خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت

پی ایم فورمالائزیشن آف مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز اسکیم (پی ایم ایف ایم ای) کا نفاذ

Posted On: 19 MAR 2021 5:21PM by PIB Delhi

وزیر اعظم فورملائزیشن آف مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز اسکیم  (پی ایم ایف ایم ای) کو کابینہ نے مئی، 2020 میں منظور کیا تھا اور اس اسکیم کے رہ نما خطوط جون، 2020 میں جاری کیے گئے تھے۔ وزارت نے انفرادی مائکرو فوڈ پروسیسنگ یونٹ کی درخواستیں جمع کرانے کے لیے 25 جنوری، 2021 کو ایم ائی ایس پورٹل شروع کیا تھا، 16 مارچ 2021 تک  1534 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ متعلقہ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ضلعی رسورس پرسن / ضلعی سطح کمیٹی درخواستوں کی جانچ کررہی ہے۔

گروپ ایس ایچ جی، ایف پی اوز اور کوآُریٹوز کی دارانہ سرمایہ کاری کے لیے آن لائن درخواست ماڈیول تیاری کے مرحلے میں ہے۔ آف لائن درخواستیں 7 جنوری سے مدعو کی گئی ہیں۔ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے درخواستوں کی موصول/ منظوری کی حتمی تفصیلات ابھی موصول ہونا باقی ہیں۔

ایس آر ایل ایمز کے ذریعے فوڈ پروسیسنگ سے وابستہ تقریباً 40000 ایس ایچ جی ممبروں کی شناخت کی گئی ہے۔ ایس آر ایل ایم ایس ایچ جی ممبروں کی تفصیلات کی جانچ / توثیق کررہی ہے۔ اسکیم کے رہ نما خطوط کے مطابق، ایس آر ایل ایم کی سفارش پر مبنی ایس ایچ جی ممبروں کو بنیادی سرمائے کے لیے مدد فراہم کی جائے گی۔

ابھی تک اسکیم کے تحت صلاحیت سازی کے لیے درج ذیل اقدامات کیے گئے ہیں:

  1. نومبر 2020 میں صلاحیت سازی کے لیے جامع رہ نما خطوط جاری کیے گئے۔
  2. وزارت کے ذریعے 35 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے ریاستی سطح کے تکنیکی اداروں (ایس ایل ٹی آئی) کو منظوری دی گئی۔
  3. ای ڈی پی اور مختلف غذائی مصنوعات پر 334 ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کا انعقاد کیا گیا۔
  4. نو ریاستوں میں 177 ضلعی سطح کے ٹرینرز کو تربیت دی گئی ہے۔
  5. نفٹیم اور آئی آئی ایف پی ٹی نے تربیتی ماڈیول  تیار کیے ہیں جو وزارت، نفٹیم، اور آئی آئی ایف پی ٹی کی ویب سائٹوں پر شائع ہوچکے ہیں۔


اس سکیم کے تحت جاری کردہ فنڈز کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مطابق تفصیلات حسب ذیل ہے

نمبر شمار.

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

کل رقم  (لاکھ روپے)

1

آسام

638.92

2

پنجاب

328.24

3

اتر پردیش

1859.85

4

راجستھان

326.37

5

ہماچل پردیش

58.61

6

منی پور

75.01

7

آندھرا پردیش

493.39

8

میگھالیہ

122.43

9

لکشدویپ

40.00

10

پڈوچیری

40.00

11

انڈمان نکوبار

جزائر

40.00

12

جھارکھنڈ

268.87

13

گجرات

391.43

14

کیرل

582.36

15

تلنگانہ

231.13

16

مدھیہ پردیش

516.26

17

کرناٹک

845.33

18

سکم

40.00

19

ہریانہ

202.94

20

ناگالینڈ

60.76

21

تمل ناڈو

539.90

22

اتراکھنڈ

78.26

23

اوڈیشہ

394.55

24

چھتیس گڑھ

597.53

25

تریپورہ

126.54

26

بہار

504.52

27

مہاراشٹر

989.78

28

دادرا اور نگر حویلی

40.00

29

چنڈی گڑھ

40.00

30

دہلی

50.00

31

جموں و کشمیر

150.00

32

گوا

40.00

33

لداخ

40.00

34

اروناچل پردیش

15.34

35

میزورم

259.93

 

کل

11028.25

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ معلومات فوڈ پراسیسنگ انڈسٹریز کے مرکزی وزیر مملکت جناب رامشور تیلی نے آج راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں دی۔

*****

ش ح۔ ع ا۔ م ف۔

U. No. 2790



(Release ID: 1706229) Visitor Counter : 108


Read this release in: English