اسٹیل کی وزارت

اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹیڈ(ایس اے آئی ایل) کے ذریعے سی ایس آر فنڈ کا استعمال

Posted On: 24 MAR 2021 3:04PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  24/مارچ 2021،

پچھلے 5 سال کے دوران اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹیڈ (ایس اے آئی ایل) کے ذریعے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) مد میں خرچ کی گئی رقم کی اشیا  وار تفصیل درج ذیل ہے۔

(روپے لاکھ میں)

نمبر شمار

جس کے تحت سیل، سی ایس آر منصوبے لیے گئے

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

(دسمبر تک)

1

تعلیم

874

765

1203

883

188

2

ہیلتھ کیئر

334

511

484

810

2810

3

روزگار مہیا کرانا

286

354

271

133

65

4

خواتین کو بااختیار بنانا

90

75

47

51

12

5

پینے کا پانی

95

144

3

47

10

6

صاف صفائی

150

47

73

28

33

7

کھیل

91

79

79

124

35

8

آرٹ و ثقافت

202

112

539

352

41

9

دیہی ترقیات

268

207

184

156

248

10

سماجی تحفظ (بزرگ شہریوں اور معذور افراد کے لیے)

26

33

35

33

17

11

ماحولیاتی تسلسل

368

220

162

105

2

12

افراد میں صلاحیت سازی

121

23

38

34

18

میزان

2905

2570

3118

2756

3479

 

سی ایس آر رقم کے خرچ کی نگرانی کمپنی امور کے قانون 2013 کی دفعہ 135 اور کمپنیوں سے متعلق قوانین (کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی پالیسی) 2014 کے تحت کی جاتی ہے۔

یہ معلومات مرکزی وزیر برائے فولاد جناب دھرمیندر پردھان نے  آج راجیہ سبھا میں ایک  سوال کے تحریری  جواب میں دی۔

*************

ش ح۔ ج ق۔ ت ع

U No. 2988

 



(Release ID: 1707229) Visitor Counter : 96


Read this release in: English