ٹیکسٹائلز کی وزارت

سنتھیٹک سوت

Posted On: 19 MAR 2021 4:07PM by PIB Delhi

برآمدات کو بڑھاوا دینے کے لئے ، حکومت ہند نے یکم جنوری ، 2021 سے لاگو ٹکسٹا ئل اور ملبوسات سمیت تمام برآمدی سامان  کے لیے ‘برآمداتی مصنوعات پر ڈیوٹی اور ٹیکس کے اخراج کے لئے اسکیم’(RoDTEP) کے نام سے ایک اسکیم  کا اعلان کیاہے۔ مین میڈیا میڈ فائبر (ایم ایم ایف) سیکٹر  میں  برآمدات کو فروغ دینے کے لئے ، حکومت ہند نے پی ٹی اے پر سے  اینٹی-  ڈمپنگ ڈیوٹی کو ہٹا دیا ہے ، جو ایم ایم ایف فائبر اور سوت کی تیاری کے لئے ایک اہم خام مال ہے۔حکومت نے ایکریلک فائبر، سوت اور نٹ ویئر کی صنعت کے لئے  خام مال پر سبے بھی اینٹی- ڈمپنگ ڈیوٹی کو ختم کردیا ہے۔ بازار تک رسائی  کے اقدامات اسکیم (ایم اے آئی) کے تحت برآمد کنندگان کو بھی امداد فراہم کی جاتی ہے۔

 

2012-13 کے دوران کئے گئے پاورلوم انڈسٹری کے نیلسن بیس لائن سروے کے مطابق ، ملک میں  24.86 لاکھ پاورلوم قائم ہیں۔ مقام  وار تفصلا ت ضمیمہ-  I میں ہیں۔ چوتھی آل انڈیا ہنڈلوم مردم شماری (2019-20) کے مطابق ، ملک بھر میں 28،23،382 ایسے ہینڈلوم  ہیں، جن میں  سوت کی متعقد اقسام کا استعمال کرتے ہوئے ہینڈلوم کپڑا / مصنوعات تیار کی جاتی ہیں ۔ ہینڈلوم کی ریاست وار تعداد ظاہر کرنے والا ایک تفصیل ضمیمہ-II  میں ہے۔

پچھلے تین  سالوں کے دوران آج کی تاریخ تک بڑی اسکیمو ں کے تحت فنڈز مختص کرنے / اخراجات کی تفصیلات ضمیمہ- III میں درج ہیں۔

یہ معلومات مرکزی وزیر برائے ٹکسٹا ئل محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نےآج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

 

ضمیمہ-I

ملک بھر میں پاور لوم کی تعداد

 

 

ریاست

 

کرگھوں کی تعداد

اترپردیش

190874

راجستھان

22980

ہریانہ

25510

پنجاب، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر

14511

مدھیہ پردیش

39979

 شمالی خطہ میں کل تعداد

293854

گجرات

524102

مہاراشٹر

948891

چھتیس گڑھ

166

مغربی خطہ میں کل تعداد

1473159

اوڈیشہ

1793

مغربی بنگال

12690

بہار

20511

آسام/ شمال مشرق

464

مشرقی خطہ میں کل تعداد

35458

تمل ناڈو

562513

آندھرا پردیش

48176

کرناٹک

68795

کیرالہ

4463

جنوبی خطہ میں کل تعداد

683947

کل ہند

2486418

 

ضمیمہ-II

 

ملک بھر میں ہتھ کرگھوں کی تعداد

نمبر شمار

ریاست

ہتھ کرگھوں کی تعداد

مشرقی خطہ

 

1

آندھرا پردیش

99454

2

آسام

1248806

3

بہار

8447

4

جھارکھنڈ

8607

5

منی پور

216192

6

میگھالیہ

43220

7

میزورم

22875

8

ناگالینڈ

70089

9

اوڈیشہ

48161

10

سکم

132

11

تری پورہ

166050

12

مغربی بنگال

283404

 

مشرقی خطہ میں کل تعداد

2215437

مغربی خطہ

 

13

چھتیس گڑھ

12743

14

گجرات

9903

15

گوا

16

16

مدھیہ پردیش

12069

17

مہاراشٹر

4354

 

مغربی خطہ میں کل تعداد

39085

شمالی خطہ

 

18

دہلی

2498

19

ہریانہ

11759

20

ہماچل پردیش

15202

21

جمو ں وکشمیر

14750

22

پنجاب

758

23

راجستھان

6446

24

اتراکھنڈ

7368

25

اترپردیش

124242

 

شمالی خطہ میں کل تعداد

183023

جنوبی خطہ

 

26

آندھرا پردیش

93375

27

کرناٹک

24071

28

کیرالہ

31619

29

پڈوچیری

929

30

تمل ناڈو

218748

31

تلنگانہ

17095

 

جنوبی خطہ میں کل تعداد

385837

 

مجموعی

2823382

 

ضمیمہ-III

 

متعدد ٹیکسٹائل سیکٹر کی اسکیموں کےتحت بجٹ اور اخراجات کی تفصیل

(کروڑ روپے میں)

ٹیکسٹائل سیکٹر

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

اسکیم، پروجیکٹ اور پروگرام کے نام

بجٹی تخمینہ

نظر ثانی شدہ

تخمینہ

اخراجات

بجٹی تخمینہ

نظر ثانی شدہ

تخمینہ

اخراجات

بجٹی تخمینہ

نظر ثانی شدہ

تخمینہ

اخراجات

بجٹی تخمینہ

نظر ثانی شدہ

تخمینہ

اخراجات

17.03.21

تک

ہینڈلوم

604

470.28

468.98

396.09

400.59

334.33

456.8

445.94

385.02

475

336

297.85

دست کاری

289.7

229.82

217.06

198.42

240.61

195.20

286.17

332.31

282.16

398.21

284.77

235.59

اون

32

25

29.14

11.45

5.3

3.3

29

29

16.5

20

10

9.33

سلک

575

600

542.5

510.61

600.61

601.29

740

765.45

787.61

810

650

650

پاور لوم

161.76

115.5

114.91

112.15

106.18

91.90

159.08

152.78

41.53

140

60

49.63

جوٹ

97.52

135.92

149.18

28.14

28.04

28.00

34.55

84.55

104.42

136.53

71.5

54.25

ٹیکنالوجی جدیدکاری فنڈ اسکیم

2013

1956

1904.95

2300

622.63

615.68

700

494.37

317.9

 

761.90

 

545

 

502.77

ہنرمندی اور  صلاحیت سازی

272.99

153.2

151.72

252.09

93.99

50.25

142.24

182.66

149.45

 

327.01

 

195

 

142.68

شمال مشرق میں ٹیکنالوجی کا فروغ

245

245

259.8

112.6

112.6

65.71

125

126.01

117.21

 

135.60

 

42.4

 

16.45

مجموعی

4290.97

3930.72

3838.24

3921.55

2210.55

1985.66

2672.84

2613.07

2201.80

 

3204.25

 

2194.67

 

1958.55

 

*************

ش ح۔ ج ق۔ ت ع

U No. 2923

23.03.2021



(Release ID: 1706866) Visitor Counter : 106


Read this release in: English