ارضیاتی سائنس کی وزارت

موسم سے متعلق خودکار اسٹیشنوں کی تنصیب

Posted On: 23 MAR 2021 4:25PM by PIB Delhi

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی ) نے زرعی تحقیق کی ہندوستانی کونسل (آئی سی اے آر) نیٹورک کے تحت زرعی سائنس مراکز (کے وی کیز ) میں قائم ڈسٹرکٹ ایگرومیٹ یونٹز ( ڈی اے ایم یو)پر ایگرو- اے ڈبلیو ایس نصب کردئے ہیں۔ ایگرو- اے ڈبلیو ایس 200 ڈی اے ایم یوز پر نصب کیا جارہا ہے جس کا مقصد گرامین کرشی موسم سیوا (جی کے ایم ایس)  اسکیم کے تحت بلاک سطح پر زرعی موسمیاتی مشاورتی خدمات (اے اے ایس) کو بڑھاوا دینا ہے ۔

ایگرو – اے ڈبلیو ایس کی تنصیب کا کام پہلے ہی شروع کیا جاچکا ہے۔ 175 اضلاع (کے وی کے- ڈی اے ایم یو ) پر متعلقہ سازوسامان پہنچا دیا گیا ہے۔ 103 اضلاع میں سول ورک پائےتکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ اب تک آندھراپردیش اور تلنگانہ میں 13 ضلعوں (کے وی کے – ڈی اے ایم یو) ایگرو- اے ڈبلیو ایس نصب کئے جاچکے ہیں اور ان کے بارے میں تفصیل موصول ہوچکی ہیں۔ پہلے مرحلے (200 کے وی کے/ ڈی اے ایم یو) میں ایگرو- اے ڈبلیو ایس کی تنصیب کا کام 2021 کے دوران انجام دیا جائے گا۔

 

ضمیمہ نمبر 1

ڈی اے ایم یوز (115 خواہش مند اضلاعات سمیت ) کے قیام کے لئے منتخب کئے جانے والے 200 کے وی کیز کی فہرست

 

 

نمبر شمار

ریاست

نمبر.

ضلع

کے وی کے نام

1

آندھراپردیش

9

پراکسم

کے وی کے پرکاسم (درسائی)

2

 

 

مشرقی گوداوری

کے وی کے کلاواچھرالا

3

 

 

*وائی ایس آر کڈپّا

کے وی کے اتوکور

4

 

 

*وجیاگناگرام

کے وی کےرستاکنتوبائی

5

 

 

نیلور

کے وی کے اے کے نگر

6

 

 

کرنول

کے وی کے بناوسی  ویلیج

7

 

 

مغربی گوداوری

کے وی کے وینکیٹارمناگوڈین

8

 

 

کرشنا

کے وی کے گاریکاپاڈو

9

 

 

سریکاکلم

کے وی کے امباڈاوسلا

10

اروناچل پردیش

3

*نمسائی

ضلع لوہت

11

 

 

پاپمپیر

کے وی کے پاپم  پیر

12

 

 

توانگ

کے وی کے توانگ

13

آسام

8

*ہیلاکنڈی

کے وی کےہیلاکنڈی، چاندپور

14

 

 

*دھوبری

کے وی کے دھوبری، اے اے یو ، بلاسی پاڑہ

15

 

 

*بارپیٹا

کے وی کے بارپیٹا، ہاولی

16

 

 

کاچر

کے وی کے کاچر

17

 

 

*دارانگ

کے وی کے دارانگ، منگل ڈوئی

18

 

 

*باکسا

کے وی کے باکسا

19

 

 

*اودل گری

کے وی کے اودل گری، اے اے یو ، لال پول

20

 

 

*گولپاڑہ

کے وی کے گول پاڑہ، دودھونی ، گول پاڑہ آسام

21

بہار

14

*کھگڑیا

کے وی کے کھگڑیا

22

 

 

*گیا

کے وی کےگیا

23

 

 

*پورنیا

کے وی کے پورنیا (جلال گڑھ)

 

24

 

 

مشرقی چمپارن

کے وی کے پپراکوٹھی

25

 

 

*بیگوسرائے

کے وی کے بیگوسرائے (خداونپور)

26

 

 

*کٹیہار

کے وی کے کٹیہار (تنگاچیا)

27

 

 

*سیتامڑھی

کے وی کے سیتامڑھی

28

 

 

*شیخ پورہ

کے وی کے شیخ پورہ

29

 

 

*نواڈا

کے وی کے کاواکول ، نواڈا

30

 

