ریلوے کی وزارت

مسافرین کی حفاظت میں بہتری

Posted On: 24 MAR 2021 4:00PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 24 مارچ 2021: ریلوے، تجات و صنعت اور امورِ صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر جناب پیوش گوئل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم کی کہ ریلوے پروجیکٹس زونل ریلوے کے لحاظ سے منظور شدہ / نفاذ شدہ ہیں، نہ کہ ریاست کے لحاظ سے، کیونکہ بھارتی ریلوے کا نیٹ ورک مختلف ریاستوں کی حدود میں پھیلا ہوا ہے۔

پٹریوں کی تجدید کاری کے کام کے ذریعہ ریلوے کی پٹریوں کو تبدیل کیا جاتا ہے جو کہ ایک جاری رہنے والا عمل ہے۔ پٹریوں کی تجدیدکاری کا کام اس وقت کیا جاتا ہے جب عمر/حالت کی بنیاد پر انڈین ریلوے پرمانینٹ وے مینووَل میں وضع کردہ معیار، جیسے ملین ٹنوں وزنی ٹریفک، ریل پٹری کے ناکام ہوجانے کے واقعات، ریل پٹریوں کا پرانا ہوجانا، پٹریوں کا زنگ سے گل جانا، معیار کے مطابق پٹریوں کا رکھ رکھاؤ وغیرہ،  کی بنیاد پر تجدید کاری کے لئے ریلوے ٹریک کو توسیع دینا ضروری ہو جاتا ہے۔ پٹریوں کی تجدیدکاری کا کام منظوری حاصل ہونے کی تاریخ سے عام طو ر پر 2 سے 3 برسوں میں مکمل ہو جاتا ہے۔پٹریوں کی تجدیدکاری سے متعلق جاری کاموں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

ریلوے کے لحاظ سے 17.03.2021 تک پٹریوں کی تجدیدکاری سے متعلق جاری کاموں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

زونل ریلوے

جاری کاموں کی تعداد

تخمینہ لاگت (کروڑ روپئے میں)

وسطی

749

3453

مشرقی

432

1966

مشرقی وسطی ریلوے

483

2799

مشرقی ساحل

474

1983

شمالی

524

5253

شمالی وسطی

643

3460

شمال مشرقی

402

1441

شمال مشرقی سرحدی

580

2464

شمال مغربی

260

2059

جنوبی

780

5358

جنوبی وسطی ریلوے

517

2806

جنوب مشرقی

636

3473

جنوب مشرقی وسطی

413

2455

جنوب مغربی

576

3266

مغربی

559

4091

مغربی وسطی

530

6696

کل تعداد

8558

53023

 

حکومت روڈ اووَر برج (آر او بی) / روڈ انڈر برج (آر یو بی) تیار کرکے سڑک پر چلنے والے لوگ اور ریلوے مسافرین کے افزوں تحفظ  کے لئے لیول کراسنگ کو ختم کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ ریلوے کے لحاظ سے منظور شدہ آر او بی / آر یو بی / زمین دوز راستوں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

پنک بک 2020۔21 کے مطابق ریلوے کے لحاظ سے منظور شدہ آر او بی / آر یو بی / زمین دوز راستوں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

زونل ریلوے

آر او بی

آر یو بی / زمین دوز راستے

کل تعداد

ریلوے کا شیئر (کروڑ روپئے میں)

ریاست کا شیئر (کروڑ روپئے میں)

میزان (کروڑ روپئے میں)

وسطی

94

241

335

1637.06

998.36

2635.42

مشرقی

84

111

195

2019.82

2244.68

4264.50

مشرقی وسطی

145

257

402

3510.83

3409.85

6920.68

مشرقی ساحلی

71

198

269

2508.28

1911.88

4420.16

شمالی

154

683

837

5033.07

4357.95

9391.02

شمالی وسطی

154

589

743

4704.01

3337.24

8041.26

شمال مشرقی

44

317

361

1794.07

1023.67

2817.75

شمال مشرقی سرحدی

8

117

125

489.56

201.42

690.98

شمال مغربی

71

1475

1546

3176.09

1695.00

4871.08

جنوبی

251

660

911

6233.66

4283.59

10517.25

جنوبی وسطی

147

422

569

5418.44

4782.70

10201.13

جنوب مشرقی

44

187

231

1995.76

1107.96

3103.72

جنوب مشرقی وسطی

74

291

365

2287.17

858.11

3145.28

جنوب مغربی

77

155

232

1136.08

892.70

2028.78

مغربی

207

857

1064

4630.61

3121.53

7752.14

مغربی وسطی

94

119

213

2360.67

1471.05

3831.72

کل تعداد

1719

6679

8398

48935.17

35697.69

84632.86

 

سڑک کے اوپر پلوں کی تعمیر کا کام رسائی والی سڑکوں کے لئے قبضے سے مبرا زمین کی دستیابی ، افادیت کے تبادلے، ریاستی حکومتوں کے ذریعہ مناسب فنڈ، عوامی تعاون وغیرہ  پر منحصر کرتا ہے۔اس طرح، ان آر او بی کی تکمیل کے لئے ٹائم لائن کو ٹھیک کرنا ممکن نہیں ہے۔

ریلوے کے لحاظ سے گذشتہ دس برسوں میں پٹریوں کی تجدیدکاری میں آئی لاگت کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

گذشتہ دس برسوں کے دوران سالانہ بنیاد پر کیے گئے پٹریوں کی تجدید کاری کے کام کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

