امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

ایف سی آئی میں بڑی تبدیلی لانے کی خاطر اس کے کام کاج میں شفافیت بڑھانے کے لیے بڑے پیمانے پر کوششوں کا آغاز

Posted On: 16 MAR 2021 3:21PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی: 16 مارچ 2021

سرکار نے ایف سی آئی میں بڑی تبدیلی لانے کی خاطر اس کے کام کاج میں شفافیت بڑھانے کے لیے بڑے پیمانے پر کوششوں کا آغاز کیا ہے۔ اسے بین الاقوامی سطح پر اناج کی خریداری، ذخیروں کے انتظام، گوداموں اور توسیم کاری کا انتظام وغیرہ پر بہترین طریق کاروں کی پیروی کرتے ہوئے  انھیں ایف سی آئی کے ایکو سسٹم میں مربوط کیا جائے گا۔

ایف سی آئی کی مختلف اسکیموں کے اخراجات میں سالانہ مختص رقم

 

 

 

 

 

 

 

 

رقم کروڑ روپے میں

اسکیمیں

2018-19

2019-20

آر ای 2020-21))

گندم

چاول

کل

گندم

چاول

کل

گندم

چاول

کل

این ایف ایس اے

37948.59

54233.61

92182.20

43841.47

57472.18

101313.65

47417.00

63878.00

111295.00

این ایف ایس اے کے علاوہ -  ٹی پی ڈی ایس اسکیم (ٹائڈ اوور)

1107.05

3245.43

4352.48

1320.58

3669.68

4990.26

1476.00

3724.00

5200.00

انتودیہ انا یوجنا بشمول خصوصی

698.34

2027.70

2726.04

774.09

1428.75

2202.84

-

-

-

کل ٹی پی ڈی ایس

39753.98

59506.74

99260.72

45936.14

62570.61

108506.75

48893.00

67602.00

116495.00

ٹی پی ڈی ایس کے علاوہ

7.60

6.67

0.93

17.86

10.71

28.57

-

-

-

مڈ ڈے میل

650.38

4545.53

5195.91

758.29

4792.43

5550.72

876.00

5767.00

6643.00

دفاعی خدمات

0.32

14.52

14.20

0.49

12.75

13.24

-

29.00

29.00

ڈبلیو بی این پی

 

 

 

 

 

 

1633.00

1214.00

2847.00

اوپن مارکیٹ میں فروخت )گھریلو) / ٹینڈر

3168.19

669.82

3838.01

1446.27

1768.12

3214.39

2698.00

5248.00

7946.00

اوپن مارکیٹ سیل )برآمد) / ٹینڈر

 

 

-

0.02

 

0.02

4.00

1.00

5.00

دوسرے

1480.65

1578.08

3058.73

1561.73

1384.23

2945.96

521.00

958.00

1479.00

PMGKY

-

-

-

-

-

-

25522.00

57956.00

83478.00

مہاجر / پھنسے ہوئے مہاجر

-

-

-

-

-

-

496.00

1624.00

2120.00

غیر این ایف ایس اے کارڈ ہولڈر

-

-

-

-

-

-

156.00

1101.00

1257.00

کل

45045.28

66321.36

111366.64

49720.80

70538.85

120259.65

80799.00

141500.00

222299.00

بفر لے جانے کی قیمت

1456.26

5528.15

6984.41

1679.12

8507.90

10187.02

127.00

2490.00

2617.00

گذشتہ چارج

2000.58

-

2000.58

1961.20

-

1961.20

5620.00

-

5620.00

کل سبسڈی

48502.12

71849.51

120351.63

53361.12

79046.75

132407.87

86546.00

143990.00

230536.00

 

 

 

 

 

*****

یہ معلومات آج صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کاری کے مرکزی وزیر مملکت  جناب دنوے راؤصاحب داداراو نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

*****

ش ح۔ ع ا۔ م ف

U. No. 2622

 

 

 


(Release ID: 1705277) Visitor Counter : 133
Read this release in: English