وزارت خزانہ

شرح مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 31/2021 – کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 18 MAR 2021 2:33PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  18ارچ 2021 ۔ کسٹمز قانون 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعہ حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسیز اینڈ کسٹمز کے نوٹیفکیشن نمبر 26/2021 – کسٹمز (این ٹی) کو منسوخ کرتے ہوئے ایسی منسوخی سے قبل کی گئی یا کئے جانے سے ہٹائی گئی باتوں کو چھوڑکر، سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسیز اینڈ کسٹمز اس کے ذریعہ یہ طے کرتا ہے کہ ملحقہ شیڈیول I اور شیڈیول II  کے کالم (2) میں مذکور ہر غیر ملکی کرنسی کے بھارتی کرنسی میں اور بھارتی کرنسی کے غیرملکی کرنسی میں تبادلہ کی شرح 19 مارچ 2021 سے وہ شرح ہوگی جس کا ذکر درآمد شدہ اور برآمد شدہ مال کے سلسلے میں مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لئے کالم (3) میں دیے گئے متعلقہ اندراج میں کیا گیا ہے۔

شیڈیول - I

نمبرشمار

غیرملکی

بھارتی روپئے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی ہر ایک اکائی کی شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

   

(اے)

(بی)

   

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

57.95

55.60

2.

بحرینی دینار

198.70

186.00

3.

کناڈیائی ڈالر

59.50

57.35

4.

چینی یوان

11.35

11.00

5.

ڈینش کرونر

11.90

11.45

6.

یورو

88.25

85.10

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.50

9.15

8.

کویتی دینار

248.35

232.45

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

53.85

51.50

10.

نارویجین کرونر

8.75

8.45

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

102.80

99.35

12.

قطری ریال

20.55

19.30

13.

سعودی عرب ریال

19.95

18.70

14.

سنگاپور ڈالر

54.95

53.10

15.

جنوبی افریقی رینڈ

5.10

4.80

16.

سویڈش کرونر

8.70

8.40

17.

سوئس فرینک

80.05

76.95

18.

ٹرکش لیرا

9.95

9.35

19.

یو اے ای درہم

20.35

19.10

20.

امریکی ڈالر

73.35

71.60

 

شیڈیول - II

 

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

بھارتی روپئے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی فی 100 اکائی کی شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

   

(اے)

(بی)

   

(درآمداتی اشیاء کے لئے)

(برآمداتی اشیاء کے لئے)

1.

جاپانی یین

67.80

65.30

2.

کورین وان

6.65

6.25

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 2737



(Release ID: 1705933) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi , Punjabi