وزارت آیوش

آیوش میں تعلیمی مواقع

Posted On: 19 MAR 2021 5:21PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 19          حکومت نے آیوش سیکٹر میں درج ذیل تعلیمی مواقع کی تخلیق اور تجویز  پیش کی ہے۔

موجودہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید کے سیٹلائٹ سینٹر کے طور پر گوا میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور ویدقائم کیا جا رہا ہے ۔

موجودہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ  آف آیور وید، جے پور کے سیٹلائٹ سنٹر کے طور پر پنچکولہ میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید قائم کیا جارہا ہے۔

موجودہ  نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہومیوپیتھی، کولکاتہ کے سیٹلائٹ سنٹر کے طور پرنئی دہلی کے نریلا میں قومی انسٹی ٹیوٹ آف ہومیوپیتھی قائم کیا جارہا ہے۔

موجودہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن کے سیٹلائٹ سنٹر کے طور پر اتر پردیش کے غازی آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈ یسن قائم کیا جارہا ہے ،

کرناٹک کے ناگامنگلہ  میں پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف یوگا اور نیچروپیتھی  ایجوکیشن اینڈ ریسرچ  وزارت آیوش کے تحت سینٹرل کونسل فار ریسرچ اِن یوگا اینڈ نیچروپیتھی(سی سی آر وائی این) ، نئی دہلی ایک خودمختار ادارہ ہوگا۔

وزارت آیوش کے تحت ایک خودمختار تنظیم راشٹریہ آیور وید ودیاپیٹھ ،  آئی ٹی آر اے جام نگر، ای آئی آئی اے دہلی ، اور این آئی اے جے پور کے تعاون سے آیور وید میں سپر اسپیشلٹی کورسز کے طور پر  فیلوشپ پروگرام شروع کررہی ہے۔ کورس کے لئے مندرجہ ذیل مضامین کی نشاندہی کی گئی ہے:

1. جلد کے امراض 2. سلعیات3. ایمرجنسی میڈیسن 4. سرجری5. بری عادات سے نجات 6. نیورولوجی۔

 

ریاست

آیور وید

یونانی

سدّھا

سووا رِگپا

ہومیوپیتھی

کل کالج

آندھرا پردیش

03

01

00

00

07

11

اروناچل پردیش

00

00

00

00

01

01

آسام

01

00

00

00

03

04

بہار

08

05

00

00

15

28

چنڈی گڑھ

01

00

00

00

01

02

چھتیس گڑھ

06

01

00

00

03

10

دہلی

03

02

00

00

02

07

گوا

01

00

00

00

01

02

گجرات

34

00

00

00

35

69

ہریانہ

11

00

00

00

01

12

ہماچل پردیش

03

00

00

00

01

04

جموں و کشمیر

02

03

00

01

00

06

جھار کھنڈ

01

00

00

00

05

06

کرناٹک

78

06

00

00

18

102

کیرالہ

18

01

01

00

06

26

مدھیہ پردیش

24

04

00

00

25

53

مہاراشٹر

82

07

00

00

58

147

میگھالیہ

01

00

00

00

01

02

اوڈیشہ

06

00

00

00

06

12

پوڈوچیری

01

00

00

00

00

01

پنجاب

17

01

00

00

04

22

راجستھان

13

03

00

00

10

26

سکّم

00

00

00

01

00

01

تمل ناڈو

07

01

12

00

13

33

تلنگانہ

05

03

00

00

05

13

اتر پردیش

69

16

00

01

13

99

اترا کھنڈ

16

01

00

00

02

19

مغربی بنگال

04

01

00

00

12

17

کل

415

56

13

3

248

735

 

وزیر مملکت (وزارت آیور وید ، یوگا اینڈ نیچروپیتھی ، یونانی ، سدھا اور ہومیوپیتھی) جناب  کیرن رجیجو (اضافی چارج) نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔    

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض (

 (19.03.2021)

U-2837

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 



(Release ID: 1706514) Visitor Counter : 113


Read this release in: English