ریلوے کی وزارت
سیاحتی مقامات پر ریلوے خدمات
Posted On:
17 MAR 2021 4:21PM by PIB Delhi
انڈین ریلوے ، انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن (آئی آر سی ٹی سی) کے توسط سے ملک کے مختلف اہم تاریخی شہروں/سیاحتی مقامت کو مربوط کرنے کےلئے مختلف سیاحتی ٹرینوں کو چلارہی ہے جیسے بھارت درشن / آستھا سرکٹ ٹورسٹ ، پیلگرم ٹورسٹ ٹرینیں ، اسٹیٹ اسپیشل ٹورسٹ ٹرینیں ، ڈیلکس ٹورسٹ ٹرینیں ، بودھ سرکٹ ٹرین اور لگژری ٹورسٹ ٹرینیں۔ان شہروں میں ایودھیا ، وارانسی ، اجین ، آگرہ ، پریاگ راج ، بیدیہ ناتھ ، بودھ گیا ، راجگیر ، نالندا ، ناگپور ، اندور ، اورنگ آباد ، چترکوٹ ، متھرا ، ورنداون ، پوری ، گنگاساگر ، تروپتی ، مدورئی ، رامشورم ، شری گنگا پٹنم ، میسور ، دواریکا ، انکلیشور ، جیسلمیر ، جودھ پور ، بیکانیر ، جے پور ، ادے پور ، اجمیر ، کھجوراہو ، اورچھا، سرناتھ ، کوشی نگر ، سراوستی ، فتح پور سیکری ، ناتھدواڑہ ، نندی گرام ، سیتامادھی ، ہمپی ، ممبئی ، گوکرانا ، بیلور ، جبل پور ، کورگ ، تھنجاور۔
یہ معلومات ایک سوال کے جواب میں ،ریلوے ،کامرس ،صنعت اور صارفین امور ،خوراک اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے آج لوک سبھامیں دی۔
ش ح ۔ا م۔ ر ب۔
U:2679
(Release ID: 1705681)
Visitor Counter : 126