ٹیکسٹائلز کی وزارت

بنکروں کی ہنرمندی بڑھانے کے لئے ٹریننگ

Posted On: 25 MAR 2021 2:37PM by PIB Delhi

ہنرمندی کو جدید بنانے کا ایک مسلسل عمل ہے۔ تکنیکی شعبوں جیسے بنائی ، رنگائی ، ڈیزائننگ وغیرہ میں ہتھ کرگھا ورکرز کے لئے ضرورت پر مبنی ہنرمندی کو بڑھانے کے پروگرامس نیشنل ہینڈلوم ڈیولپمنٹ پروگرام (این ایچ ڈی پی) ، جامع ہینڈلوم کلسٹر ڈیولپمنٹ اسکیم (سی ایچ سی ڈی ایس) کے تحت پہلے منعقد کئے گئے اور اب سامرتھ کے تحت ٹیکسٹائل سیکٹر میں صلاحیت سازی  کا پروگرام چلایا جائے گا ۔ ہتھ کرگھا ورکرز کے لئے ٹریننگ پروگرام ٹیکسٹائل کی وزارت کے انتظامی کنٹرول کے تحت ملک میں 28 ویورز سروس سنٹرز(ڈبلیو ایس سیز) کے ذریعہ منعقد کئے گئے  ہیں۔  ڈبلیو ایس سیز اور ہینڈلوم ورکرز، جنہیں مالی سال 18-2017 سے 20-2019 تک ہنرمندی کو بڑھانے کی ٹریننگ دی گئی،  کی ریاست وار تفصیلات کی فہرست بالترتیب ضمیمہ -1 اور ضمیمہ II میں ہے۔

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں ٹیکسٹائل کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے ایک تحریری جواب میں دیں۔

 

ضمیمہ-1

بنکروں کے سروس سنٹر زکی فہرست

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

بنکروں کے سروس سنٹرز کا مقام

1

آندھراپردیش

وجے واڑہ

2

آسام

گوہاٹی

3

بہار

بھاگلپور

4

چھتیس گڑھ

رائے گڑھ

5

دہلی

دہلی

ہماچل پردیش

کلو میں دہلی کا ایکسٹینشن سنٹر

6

گجرات

احمدآباد

7

ہریانہ

پنی

8

جموں و کشمیر

سری نگر

9

جھارکھنڈ

رانچی

10

کرناٹک

بنگلورو

11

کیرالہ

کنور

12

مہاراشٹر

ممبئی

13

ناگپور

14

مدھیہ پردیش

اندور

15

منی پور

امپھال

16

میزورم

آئیزول  

17

ناگالینڈ

دیماپور

18

اڈیشہ

بھوبنیشور

19

راجستھان

جے پور

20

اترپردیش

وارانسی

21

میرٹھ

22

اتراکھنڈ

چمولی

23

تمل ناڈو

چنئی

24

سالم

25

کانچھی پورم

26

تلنگانہ

حیدرآباد

27

تری پورہ

اگرتلہ

28

مغربی بنگال

کلکتہ

 

ضمیمہ-II

ہتھ کرگھا ورکرز کی ریاست وار تفصیلات جنہیں گزشتہ تین سال کے دوران (18-2017 سے 20-2019) کے دوران ہنرمندی کو بڑھانے کی ٹریننگ دی گئی

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ہینڈلوم ورکرز کی تعداد

  1.  

آندھراپردیش

2460

  1.  

اروناچل پردیش

460

  1.  

آسام

5800

  1.  

بہار

494

  1.  

چھتیس گڑھ

240

  1.  

گجرات

260

  1.  

ہماچل پردیش

839

  1.  

جموں و کشمیر

731

  1.  

جھارکھنڈ

500

  1.  

کرناٹک

540

  1.  

کیرالہ

600

  1.  

مہاراشٹر

460

  1.  

منی پور

1460

  1.  

میزورم

120

  1.  

ناگالینڈ

640

  1.  

اڈیشہ

1720

  1.  

پنجاب

20

  1.  

راجستھان

100

  1.  

تمل ناڈو

2318

  1.  

تلنگانہ

260

  1.  

تری پورہ

60

  1.  

اترپردیش

3060

  1.  

اتراکھنڈ

117

  1.  

مغربی بنگال

480

 

میزان

23739

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

***********

 

 

ش ح۔ف ا   ۔ م ص

 (U: 3080)



(Release ID: 1707714) Visitor Counter : 72


Read this release in: English