 

*بنکا

کے وی کے ، وجے نگر

31

 

 

*جموئی

کے وی کے، کھادی گرام

32

 

 

*ارریا

کے وی کے ارریا

33

 

 

*مظفرپور

کے وی کے سریّا

34

 

 

*اورنگ آباد

کے وی کے اورنگ آباد (سیریس)

35

چھتیس گڑھ

9

*مہاسومند

کے وی کے مہاسومند

36

 

 

*کوربا

کے وی کے کوربا

37

 

 

جشپور

کے وی کے دومرباہر

38

 

 

*نارائن پور

کے وی کے نارائن پور

39

 

 

*بیجاپور

کے وی کے بیجاپور

40

 

 

*راج نند گاوں

کے وی کے راج نندگاوں

41

 

 

*کنکیر

کے وی کے کنکیر

42

 

 

*دنتے واڑہ

کے وی کے دنتے واڑہ

43

 

 

کوریا

کے وی کے کوریا (سالکا)

44

گوا

2

شمالی گوا

کے وی کے گوا

45

 

 

جنوبی گوا

کے وی کے پنجی

46

گجرات

9

پنچ محل

کے وی کے پنچ محل

47

 

 

*داہود

کے وی کے داہود

48

 

 

امریلی

کے وی کے امریلی

 

49

 

 

دانگ

کے وی کے واگھئی

50

 

 

*نرمدا

کے وی کے سیڈ ملٹی پلیکیشن فارم ، دیدیاپاڑہ

51

 

 

ودورا

کے وی کے ودودرا

52

 

 

ولساڑ

کے وی کے ولساڑ

53

 

 

جام نگر

کے وی کے ایئر فورس روڈ

54

 

 

سورت

کے وی کے سی آر سی،اتھوالائن

55

ہریانہ

6

سونی پت

کے وی کے جگدیش پورہ، سونی پت

56

 

 

شیکوہ پور

کے وی کے گڑگاوں

57

 

 

کرنال

کے وی کے این ڈی آر آئی

58

 

 

مہندر گڑھ

کے وی کے مہندر گڑھ

59

 

 

کروکیشتر

کے وی کے اربن اسٹیٹ

60

 

 

یومنا نگر

کے وی کے داملا

61

ہماچل پردیش

4

*چمبا

کے وی کے چمبا( ساروفارم)

62

 

 

بلاس پور

کے وی کے بلاسپور

63

 

 

سندر نگر

کے وی کے منڈی

64

 

 

سرمور

کے وی کے سرمور ( دھولاکنواں)

65

جموں اینڈ کشمیر

4

*بارہمولہ

کے وی کے بارہمولہ (کنزیر، تنگ مارگ)

66

 

 

کٹھوعہ

کے وی کے کٹھوعہ

67

 

 

*کپواڑہ

کے وی کے کپواڑہ

68

 

 

ریاسی

کے وی کے ریاسی

69

جھارکھنڈ

17

*لوہارڈاگا

کے وی کےلوہارڈاگا، بی اے یو

70

 

 

مغربی سنگبھوم

کے وی کے بی اے یو، جگن ناتھ پور

71

 

 

*صاحب گنج

کے وی کے صاحب گنج

72

 

 

*کنتھی

کے وی کے دیانکل گاؤں

 

 

73

 

 

*سمدیگا

کے وی کے بانو سمدیگا

74

 

 

*پاکور

کے وی کے پاکور

75

 

 

*گوڈا

کے وی کے گوڈا

76

 

 

دیوگھر

کے وی کے دیوگھر

77

 

 

*چھترا

کے وی کے چھترا

78

 

 

*پلامو

کے وی کے پلامو، ڈالٹن گنج

79

 

 

*بوکارو

کے وی کے بوکارو (پیتابوار)

80

 

 

*گڑھوا

کے وی کے گڑھوا

81

 

 

* رام گڑھ

کے وی کےرام گڑھ

82

 

 

*گردیھی

کے وی کے گریدھی بینگاباد

83

 

 

*ہزاری باغ

کے وی کے ہزاری باغ

84

 

 

*لتیہار

کے وی کے لتیہار ، بالومٹھ

85

 

 

*گملا

کے وی کےگملا، بشنوپور

86

کرناٹک

12

ہویری

کے وی کے ہنومان منتی 

87

 

 

مانڈیا

کے وی کے وی سی فارم، مانڈیا

88

 

 

بیلاری

کے وی کے ہاگیری

89

 

 

چکمگلور

کے وی کے چکمگلور

90

 

