امور داخلہ کی وزارت
نیم فوجی دستوں کا استعفیٰ اور رضاکارانہ سبکدوشی
Posted On:
17 MAR 2021 6:58PM by PIB Delhi
نئی دہلی،17؍مار چ : پچھلے 5 سال کے دوران مرکزی مسلح پولیس فورس اور آسام رائفلز کے استعفے اور رضا کارانہ سبکدوشی چاہنے والوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔
سال
|
فورس کانام
|
میزان
|
سی آر پی ایف
|
بی ایس ایف
|
آئی ٹی بی پی
|
ایس ایس بی
|
سی آئی ایس ایف
|
اے آر
|
وی آر
|
آر
|
وی آر
|
آر
|
وی آر
|
آر
|
وی آر
|
آر
|
وی آر
|
آر
|
وی آر
|
آر
|
وی آر
|
آر
|
2016
|
2623
|
205
|
3132
|
319
|
341
|
129
|
277
|
79
|
588
|
424
|
139
|
07
|
7100
|
1163
|
2017
|
3188
|
127
|
6001
|
414
|
486
|
132
|
490
|
58
|
809
|
751
|
567
|
18
|
11541
|
1500
|
2018
|
2385
|
151
|
3959
|
328
|
326
|
101
|
288
|
99
|
452
|
949
|
614
|
24
|
8024
|
1652
|
2019
|
1873
|
101
|
3847
|
436
|
336
|
129
|
386
|
108
|
540
|
545
|
514
|
18
|
7496
|
1337
|
2020
|
960
|
212
|
3310
|
211
|
423
|
129
|
328
|
68
|
469
|
250
|
445
|
07
|
5935
|
877
|
میزان
|
11029
|
796
|
20249
|
1708
|
1912
|
620
|
1769
|
412
|
2858
|
2919
|
2279
|
74
|
40096
|
6529
|
وی آر – رضا کارانہ سبکدوشی – آر - استعفیٰ۔
مستعفی ہونے اور رضا کارانہ سبکدوشی حاصل کرنے والے جانوں کی تعداد سال بہ سال کم زیادہ ہوتی رہتی ہے اور اس سلسلے میں کوئی خاص رویہ نہیں پایا جاتا ہے۔
مسلح افواج کے ذریعے رضا کارانہ سبکدوشی ؍ استعفیٰ کے پیچھے کیا خصوصی اسباب ہوتے ہیں، اس کا پتہ لگانے کے لئے کوئی خصوصی مطالعہ نہیں کیا گیا۔ تاہم افواج کے ذریعے اپنے طور پر ایک تجزیہ کیا گیا ہے، جس میں اس بات کا اشارہ موجود ہے کہ رضا کارانہ سبکدوشی / استعفے کے پیچھے بچوں / خاندانی وسائل ، اپنی یا اپنے اہل خانہ کے افراد کے صحت کے مسائل ، سماجی اور خاندانی عہد یا اعتقاد ، کیریئر کے بہتر مواقع جیسے کچھ اہم اسباب ہیں۔
یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر مملکت برائے امور داخلہ جناب نتیا نند رائے نے دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح-ج ق- ق ر)
U-2713
(Release ID: 1705708)
Visitor Counter : 239