زونل ریلوے

2019-20

2018-19

2017-18

2016-17

2015-16

2014-15

2013-14

2012-13

2011-12

2010-11

وسطی

280

278

299

195

185

205

153

201

196

253

مشرقی

236

267

268

178

162

185

217

207

197

190

مشرقی وسطی

335

255

291

180

202

203

241

221

196

213

مشرقی ساحلی

457

297

276

119

116

60

154

90

44

36

شمالی

631

579

553

281

387

383

441

634

714

654

شمالی وسطی

274

233

204

111

164

152

318

301

248

286

شمالی مشرقی

120

69

102

81

80

45

61

102

117

134

شمال مشرقی سرحدی

106

105

90

42

95

34

76

76

85

84

شمال مغربی

242

227

198

80

59

24

39

78

59

133

جنوبی

352

418

374

207

187

135

118

134

170

155

جنوبی وسطی

299

196

193

150

278

208

297

393

331

335

جنوب مشرقی

336

259

279

190

209

168

180

192

190

190

جنوب مشرقی وسطی

202

209

182

123

119

107

85

96

90

81

جنوب مغربی

212

257

197

117

118

96

110

106

127

102

مغربی

211

328

321

240

229

194

202

218

278

327

مغربی وسطی

207

205

196

193

204

225

193

247

258

292

کل تعداد

4500

4181

4023

2487

2794

2424

2885

3296

3300

3465

گذشتہ دس برسوں کے دوران پٹریوں کی تجدیدکاری میں سالانہ بنیاد پر آئی لاگت (کروڑ روپئے میں)

ریلوے

2019-20

2018-19

2017-18

2016-17

2015-16

2014-15

2013-14

2012-13

2011-12

2010-11

وسطی

610.85

764.92

639.08

441.11

426.66

391.25

289.39

299.36

353.78

397.89

مشرقی

504.27

554.50

565.70

458.63

288.60

368.39

268.13

319.55

343.13

325.83

شمالی وسطی

653.37

544.90

540.10

436.46

447.87

319.05

259.36

379.46

340.44

312.79

مشرقی سرحدی

713.51

625.27

566.41

271.22

299.90

157.80

154.02

166.46

167.45

182.38

شمالی

1378.33

1351.12

1127.82

753.33

675.82

780.91

763.21

951.91

776.17

738.13

شمالی وسطی

486.71

517.63

468.80

407.54

390.82

351.45

472.20

471.36

437.03

456.17

شمال مشرقی

245.44

189.20

291.88

223.20

174.85

132.79

202.15

140.46

163.11

114.58

شمال مشرقی سرحدی

276.13

374.48

354.42

313.07

204.37

149.23

125.48

208.48

178.40

176.16

شمال مغربی

491.54

465.36

385.89

194.95

121.54

98.67

137.23

120.78

151.74

170.56

جنوبی

721.28

771.63

741.33

464.71

398.23

317.57

302.23

346.38

294.18

227.80

جنوبی وسطی

633.52

658.58

581.59

360.73

431.33

428.65

498.53

507.84

648.10

464.42

جنوب مشرقی

553.47

624.58

539.94

478.97

383.42

427.16

434.17

340.06

391.80

334.64

جنوب مشرقی وسطی

487.05

500.56

378.36

260.18

254.78

320.40

209.83

201.44

155.31

143.56

جنوب مغربی

546.73

510.57

394.42

214.17

187.54

138.92

190.89

205.08

170.35

135.19

مغربی

569.98

705.53

742.69

519.20

363.89

431.30

317.58

358.46

340.44

434.29

مغربی وسطی

502.67

517.90

555.85

594.84

527.19

535.07

346.13

389.83

364.00

365.12

کل تعداد

9374.86

9676.72

8874.28

6392.31

5576.81

5348.61

4970.53

5406.91

5275.43

4979.51

 

 

بھارتی ریلوے تحفظ کو اعلیٰ ترین ترجیح دیتی ہے اور حادثات سے بچنے اور حفاظتی انتظامات کو بہتر بنانے کے لئے مسلسل بنیاد پر تمام تر ممکنہ اقدامات کیے جاتے ہیں۔ مسافرین کی حفاظت کے لئے بنیادی ڈھانچے کی تجدیدکاری ایک مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے۔ لنک ہاف مین بش(ایل ایچ بی) کوچوں کا تعارف، سگنل اشارے میں ریل گاڑیوں کے ٹکراؤ سے بچاؤ کے نظام (ٹی سی اے ایس) کی تکنالوجی کا تعارف، پٹریوں کی تجدیدکاری میں اضافہ، اسٹیشنوں اور لیول گراسنگ گیٹس کی الیکٹرانک انٹرلاکنگ اور انسانی اور غیر انسانی لیول کراسنگ گیٹوں کا خاتمہ جیسے متعدد ان پٹ مسلسل دیے گئے ہیں۔

چلتی ٹرینوں میں آگ سے بچاؤ کے نظام کو بہتر بنانے کو مدنظر رکھتے ہوئے، کوچوں میں آگ کو پھیلنے سے روکنے والے سازو سامان فراہم کرائے جا رہے ہیں۔ساتھ ہی، حال ہی میں تیار شدہ ایئر کنڈیشنڈ کوچوں میں دھوئیں کا پتہ لگانے والا نظام فراہم کرایا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ، حال ہی میں تیارشدہ پاور کاروں اور پینٹری کاروں میں آگ کا پتہ لگانے والا اور اس پر قابو پانے والا نظام فراہم کرایا جا رہا ہے۔

 

****

ش ح ۔اب ن

U-3015


(Release ID: 1707421) Visitor Counter : 124


Read this release in: English