امور داخلہ کی وزارت

اڑیسہ کو خصوصی مرکزی امداد

Posted On: 16 MAR 2021 6:02PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  16 /مارچ2021 ۔ اڑیسہ کو خصوصی مرکزی امداد (ایس سی اے) اسکیم کے تحت گزشتہ تین برسوں اور موجودہ مالی سال کے دوران جاری کئے گئے فنڈز کی تفصیل حسب ذیل ہے:

(کروڑ روپئے میں)

ریاست

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

اڑیسہ

10

66.67

66.66

14.25

 

سلامتی سے متعلق اخراجات (ایس آر ای) اسکیم کے تحت بائیں بازو کی انتہا پسندی (ایل ڈبلیو ای) سے متاثرہ جن اضلاع کا احاطہ کیا جاتا ہے ان کا اپریل 2018 میں جائزہ لیا گیا تھا۔ فی الحال اڑیسہ، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ اور آندھرا پردیش کے 54 اضلاع ایس آر ای اسکیم کے تحت آتے ہیں (یکم اپریل 2018 سے)۔ اپریل 2018 سے قبل ان ریاستوں کے 64 اضلاع ایس آر ای اسکیم کے تحت آتے تھے۔ اڑیسہ، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ اور آندھراپردیش  ریاستوں کے ان اضلاع کی فہرست حسب ذیل ہے:

ریاست

اپریل 2018 سے پہلے شامل اضلاع

یکم اپریل 2018 سے شامل کئے گئے اضلاع

تعداد

نام

تعداد

نام

آندھراپردیش

08

اننت پور، مشرقی گوداوری، گنٹور، کرنول، پرکاسم، سری کاکولم، وشاکھاپٹنم اور وجیانگرم.

06

مشرقی گوداوری، گنٹور، سری کاکولم، وشاکھاپٹنم، وجیانگرم، مغربی گوداوری

چھتیس گڑھ

16

بستر، بیجاپور، دنتے واڑہ، جش پور، کانکیر، کوریا (بیکنٹھ پور)، نارائن پور، راجنند گاؤں، سرگوجا، دھامتاری، مہاسمند، گاریابند، بالود، سکما، کونڈاگاؤں اور بلرامپور

14

بالوڈ، بلرامپور، بستر، بیجاپور، دنتے واڑہ، دھام تاری، گاریابند، کانکیر، کونڈاگاؤں، مہاسمند، نارائن پور، راج نند گاؤں، سکما اور کبیر دھام

جھارکھنڈ

21

بوکارو، چھترا، دھنباد، مشرقی سنگھ بھوم، گڑھوا، گری ڈیہہ، گملا، ہزاری باغ، کوڈرما، لاتیہار، لوہار ڈگا، پالامو، رانچی، سمڈیگا، سرائے کیلا – کھاراسوان، مغربی سنگھ بھوم، کھونٹی، رام گڑھ، دمکا، دیوگھر اور پاکوڑ

19

بوکارو، چھترا، دھنباد، دمکا، مشرقی سنگھ بھوم، گڑھوا، گری ڈیہہ، گملا، ہزاری باغ، کھونٹی، کوڈرما، لاتیہار، لوہار ڈگا، پالامو، رام گڑھ، رانچی، سمڈیگا، سرائے کیلا – کھاراسوان، مغربی سنگھ بھوم.

اڑیسہ

19

گجاپاٹی، گنجام، کیون جھار، کوراپٹ، ملکان گری، میوربھانج، نورانگ پور، ریاگاڈا، سمبھل پور، سندر گڑھ، نیاگڑھ، کونڈھامل، دیوگڑھ، جے پور، دھین کانال، کالا ہانڈی، نواپاڈا، بارگڑھ اور بولان گیر

15

انگول، بارگڑھ، بولان گیر، بودھ، دیوگڑھ، کالا ہانڈی، کندھمال، کوراپٹ، ملکان گری، نبرنگ پور، نیاگڑھ، نواپاڈا، ریاگاڈا، سمبھل پور، سندرگڑھ

 

64

54

 

اڑیسہ کے 15 اضلاع بائیں بازو کی انتہاپسندی (ایل ڈبلیو ای) سے متاثرہ علاقوں کے لئے سکیورٹی سے متعلق اخراجات (ایس آر ای) کے تحت کورڈ ہیں۔ ان میں سے 7 اضلاع یعنی بودھ، سمبھل پور، نیاگڑھ، انگل، دیوگڑھ، نورنگ پور اور سندرگڑھ 2020 میں بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متعلق تشدد کے واقعات کی خبر نہیں ہے۔

یہ بات امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیانند رائے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 2621

16.03.2021



(Release ID: 1705329) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Odia