صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکہ کاری مہم۔ 66 واں دن
کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے 4.72 کروڑ سے زیادہ افراد کے ٹیکے لگائے گئے
آج شام سات بجے تک 19.65 لاکھ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
22 MAR 2021 9:00PM by PIB Delhi
ملک میں کووڈ۔19 سے بچاؤ کے لئے اب تک مجموعی طور پر 4.72 کروڑ سے زیادہ افراد کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
ایک عبوری رپورٹ کے مطابق آج شام سات بجے تک کل 4,72,07 ,134 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
ان میں حفظان صحت کے وہ 78,30,626 کارکنان شامل ہیں جنہیں پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے جبکہ حفظان صحت کے 49,30,888 کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ پیش پیش رہنے والے 81,72,121 صحت کارکنان کے پہلا ٹیکہ اور 27,93,013 صحت کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایاگیا ہے۔ ان کے علاوہ 60 سال سے زیادہ عمر کے 1,94,07,739 مستفیدین اور 45 سال سے زیادہ عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ 4072747 افراد کے بھی ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
حفظان صحت کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے کارکنان
|
45 سے 60 سال تک کی عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
78,30,626
|
49,30,888
|
81,72,121
|
27,93,013
|
40,72,747
|
1,94,07,739
|
کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کے آغاز کے 66 ویں دن آج شام سات بجے تک کل 19,65,635 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ ایک عبوری رپورٹ کے مطابق ان میں سے 17,55,110 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے اور حفظان صحت اور پیش پیش رہنے والے 210,525 صحت کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔
تاریخ: 22 مارچ/ 2021
|
حفظان صحت کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے کارکنان
|
45 سے 60 سال تک کی عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
کل حصولیابیاں
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
40,976
|
44,728
|
72,153
|
1,65,797
|
3,34,367
|
13,07,614
|
17,55,110
|
2,10,525
|
******
ش ح ۔ع م۔ ر ض
U-NO.2914
(Release ID: 1706820)
Visitor Counter : 147