء کو شائع کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا ۔ 31.03.2021 )
U. No. 3247
(Release ID: 1708802)