 

کوڈاگو

کے وی کے گونیکوپل

91

 

 

باگلکوٹ

کے وی کے زرعی تحقیق اسٹیشن

92

 

 

کوپل

کے وی کے اے آر ایس کیمپس ، کنک گری روڈ

93

 

 

*یدگیر

کے وی کےکواڑیمٹی

94

 

 

تمکور

کے وی کے زیڈ اے آر ایس ، کنیہالی

95

 

 

رام نگرم

کے وی کے چندوریان گھالی

96

 

 

چمراج نگر

کے وی کے سیڈ فارم ، ہاردن ہیلی

97

 

 

کولار

کے وی کے ٹانکا فارم

 

98

کیرالہ

3

مالاپورم

کے وی کے مالاپورم

99

 

 

پالگھاٹ

کے وی کے پٹمبی

100

 

 

کولم

کے وی کے کولم

101

لکش دیپ

1

کلتان

کے وی کے لکش دیپ

102

مدھیہ پردیش

14

اشوک نگر

کے وی کے اشوک نگر

103

 

 

*سنگرولی

کے وی کے سنگرولی

104

 

 

نیمچ

کے وی کے نیمچ

105

 

 

ریوا

کے وی کے ریوا

106

 

 

کٹنی

کے وی کے کٹنی

107

 

 

*داموہ

کے وی کے داموہ

108

 

 

*بڑوانی

کے وی کے بڑوانی

109

 

 

*راج گڑھ

کے وی کے راج گڑھ

110

 

 

شہڈول

کے وی کے شہڈول

111

 

 

بالاگھاٹ

کے وی کے بڑگاوں

112

 

 

*گونا

کے وی کے گونا

113

 

 

*کھانڈوا

کے وی کے کھانڈوا

114

 

 

شیوپوری

کے وی کے شیوپوری

115

 

 

*چھترپور

کے وی کے چھترپور (نوگاوں)

116

مہاراشٹر

10

ناگپور

کے وی کے ناگپور

117

 

 

پالگھر

کے وی کے تھانے

118

 

 

*نندوربار

کے وی کے نندور بار

119

 

 

شعلہ پور

کے وی کے شعلہ پور ۔II

120

 

 

*عثمان آباد

کے وی کے عثمان آباد

121

 

 

اورنگ آباد

کے وی کے اورنگ آباد - I

122

 

 

بھنڈارا

کے وی کے بھنڈارا

123

 

 

*گڑچرولی

کے وی کے گڑچرولی

 

124

 

 

بلڈانا

کے وی کے بلڈانا -II

125

 

 

*واسم

کے وی کے واسم

126

منی پور

1

*چندیل

کے وی کے چندیل

127

میگھالیہ

2

ریبھوئی

کے وی کے ریبھوئی

128

 

 

مغربی خاصی پہاڑیاں

کے وی کے نانگاسٹوئن

129

میزورم

1

*مامت

کے وی کے مامت

130

ناگالینڈ

2

موکوکچنگ

کے وی کے موکوکچنگ

131

 

 

*کیفیائر

کے وی کے کیفیائر

132

نئی دہلی

1

جنوب-مغربی ضلع

کے وی کے اوجوہ

133

اڈیشہ

10

کٹک

کے وی کے کٹک (سنتھاپور فارم)

134

 

 

*رائے گڑھ

کے وی کے، گنوپور

135

 

 

میوربھج

کے وی کے میوربھج

136

 

 

*بالنگیر

کے وی کے نمکانا

137

 

 

جگت سنگھ پور

کے وی کے جگت سنگھ پور

138

 

 

نیاگڑھ

کے وی کے پانی پولیا

139

 

 

گنجم

کے وی کے بیناکوڑا

140

 

 

*گجپتی

کے وی کے آر اودےگیری

141

 

 

پوری

کے وی کے پوری

142

 

 

انگول

کے وی کے انگول

143

پڈوچیری

1

پڈوچیری

کے وی کے پڈوچیری

144

پنجاب

5

روپر

کے وی کے روپر

145

 

 

جالندھر

کے وی کے جالندھر (نورمحل)

146

 

 

*فیروزپور

کے وی کے فیروزپور(مالوا فارم)

147

 

 

*موگا

کے وی کے موگا ( بدھ سنگھ والا)

148

 

 

برنالا

کے وی کے ، برنالا -148107

 

149

راجستھان

9

چتوڑگڑھ

کے وی کے چتوڑگڑھ

150

 

 

دونگارپور

کے وی کے دونگارپور

151

 

 

*کرولی

کے وی کے کرولی

152

 

 

*جیسلمیر

کے وی کے جیسلمیر-I

153

 

 

ہنومان گڑھ

کے وی کے سنگاریا ہنومان گڑھ -I

154

 

 

جالور

کے وی کے جالور

155

 

 

*دھول پور

کے وی کے دھول پور

156

 

 

*بارن

کے وی کے انتا، بارن

157

 

 

*سروہی

کے وی کے سروہی

158

سکم

2

مشرقی سکم

کے وی کے رانی پول

159

 

 

*مغربی سکم

کے وی کے منگا

160

تمل ناڈو

10

کوڈالور

کے وی کے وردھاچلم

161

 

 

پڈوکوٹائی

کے وی کے پڈوکوٹائی

162

 

 

*رامناتھ پورم

کے وی کے رام ناتھ پورم

163

 

 

*وردھ نگر

کے وی کے اروپوکوٹائی

164

 

 

ویلور

کے وی کے ورنجیپورم

165

 

 

تھریولور

کے وی کے تریور

166

 

 

کانچی پورم

کے وی کے کٹوپکم

167

 

 

دھرم پوری

کے وی کےپپاراپٹی

168

 

 

سالم

کے وی کے سالم

169

 

 

تروچاپلی

کے وی کےسروگمانی

170

تلنگانہ

4

عادل آباد

کے وی کے عادل آباد

171

 

 

نلگونڈا

کے وی کے نلگونڈا (کمپاساگر)

172

 

 

*وارنگل

کے وی کے وارنگل ( ممنور)

173

 

 

*کھمام

کے وی کے کھمام (وائرا)

 

174

تری پورہ

1

*ڈھلائی

کے وی کے ڈھلائی

175

اترپردیش

17

بھدوہی

کے وی کے بھدوہی

176

 

 

*سون بھدرا

کے وی کےتشوہی، سونبھدر ا

177

 

 

قنوج

کے وی کے قنوج (انوگھی ) قنوج

178

 

 

گورکھپور

کے وی کے بیلیپار، گورکھپور

179

 

 

*فتح پور

کے وی کےتھارین، فتح پور

180

 

 

بلندشہر

کے وی کےبلندشہر، بلندشہر

181

 

 

*چترکوٹ

کے وی کے گنیوان (پہاڑی کے راستے) چترکوٹ

182

 

 

جونپور

کے وی کے جونپور

183

 

 

کشی نگر

کے وی کے ویج سیڈ پروڈ فارم ، کشی نگر

184

 

 

اعظم گڑھ

کے وی کے، ہربنسپور، اعظم گڑھ

185

 

 

*سدھارتھ نگر

کے وی کے سوہنا، سدھارتھ نگر

186

 

 

غازی پور

کے وی کے پی جی کالج، رویندر پوری ، غازی پور

187

 

 

شاہجہاں پور

کے وی کےنعمت پور، شاہجہاں پور

188

 

 

باغپت

کے وی کے میرٹھ روڈ، باغپت

189

 

 

*بلرام پور

کے وی کے نزد موتی پور ہراوہا،بلرام پور

190

 

 

*چندولی

کے وی کے بچھیا اگرل فارم ، چندولی

191

 

 

مینپوری

کے وی کے مینپوری  205001

192

اتراکھنڈ

3

الموڑہ

کے وی کے الموڑہ

193

 

 

نینی تال

کے وی کے نینی تال (جیولیکوٹ)

194

 

 

پتھوڑا گڑھ

کے وی کے پھتوڑا گڑھ (گیناانکولی)

195

مغربی بنگال

6

مرشدآباد

کے وی کے مرشد آباد

196

 

 

شمالی 24 پرگنہ

کے وی کے اشوک نگر شمالی 24 پرگنہ

 

197

 

 

جلپائی گڑی

کے وی کے جلپائی گڑی

198

 

 

*بیربھوم

کے وی کے راٹھیندرا، سانتی نکیتن ، بولپور

199

 

 

پرلیا

کے وی کےپرلیا

200

 

 

*مالدہ

کے وی کے رتوا، مالدہ

 

*خواہش مند اضلاع

 

سائنس اور تکنالوجی ، ارضیاتی سائنس اور صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے  آج راجیہ سبھا میں یہ بیان دیا۔

 

 

*************

 

ش ح۔س ب    ۔ م ص

 (U: 3188)


(Release ID: 1708422) Visitor Counter : 173


Read this release in: English , Punjabi